14/10/2025
ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا کہ انس رضوی نے اپنی رائفل سے فائرنگ کی اور فائر پولیس افسران کو لگے جبکہ سعد رضوی کی پسٹل سے کیے گئے فائر ایس ایچ او کو لگے جس سے وہ ہلاک ہوئے۔
مکمل خبر: https://bbc.in/47mBuSu