Daha ڈاھا ایلومنییم شیشہ ورکس لودھراں

پہلی خبر میں نے  لوگوں کو مہک ملک نامی شی میل ڈانسر  کو شادیوں بُلوا کر مُجرے کے ایک ایک گانے پر لاکھوں  روپے بارش کی طر...
25/06/2025

پہلی خبر میں نے لوگوں کو مہک ملک نامی شی میل ڈانسر کو شادیوں بُلوا کر مُجرے کے ایک ایک گانے پر لاکھوں روپے بارش کی طرح نچھاور کرتے دیکھا....*

*اتنے نوٹ پھینکے جا رھے تھے کہ 4 ملازم اکٹھے کر کر کے تھک گئے تھے مگر نوٹوں کی بارش ختم نہیں ھو رھی تھی....*

*دوسری خبر..*

*ایک مزدور تھا... دیہاڑی پر کام کرتا تھا.. جو 5 سو یا 6 سو کی دیہاڑی لگاتا وہ شام کو بچوں کے کھانے پینے پر خرچ کرتا....*

*ایک دن دیہاڑی نہ لگی تو خالی ھاتھ واپس آ گیا.. بچے اور بیوی انتظار میں تھے کہ ابوجان کچھ لائیں گے تو پکائیں گے... باپ بوجھل قدموں سے گھر آیا اور خاموشی سے لیٹ گیا.. بچے سمجھ گئے اور وہ بھی بھوکے لیٹ گئے.*

*اگلے دن پھر دیہاڑی پر جانے کیلیے نکلا مگر کام نہیں ملا...سارا دن خوار ھو کر گھر واپس جانے لگا تو بچوں کے چہرے سامنے آ گئے جو کہ کل سے بھوکے بیٹھے تھے...*

*محلے میں دوکانداروں کے پاس اور بہت سے معتبر لوگوں کے پاس گیا مگر کسی نے مدد نہ کی... لوگ کہنے لگے کہ ڈرامے کر رھا ھے.. ویسے بھی اسے ادھار دے دیا تو واپس کس سے لینا ھے.*

*مزدور باپ کا دل غم سے بھر گیا.. آسمان کی طرف دیکھا ایک ٹھنڈی آہ بھری اور گھر چلا گیا... بیوی اور بچوں نے دیکھا کہ باپ آج پھر خالی ھاتھ گھر آیا ھے تو وہ بہت روئے باپ سے مل کر کیونکہ باپ خود بھی بھوکا تھا*

*سب نے مل کر فیصلہ کیا کہ ہم اس دنیا میں نہیں رہیں گے*

*باپ ماں اور چار بچے ننکانہ صاحب والی نہر میں کُود گئے اور ھمیشہ کیلئے بھوک اور مفلسی سے آزاد ھو گئے*

*یہ دونوں باتیں ٪100 سچی ہیں..*
*کچھ کام اپنے آ گے کے لیے بھی کر جاؤ اللہ کے واسطے ضرورت مندوں کو بھی یاد رکھیں صرف نماز روزے نہیں حقوق العباد کا بھی پوچھا جائے گا۔

گرمیوں میں ٹھنڈا جوس  کسی نعمت سے کم نہیں❤️
10/06/2025

گرمیوں میں ٹھنڈا جوس کسی نعمت سے کم نہیں❤️

قربانی کی وجہ سے یہ بھی 500 کا فروخت ہونے لگا۔ 😁🫢  against coronavirus
24/05/2025

قربانی کی وجہ سے یہ بھی 500 کا فروخت ہونے لگا۔ 😁🫢 against coronavirus

ایک دن فرعون کے ساتھ
24/05/2025

ایک دن فرعون کے ساتھ

شعلوں میں ہے لیکن وہ بڑا شاد کھڑا ہے 🔥حاصل اسے رب کی جو امداد کھڑا ہے💝💝کچھ لوگ حکمران ہیں مگر قید میں جکڑے😷ایک شخص جو قی...
10/12/2024

شعلوں میں ہے لیکن وہ بڑا شاد کھڑا ہے 🔥
حاصل اسے رب کی جو امداد کھڑا ہے💝💝
کچھ لوگ حکمران ہیں مگر قید میں جکڑے😷
ایک شخص جو قیدی ہے وہ آزاد کھڑا ہے🌹

01/12/2024

پاکستان میں ٹک ٹاک کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے.

