Asif Iqbal

Asif Iqbal "*Start With The Name Of Allah*"
Assalam-0-Alikum!
(8)

24/08/2026

سرکاری بھتہ کے خلاف انوکھا احتجاج

20/08/2026
20/08/2026

🙏🌹🌙💫
#کالج کے طلباء وطالبات کی کلاس تھی اور ربیع الاول کی چھٹی کا تذکرہ آیا۔ پروفیسر نے پوچھا کہ چھٹی تو آپ منائیں گے مگر آپ میں سے کسی نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کوئی ایک کتاب مکمل پڑھی ہوئی ہے ؟*
#کلاس پر خاموشی چھاگئی ایک طالبہ نے کچھ دیر کے بعد کہا کہ اس نے ایک چوتھائی کتاب پڑھی ہے۔ باقی کسی نے بھی سیرت رسول پر مکمل کتاب نہیں پڑھی*
*پروفیسر نے دوبارہ پوچھا کہ سیرت النبی کی کسی کتاب کا نام بتا دو*
#پھر کلاس خاموش ہوگئی۔ ایک طالب علم نے کچھ سوچنے کے بعد کہا کہ شاید علامہ شبلی نعمانی نے سیرت النبی کے موضوع پر کتاب لکھی ہے*
#پھر پروفیسر نے جنرل نالج کا ایک سوال پوچھا کہ آج کل شہر کے سینما گھروں میں کون کون سی فلمیں چل رہی ہیں اور کرکٹ میچز کے کیا حال ہے ؟؟*
#فٹافٹ کئی جواب موصول ہوئے صرف فلم کے نام ہی نہیں بلکہ ہیرو ہیروئن کے نام بھی گنوا دیئے۔ کرکٹ کھلاڑیوں کے نام کے ساتھ ساتھ کچھ کرکٹرز کی تاریخ بھی بتا دیں*
#کلاس کو احساس دلا کر پروفیسر نے کہا اس چھٹی پر سیرت النبی کی کوئی کتاب ضرور پڑھ لینا تو فوراً ایک لڑکا بولا کہ سر میلاد منانا جائز ہے یا ناجائز ؟ اس کی کنفیوژن ہے*
#پروفیسر نے متانت سے جواب دیا کہ میلاد کے جواز یا عدم جواز کی تو میں نے بحث ہی نہیں کی میں تو صرف سیرت النبی پر کتاب پڑھنے کا کہہ رہا ہوں*
*حقیقت خرافات میں کھو گئی*
*یہ امت روایات میں کھو گئی* #

18/08/2026

پیٹرولیم لیوی کے خلاف کراچی دھرنا- دوسرا دن جھلکیاں

پیٹرولیم لیوی کا بنیادی مقصد ملکی ریفائنریوں کو اپ گریڈ کرکے پٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار بڑھانا، درآمدی انحصار کم ک...
18/08/2026

پیٹرولیم لیوی کا بنیادی مقصد ملکی ریفائنریوں کو اپ گریڈ کرکے پٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار بڑھانا، درآمدی انحصار کم کرنا اور ملکی امپورٹ بل میں کمی لانا تھا، لیکن حکومت نے اسے بتدریج اپنی آمدن کا ذریعہ بنا لیا ہے۔

لیڈر ہو تو ایسا ہو ❤ رات کے 2 بج رہے ہیں، اس پہر بھی امیر جماعت حافظ نعیم الرحمٰن اپنے کارکنان کی فکر میں دھرنا گاہ پہنچ...
18/08/2026

لیڈر ہو تو ایسا ہو ❤
رات کے 2 بج رہے ہیں، اس پہر بھی امیر جماعت حافظ نعیم الرحمٰن اپنے کارکنان کی فکر میں دھرنا گاہ پہنچے، انتظامات کا جائزہ لیا، شرکاء سے حال احوال دریافت کیا۔

چوہدری اصغر علی گجر  سابق ممبر پنجاب اسمبلی ( پارلیمانی لیڈر ) اسمبلی کی دبنگ اور توانا آواز  جماعت اسلامی کے دیرینہ سات...
12/08/2026

چوہدری اصغر علی گجر
سابق ممبر پنجاب اسمبلی ( پارلیمانی لیڈر )
اسمبلی کی دبنگ اور توانا آواز
جماعت اسلامی کے دیرینہ ساتھی
اللّٰہ رب العالمین کے حضور پیش ہو گئے ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ہ 😭
نمازِ جنازہ :
---------------------------
آج مورخہ 12 آگست 2026 ء بروز بدھ
شام 6 بجے
بمقام چک نمبر 166 تحصیل و ضلع لیہ میں ادا کی جائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اطلاع:  بندش سرکلر روڈ, ختم نبوت چوک ( چوک فوارہ)  ـرہنمائی متبادل ٹریفک روٹ پلان بسلسلہ مرکزی جلوس چہلم حضرت امام حسینؓ...
09/08/2026

