Mian Amin

Mian Amin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian Amin, Media/News Company, Bahawalpur.

محکمہ موسمیات
18/09/2026

محکمہ موسمیات

18/09/2026
18/09/2026

بہاولپور اج 18/9/26 , صبح کے وقت ہونے والی ابر رحمت مونسون کی کا اخری دن بہاولپور بارش کے نام الودع مونسون

موسم اس وقت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں مونسون کی اخری سرگر میوں سے بارش کا سلسلہ جاری   یہ سلسلہ اج سے کمزور ہونا ش...
18/09/2026

موسم
اس وقت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں مونسون کی اخری سرگر میوں سے بارش کا سلسلہ جاری یہ سلسلہ اج سے کمزور ہونا شروع ہوجاے گا کل سے مونسون کی واپسی ہوگی
انے والے دنوں میں روزانہ کی بنیاد پر حبس کی شدت میں کمی ہوگی
آنے والے دنوں میں خلیج بنگال سے ایک اور لو پریشر سسٹم اگے اے گا جو کے انڈیا میں ہی کمزور ہو کر ختم ہوجاے گا ابھی اسکا وقت پڑا مزید اسکو دیکھیں گے انے والے سرکولیشین کے ٹریک کو اور اسکی شدت کو واللہ اعلم
اپکا ایڈ مین
میاں امین بہاولپور سے
18/9/26

17/09/2026

پاکستان سے کل پرسوں مونسون اختتام پزیر ہوجانا پہر روزانہ کی بنیاد پر حبس کا خاتمہ شروع ہوجانا
میاں امین

16/09/2026

بلال بلوچ نے بھی ولیداد چیمہ کی حمایت کا اعلان کر دیا ، بہاولپور پریس کلب میں پریس کانفرنس جاری ۔

16/09/2026

تاریخ:16ستمبر، *2026
وقتِ ا جراء * *06:40 PM
اسلام آباد
طلوع آفتاب : 05:49
غروب آفتاب : 18:15بروز جمعرات

بدھ (رات) موسم کی صورتحال

: پنجاب،

اسلام آباد، خیبر پختونحوا ، گلگت بلتستان، کشمیر میں بیشتر مقامات ،شمالی مشرقی بلوچستان میں کہیں کہیں جبکہ بالائی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران کہیں کہیں موسلادھار بارش /ژالہ باری کی بھی توقع۔

جمعرات کے روزموسم کی صورتحال:



، گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ اسلام آباد، خیبر پختونحوا ، کشمیراور شمالی مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بعض مقاما ت پر موسلادھار بارش /ژالہ باری کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان۔
اسلام آباد: اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ۔ Prob:40%
خیبرپختونخوا: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چترال،دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، ایبٹ آباد، بونیر، مالاکنڈ، پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی، نوشہرہ ، کوہاٹ،ہنگو،پاڑاچنار، کرم، باجوڑ، مہمند ،خیبر، کرک، لکی مروت، بنوں،ڈی آئی خان ،وزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر تیز /موسلادھاربارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔

پنجاب:

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ مری، گلیات ، جہلم، راولپنڈی ، اٹک ، چکوال ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال، لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، خوشاب، سرگودھا،میانوالی، فیصل آباد ، چنیوٹ،جھنگ، ساہیوال،ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکپتن، بھکر، نورپورتھل ، لیہ ،تونسہ،راجن پور، ملتان،خانیوال،وہاڑی، ڈیرہ غازی خان ، بہاولنگر، بہاولپور،لودھراں،مظفر گڑھ، رحیم یار خان اور گردونواح میں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر تیز /موسلادھاربارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔
سندھ: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک جبکہ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

بلوچستان
: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔ تاہم ژوب، موسیٰ خیل، بارکھان،شیرانی،ڈیرہ بگٹی،کوہلو اورخضدار میں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔
کشمیر/گلگت بلتستان: گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
fans

16/09/2026

بہاولنگر موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Amin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share