Bahawalpur Update

Bahawalpur Update Follow for news and updates about bahaولpur.❤️

26/07/2025

محکمہ موسمیات کے مطابق 29 سے 31 جولائی کے دوران بہاولپور میں گرج چمک کے ساتھ وقفے، وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

26/07/2025

صبح بخیر بہاولپور❤️

25/07/2025

بہاولپور میں افسوس ناک حادثہ
سمہ سٹہ ٹیکسٹائل مل کے پاس سڑک پار کرتا شخص ایک کار کی زد میں آگیا، حادثے میں ہیڈ انجری کی وجہ سے شخص موقع پر اللہ کو پیارا ہوگیا۔

اس وقت بہاولپور سے دور ہوں، اور اچانک یاد آیا کہ آج سالگرہ کا دن ہے،،  میں اس دن کو مناتا تو نہیں ہوں لیکن بس سوچا کہ آج...
25/07/2025

اس وقت بہاولپور سے دور ہوں، اور اچانک یاد آیا کہ آج سالگرہ کا دن ہے،، میں
اس دن کو مناتا تو نہیں ہوں لیکن بس سوچا کہ آج قسم توڑ دی جائے۔
تندور سے روٹی پکڑی اور بیکری لے جا کر روٹی پر کریم سے نام لکھوا کر الحمداللہ پیٹ کی زینت بنائی۔
پیسے اور وقت کی قلت کے پیش نظر کیک کاٹنا آوزاری لگا،، تو سوچا روٹی سے ہی کام چلایا جائے۔
سالگرہ پر لازم نہیں کہ پچاس لوگوں کو طلب کر کے بڑے بڑے مہنگے کیک بنوا کر ہال بک کروا کر سب کو کھلایا جائے،، سڑک پر کھڑے ہوکر ایک روٹی سے بھی کام چل جاتا ہے۔
ایک اپنے نام اور ایک پیج کے نام،،
آپ سب بھی کیا یاد کریں گے۔۔ 😁

25/07/2025

بہاولپور والو کمر کس لو!!
آج سے ای چالان کا آغاز ہوگا۔

25/07/2025

تعلیمی بورڈ بہاولپور، میں رواں برس میٹرک کے نتائج میں کامیابی کا تناسب ٪69.46 رہا۔ گزشتہ برس 2024 میں کامیابی کا تناسب ٪75.49 تھا۔

24/07/2025

صبح 4بجے بہاولپور کی ویران سڑکیں۔۔

24/07/2025

ماشاءاللہ اس وقت ملتان میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے

24/07/2025

کل میرا جنم دن ہے۔ میں اس دن کو سیلیبریٹ نہیں کرتا،، لیکن صرف شغل کے لیے سوچ رہا ہوں کہ کل ایک یا دو گروپ میمبرز کو خیرپوری ریسٹورنٹ کا کچھ ہزار کا فوڈ واؤچر تحفے میں دوں۔

24/07/2025

شاہدہ اسلام لودھراں کی فیملی جو چلاس میں سیلابی ریلے کا شکار ہوئی، ان کے ایک چھوٹے بچے کی میت بھی مل چکی ہے۔۔
اللہ پاک صبر عطا فرمائے۔

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share