اطلاع: بندش سرکلر روڈ, ختم نبوت چوک ( چوک فوارہ) ـ
رہنمائی متبادل ٹریفک روٹ پلان
بسلسلہ مرکزی جلوس چہلم حضرت امام حسینؓ، 26 صفر ، 10 اگست، بروز سوموار دوپہر 3 بجے قائداعظم میڈیکل کالج کے گیٹ کے آگے سے چوک فوارہ کی جانب جانے والا راستہ رات گئے تک مکمل بند کر دیا جائے گا، اِسی طرح میلاد چوک سے سرکلر روڈ جانا والا راستہ اور کاروباری مراکز مکمل بند ہونگے ـ
فرید گیٹ، لائبریری چوک سے ہسپتال اور میڈیکل کالج جانے کا راستہ متاثر نہیں ہوگا اور میڈیکل کالج کے سامنے دارالکباب کے تکون گراؤنڈ والا یوٹرن بھی کھلا رہے گا ـ
اس سے پہلے جلوس فتح خاں بازار سے برآمد ہو کر ڈیراوری گیٹ سے سرکلر روڈ پر پہنچے گا، جسکی وجہ سے فتح خاں بازار بھی جلوس کی موجودگی تک کچھ وقت کے لئے بند ہوگا، بعد ازاں رات 12 سے ایک بجے تک میلاد چوک سے شکارپوری گیٹ ، بوہڑگیٹ، چکاں والا چوک پرانی سبزی منڈی ( سی پی چوک) تک ٹریفک متاثر ہوگی ـ
جلوس شام کو ختم نبوت چوک پہنچنے پر فریدگیٹ، لائبریری چوک سے آنے والی ٹریفک ٹرسٹ کالونی، محمدیہ کالونی سے دبئی چوک، احمد پور روڈ، ماڈل ٹاؤن( اے) سے اسٹیشن، سرائیکی چوک، بس اسٹینڈ کی جانب جاری کر دی جائے گی ـ
نوٹ: ملتان روڈ، سرائیکی چوک سے شکارپوری گیٹ اور لاری اڈا کے لئے رات 12 بجے تک کھلا رہے گا، بعد ازاں رات ساڑھے 12 بجے سے ایک بجے تک بند ہوگا ـ
جلوس ختم نبوت چوک/ چوک فوارہ پہنچنے پر تقریباﹰ 12 بجے رات تک مجلس کے لئے قیام کرے گا، اس اثناء میں احمد پور روڈ کنٹونمنٹ بورڈ آفس / ہائی کورٹ کے قریب سے بند کردیا جائے گا ـ
احمد پور روڈ سے آنے والی ٹریفک دوبئی چوک سے ماڈل ٹاون ( اے) سے ریلوے اسٹیشن یا غلہ منڈی روڈ یا سرائیکی چوک والا راستہ منتخب کر سکتے۔
سرائیکی چوک سے لائبریری چوک ، یزمان روڈ ، حاصل پور روڈ پر جانے کیلئے ماڈل ٹاؤن بی کلمہ چوک ( پکوڑا چوک) ، فتح چوک ، سمیع اللہ چوک، سٹی ہوٹل سے جنرل بس اسٹینڈ ،فریدگیٹ/ پولیس لائن ، یونیورسٹی چوک ، ڈی سی آفس چوک سے یزمان اور حاصل پور روڈ جاسکتے ہیں ـ
نوٹ: چہلم کا مین روڈ پر یہ آخری جلوس ہے، سرکلر روڈ بند ہونے سے شہر بھر میں ٹریفک کی روانی شدید ترین متاثر ہوگی، چھوٹے بازار اور گلیوں میں بھی رش ہوگا ـ
آپ سے گزارش ہے کہ پریشانی سے بچنے کے لئے اشد ضرورت کے بغیر سڑکوں پر نہ آئیں، انتظامیہ سے تعاؤن کیجئے ..... شکریہ

Bahawalpur Police

08/08/2026

میں پٹرولیم لیوی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف بھرپور احتجاجی دھرنا

جماعتِ اسلامی پاکستان کی ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں ضلع بہاولپور میں پٹرولیم لیوی اور عوام پر بڑھتے معاشی بوجھ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔ کارکنان اور عوام نے حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اپنی آواز بلند کی۔

پٹرولیم لیوی نامنظور، عوام پر اضافی بوجھ نامنظور!

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نےچاروں صوبوں میں عوامی مارچ اور دھرنوں کااعلان کردیا9اگست کوتخت لاہور کی طرف ...
08/08/2026

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نےچاروں صوبوں میں عوامی مارچ اور دھرنوں کااعلان کردیا
9اگست کوتخت لاہور کی طرف مارچ کااعلان، وزیراعلی ہاؤس پردھرنا ہوگا۔
جبکہ خیبر پختونخوا،سند ھ اور بلوچستان میں گورنر ہاؤسز کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ See less

Address

1
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asif Iqbal:

Shortcuts

Share