Muhammad Asim

Muhammad Asim interesting Facts Videos,Islamic Stories,And Informative Videos.

Pure Black.بہت پیاری خوشبو شدید گرمی میں ایک دن کی لانگ لاسٹنگPrice.500/3mlفری ہوم ڈلیوری۔آرڈر کےلیے واٹس ایپ نمبر۔03127...
03/05/2025

Pure Black.
بہت پیاری خوشبو شدید گرمی میں ایک دن کی لانگ لاسٹنگ
Price.500/3ml
فری ہوم ڈلیوری۔
آرڈر کےلیے واٹس ایپ نمبر۔03127893201
AR Fragrance online store

26/04/2025

پاکستان اور بھارت کشیدگی میں فلسطین کو نظر انداز نہ کریں!

26/10/2024
شہیدِ وقت یحییٰ السنوار رحمه اللّٰه نے آج سے بیس سال پہلے کتاب لکھی جس نام الشوک و القرنفل ہےاس میں لکھا اے میری پیاری م...
25/10/2024

شہیدِ وقت یحییٰ السنوار رحمه اللّٰه نے آج سے بیس سال پہلے کتاب لکھی جس نام الشوک و القرنفل ہے
اس میں لکھا
اے میری پیاری ماں اب وعدے کا وقت آگیا ہے
اس میں جو لکھا آج پورا ہوگیا
میں نے دیکھا ہر طرف جنگ کا ماحول ہے میں نے ان پر حملہ کر دیا ہے
میں نے ان کو کاٹ کے رکھ دیا پھر میں شہید ہوگیا
پھر میں نے دیکھا کہ میں جناب محمد مصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ وسلم کی بارگاہ میں موجود ہوں حضور سید عالم صلی اللّٰه علیہ وسلم مجھے فرما رہے ہیں خوش آمدید خوش آمدید 🌹
شہید کا ایک مقولہ مشہور ہے
ہم اس موت سے ڈرتے ہیں جو بستر پر آئے
اس موت سے محبت کرتے ہیں جو میدانِ جنگ میں آئے
یحییٰ السنوار نے وہ مقولہ سچ کر دکھایا
✍️

🇵🇸 *๛⃝Voice of Palestine*🇵🇰

04/10/2024

ہماری منافق قوم کیا آج کسی کو موبائل میٹرو بس سڑکیں بند کرنے اور کروانے والوں سے تکلیف نہیں پہنچی نہ کسی مفتی کو نہ کسی لبرل کو

ٹک ٹاک پہ ایک قادیانی کافر کی پوسٹ پہ کمینٹ کیا تو
04/10/2024

ٹک ٹاک پہ ایک قادیانی کافر کی پوسٹ پہ کمینٹ کیا تو

27/09/2024

جی فلاں بندے نے اتنے مسلمان کیے فلاں نے اتنے کیے تو کیا ہوا؟؟
تم امت کو رسول اللہ کی اہمیت نہ بتا سکے تم معجزات کا انکار کرتے رہے تم یزید کو امیر المومنین کہتے رہے تمھارے گمراہ کن نظریات و عقائد سے جو مسلمان ہوئے بھی تو بتاو کیا بنے گا رسول اللہ کو چھوڑ کر؟؟ کیا بنے گااس ایمان کاجو یزید کو شہزادہ سمجھے گا کیا بنے گا اس علم کا جو سیدی عالم کے علوم،مقام،معجزات کو تولے۔۔۔
Copy

*Alert*‼️
20/09/2024

*Alert*‼️

سندھ پولیس زندہ بادفیض آباد میں ویل چیئر والے بابا جی نے فرمایا تھا یہ پولیس والے ہمارے اپنے ہیں یہ بابا جی کا ہی فیضان ...
20/09/2024

سندھ پولیس زندہ باد
فیض آباد میں ویل چیئر والے بابا جی نے فرمایا تھا یہ پولیس والے ہمارے اپنے ہیں یہ بابا جی کا ہی فیضان ھے کہ حضور صلی اللّہ علیہ وسلم کا اصل میلاد تو اس بار پولیس والوں نے منایا ھے 😘

Copy.یہ ہماری خواہش نہیں ہوتی کہ ہم  دین کا کام کریں  ، یہ تو اللہ کے امر سے ہوتا ہے ، وہ جس سے دین کا کام لینا چاہتا ہے...
19/09/2024

Copy.
یہ ہماری خواہش نہیں ہوتی کہ ہم دین کا کام کریں ، یہ تو اللہ کے امر سے ہوتا ہے ،
وہ جس سے دین کا کام لینا چاہتا ہے اس کے دل میں محبت و شوق ڈال دیتا ہے اس کام کے لیے۔

اور پھر وہ مسائل کو نہیں دیکھتے ، لوگوں کے روئیے کو نہیں دیکھتے ،مصروفیات کو نہیں دیکھتے ، بس اللہ کی رضا کے لیے عمل کرتے جاتے ہیں۔۔۔۔ اہل فلسطین کے لیے آواز بلند کرنا بھی ایسا ہی ہے ، یہ ہم نہیں ہیں کہ جو اہل فلسطین کی اخلاقی سپورٹ کے لیے سوشل میڈیا پر آواز اٹھاتے ہیں بلکہ یہ اللہ رب العزت کا ہم پہ انعام اور خاص کرم نوازی ہے کہ اللہ کریم نے ہمیں اس قابل سمجھا کہ ہم سبھی اس مبارک جہاد میں شامل ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #سوزدل ایمن فاطمہ ایمی۔ 13 ستمبر 2024

فتحِ بابِ نبوت پہ بے حد درود ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام 🌹🌹🌹
17/09/2024

فتحِ بابِ نبوت پہ بے حد درود
ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام 🌹🌹🌹

*حوثی میزائل حملہ، اسرائیلی دفاع ناکام، پہلی مرتبہ 20 لاکھ اسرائیلی پناہ گاہ بھاگنے پر مجبور*یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر...
16/09/2024

*حوثی میزائل حملہ، اسرائیلی دفاع ناکام، پہلی مرتبہ 20 لاکھ اسرائیلی پناہ گاہ بھاگنے پر مجبور*

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل سے حملہ کردیا اور اسے اسرائیل پر میزائل حملے کی شروعات قرار دے دیا۔ حوثی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیا گیا، حوثی حملے کا ہدف اسرائیلی فوجی مرکز تھا۔

صنعاء سے حوثی فوجی ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کا فضائی دفاع یمنی میزائل کو روکنے میں ناکام رہا۔

اسرائیلی فضائیہ نے یمنی پروجیکٹائل پر 20 انٹر سیپٹرز داغے لیکن ناکام رہے، اسرائیلی فضائی دفاع ناکام ہوگیا۔ خدا کا شکر ہے کہ یمنی میزائل اسرائیل پہنچ گئے۔

حوثی ترجمان یحیٰ سریع نے مزید کہا کہ پہلے ڈرون اور اب میزائل، یہ سب بغیر کسی رکاوٹ کے اسرائیل پہنچ گئے۔

ترجمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کیخلاف حملے مستقبل میں مزید بڑھیں گے۔

ترجمان حوثی فوج نے کہا نے کہ اسرائیلی تاریخ میں پہلی بار 20 لاکھ افراد کو پناہ گاہوں کی طرف بھاگنا پڑا۔

انکا کہنا تھا کہ 7 اکتوبر قریب آنے کے ساتھ مزید بڑے حملے کریں گے۔

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share