Awara pagal deewana 786M

Awara pagal deewana 786M This page is created for sports,news and much more.

14/09/2025

یمن چھوٹی بوٹس میں بارود بھر کر اسرائیلی دیوہیکل جہازوں سے ٹکرا دیتےہیں،آج مزید ایک تجارتی جہاز سمندر برد کردیاگیا،یمن کس طرح اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنارہا
ہے ویڈیو بھی جاری کردی گئی

Chasing 305 was always going to be an uphill task, and while Aiden Markram’s blazing 41 off 20 and a few big hits from R...
12/09/2025

Chasing 305 was always going to be an uphill task, and while Aiden Markram’s blazing 41 off 20 and a few big hits from Ryan Rickelton gave South Africa a bright start, their challenge quickly fizzled out once both fell. Brief cameos from the likes of Donovan Ferreira and Bjorn Fortuin offered some resistance, but it was nowhere near enough. Under the pressure of such a towering target, only two batters managed to cross 30, which tells the story of their collapse. They were eventually bundled out for 158, suffering a crushing 146-run defeat - their heaviest loss in this format.

12/09/2025

چیچہ وطنی مذاق مذاق میں دو نوجوان سیلاب میں ڈوب گئے😪😥😢

12/09/2025

65 کی جنگ میں پاک فوج کی لیفٹیننٹ کرنل نصیر اللہ بابر نے غلطی سے اپنا ہیلی کاپٹر بھارتی مورچوں کے پاس اتار لیا، اپنے اردگرد بھارتی فوجیوں کو دیکھ کر نصیر اللہ بابر بالکل بھی نہ گھبرائے۔
بھارتی مورچوں کے پاس پہنچ کر انہوں نے بلند آواز میں خبردار کیا کہ پاکستانی فوج نے تم لوگوں کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے، اور میں یہاں اس لیے آیا ہوں کہ ہتھیار ڈلووا کر تم لوگوں کی جان بچا سکوں۔
یاد رہے کہ کرنل صاحب کے پاس اسلے کے نام پر صرف ایک ریولور تھا۔
اس خطرناک صورتحال میں بھی انہوں نے اپنے اعصاب پر قابو رکھا اور 70 بھارتی فوجیوں کو گرفتار کیا۔
اس شاندار کارنامے پر انہیں ستارۂ جرات سے نوازا گیا۔ بعد ازاں لیفٹیننٹ کرنل نصیر اللہ بابر میجر جنرل کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے، وہ ایک بہادر افسر تھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین

*پاکستان سکول بیچ کر بچت کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔۔*Very sad moment for nation aqam abhi neend mn hai jb jagen ...
12/09/2025

*پاکستان سکول بیچ کر بچت کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔۔*
Very sad moment for nation aqam abhi neend mn hai jb jagen gay tu geedar aur soooar gulshan ujar chukay hon gay 😪😥😢
*Follow*👇

12/09/2025

GHS RASOOLPUR
FRIDAY .

WALL 1 FEET REMAINING
From flood ....

*میں نے دل کے اندر جھانک کر خود سے ایک سوال کیا:*❓❓"میرا رشتہ اپنے نبی ﷺ سے کتنا سچا ہے؟" 🫧 *کیونکہ محبت صرف زبان کا دعو...
12/09/2025

*میں نے دل کے اندر جھانک کر خود سے ایک سوال کیا:*❓❓

"میرا رشتہ اپنے نبی ﷺ سے کتنا سچا ہے؟"

🫧 *کیونکہ محبت صرف زبان کا دعویٰ نہیں،یہ تو ایسا رشتہ ہے جو زندگی کے ہر گوشے میں اپنی جھلک مانگتا ہے۔*

جیسے کوئی تعلق ہو تو اس کے حق ادا کرنے پڑتے ہیں،

🌟بالکل ویسے ہی ہمارے اور رسولِ اکرم ﷺ کے تعلق کے بھی چار بڑے تقاضے ہیں:

🔸 *ایمان:*

پختہ یقین کہ آپ ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں، اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں۔

