ایم امین ٹریڈنگ کمپنی ڈیلر

ایم امین ٹریڈنگ کمپنی ڈیلر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ایم امین ٹریڈنگ کمپنی ڈیلر, Digital creator, Bahawalpur.

05/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shehzad Khan, Adv Sultan Mehmood

ڈی اے پی اور پوٹاش دونوں کی جگہ چین سے لی گئی کھاد TJCC استعمال کریں قیمت 8500 ہے۔کھاد TJCC۔۔صرف تین کلو 2700 کی اور سات...
03/11/2025

ڈی اے پی اور پوٹاش دونوں کی جگہ چین سے لی گئی کھاد TJCC استعمال کریں قیمت 8500 ہے۔
کھاد TJCC۔۔
صرف تین کلو 2700 کی اور ساتھ آدھی بوری یوریا فصل کو دیں اور مقابلہ میں 15000 کی ڈی اے پی یا 11000 کی ایم او پی اور آدھی بوری یوریا ان کے ساتھ ملا کر برابر کھیت میں دیں اور مقابلہ کرا لیں پھر بھی ٹی جے سی سی کھاد جیت جاتی ھے کسان کی خدمت کم ترین خرچ کے ساتھ ٹاپ پیداوار ۔ایم امین ٹریڈنگ کمپنی کا مشن کامیاب نہیں بلکہ کامیاب ترین ہے۔جس کسی کو یقین نہیں ہے ایک ایکڑ میں ٹی جے سی سی+ 25 کلو یوریا اور دوسرے ایکڑ میں اپنی کھادیں مقابلہ میں ڈال کر دیکھ لے۔
مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ یا کال نمبر 03066768253

کھاد TJCC۔۔صرف تین کلو 2700 کی اور ساتھ آدھی بوری یوریا فصل کو دیں اور مقابلہ میں 15000 کی ڈی اے پی یا 11000 کی ایم او پ...
02/11/2025

کھاد TJCC۔۔
صرف تین کلو 2700 کی اور ساتھ آدھی بوری یوریا فصل کو دیں اور مقابلہ میں 15000 کی ڈی اے پی یا 11000 کی ایم او پی اور آدھی بوری یوریا ان کے ساتھ ملا کر برابر کھیت میں دیں اور مقابلہ کرا لیں پھر بھی ٹی جے سی سی کھاد جیت جاتی ھے کسان کی خدمت کم ترین خرچ کے ساتھ ٹاپ پیداوار ۔ایم امین ٹریڈنگ کمپنی کا مشن کامیاب نہیں بلکہ کامیاب ترین ہے۔جس کسی کو یقین نہیں ہے ایک ایکڑ میں ٹی جے سی سی+ 25 کلو یوریا اور دوسرے ایکڑ میں اپنی کھادیں مقابلہ میں ڈال کر دیکھ لے۔
مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ یا کال نمبر 03066768253

28/10/2025

ورلڈ ٹاپ گریڈ۔نایٹروجن+سلفر
فی ایکڑ ڈوز 10 کلو قیمت 1400 روپے
سلفر اور نائٹروجن کی ضرورت صرف 2 بار دیں مزے ھئ مزے
سب دوستوں کیلئے امونیم سلفر ایم امین ٹریڈنگ کمپنی پر دستیاب ہے ۔
مزید معلومات اور آل پاکستان بکنک آڈر کیلئے وٹس ایپ اور کال رابط نمبر 03066768253

گندم کھاد پلان ...55 سے 75 من متوقع  پیداوار۔گندم کاشت کا بہترین وقت 7 نومبر سے 20 نومبر تک ہے۔۔کل خرچ ٹاپ ترین فصل کیلئ...
25/10/2025

