Mursaleen ajmal

Mursaleen ajmal Welcome to the official page of Mursaleen ajmal: An actor, a dancer and a beautiful person
(1)

FOLLOW MURSALEEN AJMAL ON THE FOLLOWING NETWORKING SITES AS THEY ARE ONLY OFFICIAL :
Twitter - www.twitter.com@MD789DB" rel="ugc" target="_blank">www.twitter.com@MD789DB
Ask - MURSALEENAJMAL@MD799DB" rel="ugc" target="_blank">www.ask.fm/MURSALEENAJMAL@MD799DB

YOU CAN ALSO FOLLOW MURSALEEN AJMAL TEAM ON NETWORKING SITES TO CONTACT:
Twitter - www.twitter.com/

Milestones

11/09/2025

آیئے ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔
مشکل کی اس گھڑی میں، جب ہمارے وسیب کو سیلاب کی آفت کا سامنا ہے، حکومت اپنی سی کوشش کر رہی ہے لیکن یہ ایک ایسی آفت ہے جس سے اکیلے نمٹنا گورنمنٹ کے لئےممکن نہیں۔
ایسے میں، یہ دیکھ کر دل کو اطمینان ہوتا ہے کہ فلاحی تنظیمیں اور سول سوسائٹی بھرپور طریقے سے میدان میں موجود ہیں۔ وہ ہمارے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کی دامے، درمے، سخنے ہر طرح سے مدد کر رہے ہیں۔
جہاں کہیں بھی ضرورت کی نشاندہی کی جاتی ہے، وہاں کوئی نہ کوئی مدد کے لیے پہنچ جاتا ہے۔
پھر بھی کچھ نہ کچھ کمی رہ جاتی ہے اور بہتری کی گنجائش بھی ہمیشہ موجود رہتی ہے، لیکن اس وقت غیر ضروری تنقید سے گریز کرنا چاہیے۔ بے جا تنقید ان لوگوں کے حوصلے پست کر سکتی ہے جو اس مشکل وقت میں بے لوث ہو کر دوسروں کی مدد کر رہے ہیں۔ اس وقت ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے، نہ کہ ایک دوسرے پر تنقید کرنی ہے۔
ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہم سب مل کر ہی اس مشکل سے نکل سکتے ہیں۔ آئیے ایک دوسرے کا سہارا بنیں اور اپنے ان بہن بھائیوں کی مدد کریں جو اس آفت کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

Pakistan 🇵🇰 team Practice session ahead of their First match in Asia Cup 2025 🔥🔥🔥
11/09/2025

Pakistan 🇵🇰 team Practice session ahead of their First match in Asia Cup 2025 🔥🔥🔥

Finally King Babar Azam is back In nets For The Red Ball Series Against South Africa!🤩🔥The Aura Of King 👑
11/09/2025

Finally King Babar Azam is back In nets For The Red Ball Series Against South Africa!🤩🔥

The Aura Of King 👑

11/09/2025

بڑی خوشخبری
فحاشی کا ایک باب بند ہوا
الحمداللّٰه پاکستان میں لائیو ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی گئی ہمیشہ کے لیے

آج، 11 ستمبر کو، ہم بانیِ پاکستان، بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح کی 77ویں برسی پر انہیں یاد کر رہے ہیں۔ یہ دن ہ...
11/09/2025

آج، 11 ستمبر کو، ہم بانیِ پاکستان، بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح کی 77ویں برسی پر انہیں یاد کر رہے ہیں۔
یہ دن ہمیں اس عظیم رہنما کی انتھک محنت، بے مثال قربانیوں، اور دور اندیش قیادت کی یاد دلاتا ہے، جس کی بدولت برصغیر کے مسلمانوں کو ایک آزاد اور خودمختار وطن نصیب ہوا۔
​قائداعظم نے اپنی زندگی کا ہر لمحہ اصولوں اور اقدار پر قائم رہتے ہوئے گزارا، اور ہمیں اتحاد، ایمان اور تنظیم کا درس دیا۔
ان کی شخصیت ایک ایسی مثال ہے جو ہمیں مشکل ترین حالات میں بھی امید اور حوصلہ دیتی ہے۔
​اس موقع پر، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم ان کے دیے ہوئے اصولوں پر عمل کریں اور ان کے خوابوں کے مطابق پاکستان کو ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور پرامن ملک بنائیں۔
​پوری قوم سے گزارش ہے کہ وہ بابائے کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں اور ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ وہ انہیں جن الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

کارٹون نیٹ ورک سشانت مہتا سر کہتے ہیں کہ شاہین اگر تو ابھیشیک شرما کے ہاتھ لگ گیا تو وہ تیرا بیڑہ غرق کر دے گا تیری نسلی...
11/09/2025

کارٹون نیٹ ورک سشانت مہتا سر کہتے ہیں کہ شاہین اگر تو ابھیشیک شرما کے ہاتھ لگ گیا تو وہ تیرا بیڑہ غرق کر دے گا تیری نسلیں یاد رکھیں گی ۔۔۔
اچھا تو سر جی نسلوں کو چھوڑیں۔۔۔ شاہین کا وہ اسپیل یاد ہے جو اس نے اسی دبئی میں کیا تھا🤔
اپنی عوام کو صحیح چونا لگاتے ہو۔۔۔ باقی رہی بات شاہین کی تو وہ خود دیکھ لے گا کیا کرنا ہے۔۔ اور جو وہ کرے گا پھر دنیا دیکھے گی آپ کو بھی بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی 💪👍🫡🇵🇰

بابر اعظم اور ساجد خان نے ریڈ بال کیمپ جوائن کر لیا ♥️🥰 کیمپ 28 ستمبر تک جاری رہے گا♥️♥️
10/09/2025

بابر اعظم اور ساجد خان نے ریڈ بال کیمپ جوائن کر لیا ♥️🥰
کیمپ 28 ستمبر تک جاری رہے گا♥️♥️

India thrashed UAE in their Asia Cup opener, sending a clear message that they will be one of the toughest teams to beat...
10/09/2025

India thrashed UAE in their Asia Cup opener, sending a clear message that they will be one of the toughest teams to beat in this tournament.

India bowled out UAE for 57 in 13.1 overs.
10/09/2025

India bowled out UAE for 57 in 13.1 overs.

10/09/2025

Kaya UAE 100 kar paye ga? | India ki spin bowling nay hila Dala UAE ko

10/09/2025

UAE made a promising start, but India struck back with some excellent bowling. UAE 51/5 (10 ov)

یو اے ای کی انڈیا کے خلاف پہلی وکٹ 26 رنز پر گر گئی بمراہ کا کلاس یارکر 🔥
10/09/2025

یو اے ای کی انڈیا کے خلاف پہلی وکٹ 26 رنز پر گر گئی بمراہ کا کلاس یارکر 🔥

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mursaleen ajmal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mursaleen ajmal:

Share