
05/05/2025
*وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے زائد اضافہ...!*
*یہ قوم حالت جنگ میں ہے ۔ مہنگائی، روٹی کو ترستی عوام، بےروزگار نوجوان، فاقوں سے بلکتی مائیں... اور دوسری طرف۔۔۔*
*وفاقی وزیروں اور وزرائے مملکت کے لیے تنخواہیں بڑھانے کا اعلان!*
*ان وزراء کی تنخواہیں بڑھا دی گئیں، جو مہنگائی اور جنگ کے محاذ پر عوام کو چھوڑ کر خود ایئرکنڈیشنڈ پارلیمنٹ میں لڑ رہے ہیں!*
*جی ہاں! ان جفاکش، غریب، محبِ وطن وزراء کی تنخواہ 140 فیصد بڑھا دی گئی ہے! 2 لاکھ 18 ہزار سے سیدھا 5 لاکھ 19 ہزار روپے!*
*صدرِ مملکت نے آرڈیننس جاری کر دیا... اطلاق بھی یکم جنوری 2025 سے ہوگا!*
*نہ کوئی شرم، نہ کوئی حیاء، نہ کوئی غیرت، نہ کوئی درد...*
*قوم جلتی رہی، اور ان کے عیش بڑھتے گئے!*
*یہ ہے پاکستان... جہاں عوام مر رہی ہے، اور حکمران اپنی تنخواہیں بڑھا رہے ہیں!*
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q