گندم کھاد پلان ...55 سے 75 من متوقع پیداوار۔
گندم کاشت کا بہترین وقت 7 نومبر سے 20 نومبر تک ہے۔۔کل خرچ ٹاپ ترین فصل کیلئے
ایک بیگ TJCC ۔8500
+ ڈیڈھ بیگ یوریا 6200
+ امونیم سلفیٹ 2800
+ 5 کلو فیرس سلفیٹ 800
+10 کلو ڈنڈا میگنیشیم 1700
کل مکمل خرچ کھاد 20000
گندم کی فصل کو زمین لیزر لازم کریں۔
بیج کو 5 گرام ٹی جے سی سی فی کلو کے حساب سے لگا لیں مطلب کہ 50 کلو بیج کو 250 گرام لگا لیں ۔
وتر کاشت میں
راونی میں 3 کلو ٹی جے سی سی فلڈ کر دیں۔وتر آنے پر بیج کاشت کر لیں۔
خشک زمین میں ڈریل کر کے پانی میں 3 کلو ٹی جے سی سی فلڈ کر دیں یا گھپ چھٹ کرنی ہے تو پانی میں 3 کلو ٹی جے سی سی فلڈ کر کے گھپ چھٹ کر دیں۔
وتر ،خشک ڈرل یا گھپ چھٹ بجائی کے 20 سے 25 دن بعد جو پہلا پانی لگانا ہے اس میں 3 کلو ٹی جے سی سی 5 کلو فیرس سلفیٹ اور ایک بیگ یوریا ملا کے فلد کرنا ہے اور اس پانی میں خاص خیال رکھیں کہ یہ پانی بہت ہی پتلا مطلب کہ ہلکا لگایں اور ابھی دس مرله كهیت باقی ہو تو پانی بند کر دیں ۔یہ پانی کنٹرول میں لگانا انتهای زیادہ اہم ہوتا ہے گندم کی فصل میں تا کہ ٹیلرنگ کا عمل جلد سے جلد اور بہتر سے بہتر ہو سکے۔
دوسرا پانی۔
اس وقت موسم بہت سرد ہو تا ہے 28 سے 35 دن کے وقفے سے پانی لگائیں 10کلو ڈانڈا میگنیشیم اور 10 کلو امونیم سلفیٹ اور 25 کلو یوریا ملا کے چھٹا یا فلڈ کریں۔
نوٹ=جو کسان وتر کاشت کی راونی میں 3 کلو ٹی جے سی سی نہیں ڈال سکے۔وہ اس دوسرے پانی میں 3 کلو ٹی جے سی سی اور 10کلو امونیم سلفیٹ فلڈ کریں گے۔ پانی لگانے کے 6 دن بعد 10 کلو ڈانڈا میگنیشیم اور 25 کلو یوریا ملا کے چھٹا کرنا ہے۔
تیسرا پانی۔
یہ پانی فروری میں لگتا ہے اور 35 سے 40 دن کے وقفے سے گوبھ حالت میں لگتا ہے اس پانی میں آپ 3کلو ٹی جے سی سی اور 10 کلو امونیم سلفیٹ فی ایکڑ فلڈ کریں۔کھاد مکمل ہو چکی۔
چوتھا پانی
یہ پانی اس وقت لگایں جب آپ کی گندم پولینیشن یا بور کا عمل مکمل کر لے مطلب کہ سٹہ میں دانه دودھیا پن جانے سے 4 یا 5 دن پھلے لگایں اور یہ پانی خالی لگا دیں اس میں کسی کھاد کی ضرورت نہیں مگر اچھا بھر کر پانی دیں تا کہ دوبارہ پانی نا دینا پڑے ۔۔اگر اس سے اگلا پانی گندم کو لگے گا تو اس وقت آپ کی فصل کے وزن کا 35 فی صد نقصان ہو سکتا ہے اس لیے اگر زمینی مجبوری یا موسمی مجبوری میں پانی دینا ضروری ہو تو بہت سوچ سمجھ کر موسم دیکھ بھال کر پھر پانی لگانا
نوٹ ۔یہ پلان ۔میرا رقبه سے لے کر پکے سے پکا ۔ کلر سے کلر رقبه میں ٹاپ پلان ہے ۔۔۔۔سب بے فکر ہو کر استعمال کریں۔
(4) مکمل ریت یا ریت میں 20 فی صد سے کم مٹی والی زمین کا پلان
مکمل ریت والے فیلڈ میں اوپر والا پلان استعمال نا کریں
ریت وآلے دوست یہ پلان استعمال کریں
ایس ایس پی ۔14 فی صد والی 4 بوری میں 5 کلو فیرس اور 10 کلو ڈنڈا مگنیشیم ملا کر زمین کی تیاری میں چھٹا کر لیں ۔۔ 5 گرام ٹی جے سی سی فی کلو حساب بیج کو مل لیں پھر ہر پانی میں 1 کلو ٹی جے سی سی اور 10 کلو یوریا فلڈ کرتے رہیں جب تک پانی لگتے رہیں۔
۔۔۔۔۔تمام میٹریل ایم امین ٹریڈنگ کمپنی پر دستياب ہے ڈلیوری آل پاكستان
رابطہ ۔ایم امین ٹریڈنگ کمپنی 03066768253