🔸 *تعظیم:*

ہر حال میں آپ ﷺ کی شان کا ادب و احترام قائم رکھنا۔
🔸 *محبت:*

دل میں وہ تڑپ کہ آپ ﷺ کا ذکر آئے تو آنکھیں بھیگ جائیں۔
اتباع: آپ ﷺ کی سنت کو اپنانا، چاہے کتنا ہی چھوٹا عمل کیوں نہ ہو۔

اب لمحہ بھر کو سوچیں…

⛓️‍💥 *کیا ہماری زندگی، ہمارے فیصلے اور ہماری عادات ان چار ستونوں پر کھڑی ہیں؟*❓❓

*یا پھر محبت صرف ایک نعرہ رہ گئی ہے اور اتباع کتابوں کے اوراق میں قید؟*

*حقیقت یہی ہے کہ محبت اور تعظیم کا اصل امتحان اتباع ہے۔*

جب ہم یہ سوچ کر فیصلہ کرتے ہیں کہ:
"اگر نبی ﷺ آج ہوتے تو وہ کیا کرتے؟"

تب جا کے تعلقِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشبو دل سے روح تک اترتی ہے۔

🌼 *آج کا عزم:*

آئیے، ہم صرف دعوے دار نہ رہیں بلکہ ایمان، تعظیم، محبت اور اتباع،
ان چار ستونوں پر اپنے تعلقِ مصطفیٰ ﷺ کو استوار کریں۔

*یقین جانیے، یہی روشنی ہماری دنیا کو سنوارے گی۔۔*

اور یہی نجات ہماری آخرت کو روشن کرے گی۔ ان شاءاللہ

اصلاح۔نیٹ۔ورک #

12/09/2025

💔 جنوبی پنجاب کے لیے آواز اٹھائیں. میرے عزیز دوستو،
آج ہمارا خطہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ کہیں بچے ماں کی گود ڈھونڈ رہے ہیں، کہیں بزرگ دوائی کے بغیر تکلیف میں ہیں، اور کہیں خاندان اپنی چھت کھو کر آسمان تلے بیٹھے ہیں۔ یہ وقت تنقید یا سیاست کا نہیں ، یہ وقت ایک دوسرے کے سہارے بننے کا ہے۔ 🤲 پلیز، اس کڑے وقت میں ، جھوٹی خبریں یا پرانی ویڈیوز مت پھیلائیں۔ یہ صرف خوف اور الجھن بڑھاتی ہیں۔ اگر آپ کے پاس کسی متاثرہ گاؤں یا شخص کی خبر ہے تو صحیح لوکیشن اور نمبر کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ریسکیو بروقت پہنچ سکے۔

مدد صرف مصدقہ اداروں کے ذریعے کریں — جیسے PDMA (1129)، Rescue 1122 یا پاکستان ریڈ کریسنٹ یا پنجاب پولیس 15.
جس کے پاس طاقت ہے، وہ کشتی، خیمہ، کھانا، یا صرف ایک بوتل پانی دے کر بھی کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔
دوستو،
کل بھی ہم بات کر سکتے ہیں کہ کس نے کیا کیا غلط کیا۔ مگر آج… آج صرف ایک کام ضروری ہے: جانیں بچانا اور امید دینا۔

آئیں، سوشل میڈیا کو نفرت اور افواہوں سے بچا کر امید، مدد اور اتحاد کا پلیٹ فارم بنائیں۔

کور کمانڈر بہاولپور کی ہیڈ پنجند آمد، میٹنگ میں انتہائی اہم فیصلے کر لیے گئے، وفد کا مڈوالہ بریچنگ سیکشن کا بھی دورہ، بر...
11/09/2025

کور کمانڈر بہاولپور کی ہیڈ پنجند آمد، میٹنگ میں انتہائی اہم فیصلے کر لیے گئے، وفد کا مڈوالہ بریچنگ سیکشن کا بھی دورہ، بریچنگ پوائنٹ سے شہریوں کو دُور ہٹا دیا گیا۔
آئندہ چوبیس گھنٹے علی پور اور گِرد و نواح کے لیے بہت اہم ہیں۔
دُعاؤں کی اپیل🤲

11/09/2025

ہیڈ پنج ند
654000 کیو سک اخراج

Address

Bahawalpur, Post Office Sama Satta
Bahawalpur
63250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awara pagal deewana 786M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share