SairaMalik

SairaMalik تم جو بھی ہو اگر تمہاری زبان محبت ہے تو تم خوبصورت ہو ❤️🥀

13/11/2024
بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو غالب ہم نے اپنے ہمدرد کو اپنا درد بنتے دیکھا ہیں۔۔💔
13/07/2024

بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو غالب
ہم نے اپنے ہمدرد کو اپنا درد بنتے دیکھا ہیں۔۔💔











بارشیں یوں اچانک ہوئی 🌧️ 🥀تو لگا تم شہرمیں ہو🖤🌸🥰
12/07/2024

بارشیں یوں اچانک ہوئی 🌧️ 🥀

تو لگا تم شہرمیں ہو🖤🌸🥰












کاش تم جان لیتے کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے کیونکہ بزدل لڑائی نہیں لڑتے۔
12/07/2024

کاش تم جان لیتے کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے کیونکہ بزدل لڑائی نہیں لڑتے۔






آمین یا رب العالمین! 🤲 ❤
12/07/2024

آمین یا رب العالمین! 🤲 ❤

مُحبت فطری طور پر جنم لیتی ہے جبکہ نفرت سکھائی جاتی ہے۔🥀
12/07/2024

مُحبت فطری طور پر جنم لیتی ہے جبکہ نفرت سکھائی جاتی ہے۔🥀






الفاظ ✍🥀💛📿 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
12/07/2024

الفاظ ✍🥀💛📿


🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘










تم جو بھی ہو اگر تمہاری زبان محبت ہے تو تم خوبصورت ہو ❤️🥀
11/07/2024

تم جو بھی ہو اگر تمہاری زبان محبت ہے تو تم خوبصورت ہو ❤️🥀








زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنادشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا..💯🍂
11/07/2024

زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا..💯🍂









لوگ حاصل کر لیتے ہیں مگر قدر نہیں کرتے 💔
11/07/2024

لوگ حاصل کر لیتے ہیں
مگر قدر نہیں کرتے 💔












Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SairaMalik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share