25/10/2025

ٹی جے سی سی کھاد( ڈی اے پی اور پوٹاش) دونوں کی جگہ ایک کھاد استعمال ہوتی ہے۔کھاد ٹی جے سی سی سے گندم میں ڈی اے پی سے 30 سے 40 فیصد زیادہ ٹیلرنگ ہوتی ہے جس سے 30 سے 40 فیصد زیادہ پیداوار ملتی ہے۔سٹہ بڑا دانہ بڑا اور وزنی ہوتا ہے۔ہر فصل میں 50 فیصد خرچ کم اور 30 سے 40 فیصد پیداوار زیادہ ہوتی ہے۔
مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ کال رابط نمبر 03066768253۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

24/10/2025
کھاد ٹی جے سی سی کا ڈی اے پی کے مقابلے میں بہترین رزلٹ کسان کے زبانی۔کوئی بھی کھاد ٹی جے سی سی کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ م...
24/10/2025

کھاد ٹی جے سی سی کا ڈی اے پی کے مقابلے میں بہترین رزلٹ کسان کے زبانی۔کوئی بھی کھاد ٹی جے سی سی کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ کال رابط نمبر 03066768253

13/10/2025

ٹی جے سی سی کھاد کا مقابلہ کوئی کھاد نہیں کر سکتی۔ ڈی اے پی اور پوٹاش دونوں کھادوں کی جگہ ایک کھاد ٹی جے سی سی استعمال ہوتی ہے اس سے زرعی خرچ 50فیصد کم ہو جاتا ہے اور 30 سے 40 فیصد پیداوار بھی زیادہ ملتی ہے۔25 ایکڑ TJCC بہترین رزلٹ ملک سجاد کھاڑک بہاولپور۔کسان کے زبانی رزلٹ ۔ایم امین ٹریڈنگ کمپنی ڈیلوری آل پاکستان۔رابط نمبر معلومات، آڈر بکنگ کیلئے کال وٹس ایپ 03066768253

ایم امین ٹریڈنگ کمپنی  ۔سرسوں یا رایا پلان ۔۔مکمل بیج کھاد  ۔۔۔بیج اور مکمل پلان دستياب ہے صرف 2 کلو سلفر اور تین بار 3 ...
09/10/2025