لاہور کے انسانی سمگل نے 25 افراد کو یونان جانے کا جھانسا دے کر ان سے پیسے لے کر ٹرک میں بٹھایا اور اوپر ترپال ڈال کر ملک...
13/11/2024

لاہور کے انسانی سمگل نے 25 افراد کو یونان جانے کا جھانسا دے کر ان سے پیسے لے کر ٹرک میں بٹھایا اور اوپر ترپال ڈال کر ملک کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے تین دن بعد سیالکوٹ لے آیا ۔ اس کے بعد جلال پور جٹاں سے ہوتے ہوئے دریائے چناب کے کنارے لے آیا ۔ اس وقت رات ہو چکی تھی اس نے انہیں بتایا کہ دریا کے اس پار یونان ہے صبح کشتیوں کے ذریعے دریا پار کریں گے ، اور یہ کہہ کر کہ میں آپ کے لیے کھانے کا بندوبست کرتا ہوں رفو چکر ہو گیا ۔ صبح کو ایک ٹریکٹر ٹرالی والا ریت بھرنے کے لیے آیا تو انہوں نے ٹریکٹر والے کو بتایا کہ ہم پاکستانی ہیں اور دریا کو پار کر کے یونان داخل ہونا چاہتے ہیں ۔ ٹریکٹر والے نے بتایا میں بھی پاکستانی ہوں اور یہ پاکستان ہے ، یونان نہیں اور نہ ہی یہ کوئی بارڈر والا ایریا ہے ۔ مطلب کچھ بھی ۔ 🤪🤪😜😜😜😜

اسلامیہ یونیورسٹی اور وومن ڈگری کالج بہاولپور کی طالبات سے بھری وین کو شدید دھند کے باعث چک 100 ایم کے قریب مین ہائ وے پ...
13/11/2024

اسلامیہ یونیورسٹی اور وومن ڈگری کالج بہاولپور کی طالبات سے بھری وین کو شدید دھند کے باعث چک 100 ایم کے قریب مین ہائ وے پر بس نے ٹکر دے ماری ۔بی ایس کی ایک طالبہ افراء نواز جاں ب ح ق،چار طالبات شدید زخمی ہیں ۔
@

27/11/2023

پاکستانیوں کو سب سے زیادہ گھبراہٹ تب ہوتی ہے جب دکان دار کو پھٹا ہوا نوٹ پکڑا کر سوچتے ہیں کہ وہ دیکھ نہ لے..😁

اگر اخلاقیات ملنساری کی بات کی جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارا بھائی 🌹غضنفر محمود ریحان ایک اعلٰی تعلیم یافتہ نوجوا...
12/10/2023

اگر اخلاقیات ملنساری کی بات کی جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارا بھائی 🌹
غضنفر محمود ریحان ایک اعلٰی تعلیم یافتہ نوجوان ھے ۔ ۔
دھیمے لب و لہجے کا مالک اور انتہائی شگفتہ مزاج شخص ھے ۔
غضنفر ریحان بین الاقوامی شہرت کے حامل سیاستدان
لیڈر جہانگیر خان ترین کے میڈیا پرسن ھیں اور اپنی محنت کے بل بوتے پر پورے پاکستان کی صحافی برادری میں اپنی الگ پہچان رکھتے ھیں اور قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ھیں ۔
اللہ تبارک و تعالی انہیں مزید عزت افزائی سے نوازے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے

27/09/2023

چشمہ لگاؤ نہ😎
پاکستانی قوم نے اتنے سٹیٹس لگائے کہ آج آدھی قوم آنکھوں کی بیماری میں چشمہ لگانے پر مجبور ہو گئی
اب تو ڈاکٹر بھی کہتے ہیں لگاؤ نہ چشمہ کیا نام ہے آپ کا 😎 #

رہائی کے بعد عمران ریاض خان کی تصویر جاری ❤️🇵🇰
25/09/2023

رہائی کے بعد عمران ریاض خان کی تصویر جاری ❤️🇵🇰

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share