Zaki Network

Zaki Network "Welcome to Zaki Network! � Your gateway to cutting-edge tech, inspiring stories, and the latest innovations. Join us on a journey of exploration and discovery.

Unleash the power of knowledge with Zaki Network! �� "

30/07/2024
Justice for Musa Khan
04/06/2024

Justice for Musa Khan

18/05/2024

کشمیر کی صورتحال اور پختونخوا کے مسائل کے بارے میں عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ کے رکن، مذہبی سکالر، سیاست دان اور مورخ مولانا خانزیب صیب کا مفید کلام سنیئے۔
#مولاناخانزیب
#کشمیر

12/05/2024

Bahawalpoor Auto Show in IUB

27/04/2024

The natural beauty of bajaur

18/04/2024

The natural beauty of bajaur Zaki Network

18/03/2024

یا اللہ تعالیٰ فلسطینوں کا حصوصی مدد کریں

15/03/2024

آج مزاکرات کے دوران ہمارے ایکس چیئرمین کو CIM کمیٹی میں بلا کر ٹارچر کیا گیا۔ ذھنی ہراسمنٹ کی وجہ سے ہمارے ایکس چیئرمین کو پینک اٹیک کا مسلہ درپیش ہوگیا۔
رمضان کے مہینے میں بھوک و پیاس کی حالت میں ہمارے طلباء کو اتنا ٹارچر کیا جارہا ہیں مختلف طریقوں سے کہ وہ ذھنی توازن کھو بیٹھتے ہیں۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے انتظامیہ کی اسی تعصبانہ رویہ کی وجہ سے ہم پیچھے نھیں ہٹنے والے اپنے حقوق سے۔
لیکن انسانیت کا تقاضہ ہیں کہ ان ظالموں کے خلاف ہم سب ایک ہوکر ان کے ظلم کی راہ روکے اور ان پہ دباؤ ڈال کر انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔ ہمارا ساتھ دے، ہمارے کمپیئن کا حصہ بنے۔
انشاءاللہ ہم انکو مات دیں گے اور انصاف کی کٹری میں لاکر کھڑا کر دیں گے۔
انکی فرغونیت کا خاتمہ ہمارا ایک دوسرے کا ساتھ دینے میں ہیں۔

09/03/2024

فاٹا کے طلباء تعلیمی حقوق کے لیے پنجاب کے سڑکوں پر لاوارثوں کی طرح بھیٹے ہیں ۔

احتجاج کے دوران پشتون ایجوکیشن کونسل کے طلباء سٹڈی سرکل اور اپنے مطالعے میں مشغول ہیں ۔ ہمیشہ سے مختلف اوقات میں مختلف طریقوں سے پشتون قوم کو دنیا کے سامنے کچھ اور طرح دکھایا گیا ہیں ۔
ہمارے لوگ ابھی اپنے تعلیمی حقوق کے لیے سڑکوں پر بھیٹے ہیں اور تعلیمی حقوق مانگ رہے ہیں ۔ پورے فاٹا میں ابھی تک ایک یونیورسٹی بھی نہیں ہیں ،چاہئے تو یہ تھا کہ ہمارے علاقوں میں بھی اس طرح کی یونیورسٹیاں ہوتی جس طرح پاکستان کے اور شہروں میں ہیں ۔
یونیورسٹی تو چھوڑیں ہمارے پشتون بیلٹ کے لوگ جہاں زیر تعلیم ہیں ان کو بھی تعلیم کیلئے نہیں چھوڑا جا رہا ہے اور محتلف طریقوں سے ان کو ہراساں کیا جاتا ہے ، اس کی ایک مثال اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہیں ۔

ہم حکومت کے اعلیٰ حکام سے اور خاص کر وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے مطالبات جلد سے جلد حل کیا جائے ۔

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923018868156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaki Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaki Network:

Share