ایم امین ٹریڈنگ کمپنی ۔سرسوں یا رایا پلان ۔۔مکمل بیج کھاد ۔۔۔بیج اور مکمل پلان دستياب ہے
صرف 2 کلو سلفر اور تین بار 3 کلو tjcc فلڈ جبکہ تین بار 200 گرام سپرے ۔۔۔
۔TJCC ۔1بیگ
1200.سلفر 2کلو
یوریا:اپنی زمین سابقہ تجربے اور فصل کی ضرورت کے مطابق خود ایڈجسٹ کریں
پیداوار ان شا اللّه ۔۔۔20 سے 33 من تک زمین اور موسم حساب موسم
طریقہ کاشت
3 کلو tjcc فلڈ کر کے اس کو پانی سے بھر لیں
صرف 10 گرام TJCC. بیج 2 کلو کو اچھی طرح لگا لیں اور جیسے ہی پانی کم ہو مطلب زمین کہیں کہیں نظر آنا شروع ہو جاے اس بیج کو چھٹا کروا دیں
جو دوست وتر کاشت کرنا چاہتے ہیں وه 3 کلو tjcc رونی میں ہی فلڈ کر دیں ۔اور بیج کو 5 گرام TJCC فی کلو حساب لگا لیں
جو دوست کھیلوں پر کاشت کرنا چاہ رہے ہیں بیج کو 5 گرام tjcc فی کلو بیج حساب لگا لیں ۔کھیل نکالنے کے بعد پانی لگاتے وقت 3 کلو TJCC اسی پانی میں فلڈ کر دیں ۔
اگاو کے بعد جب پانی مانگے ہلکا سا پتلا پتلا پانی لگایں اور كهیت دس مرله ابھی باقی ہو تو نکا بند کر دیں تا کہ ایک گھنٹہ میں پانی مکمل خشک ہو جاے دو تین دن بعد 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
اگلا پانی
اب گندل نکل چکی اس پانی پر 2 کلو سلفر اور 3 کلو TJCCاور یوریا حسب ضرورت ملا کر فلڈ کر دیں ۔وتر آنے پر 200 گرام tjcc سپرے کروا دیں
اب پھول سے پھلی بننا شروع ہو چکی 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
اب پودے کے پاس آدھے پھول اور آدھی پھلی بن چکی باقی پڑی 3 کلو tjcc اور حسب ضرورت یوریا فلڈ کروا دیں اور پانی بند کر دیں
اب پهلياں مکمل لال ہو چکی اور اندر دانوں کا رنگ مکمل بلیك یا کالا ہو چکا کوئی بھی سبز پھلی باقی نہیں اسکی کٹای کروا کر ڈھیریاں وہیں لگاتے جایں اور ڈھیریاں مكمل خشک ہونے پر وہیں تھریشیر کروا لیں
ایم امین ٹریڈنگ کمپنی
ڈلیوری آل پاکستان ۔03066768253
نوٹ ۔۔80 فی صد یا اس سے بھی زیادہ ریت والے رقبه میں TJCC فلڈ بلکل نا کریں یہ مکمل لیچ ہو جاتی ہے اس رقبه میں کیونکہ یہ کلورائیڈ فكسی بلٹی ۔ٹاکسی اور ph سے مکمل پاک 100 فی صد فوری حل پزیر ہونے کی وجہ سے مکمل پانی کا حصہ بن کر اس کے ساتھ ہی لیچنگ ہو جاتی ہے جس وجہ سے اسکا 80 فی صد سے زیادہ ریت وآلےرقبه کے اندر فلڈ کا کوئی اچھا رزلٹ نہیں مل پاتا اس لیے 20 فی صد سے زیادہ مٹی ركهننے والے میرا رقبه سے لے پکی سے پکی چکنی سے چکنی اور کلر سے کلر۔زیادہ سے زیادہ

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کھاد لوکل ہے اور ہم خود تیار کرتے ہیں۔سب دیکھ لیں یہ کھاد چین سے منگوائی جاتی ہے۔چین سے کنٹینر...
13/09/2025

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کھاد لوکل ہے اور ہم خود تیار کرتے ہیں۔سب دیکھ لیں یہ کھاد چین سے منگوائی جاتی ہے۔چین سے کنٹینر میں آتی ہے۔پاکستان میں 50 کلو کی DAP اور پوٹاش SOP استعمال ہوتی ہے۔چین میں DAP اور پوٹاش دونوں کی جگہ یہ ایک کھاد استعمال ہوتی ہے۔چین ترقی یافتہ ملک ہے جو ہم سے کئی گنا زیادہ پیداوار حاصل کرتا ہے۔TJCC کھاد DAP اور پوٹاش کی جگہ استعمال ہوتی ہے 30 سے 40 فیصد زیادہ پیداوار دیتی ہے اور 50 فیصد زرعی خرچ کم ہو جاتا ہے۔TJCC چین کی ایمپورٹینٹ کھاد ہے جس کا مقابلہ کوئی کھاد نہیں کر سکتی۔
معلومات کیلئے وٹس ایپ یا کال رابط نمبر 03066768253

Address

Bahawalpur

Telephone

+923037376068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایم امین ٹریڈنگ کمپنی ڈیلر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share