باخبر پاکستان Ba-Khabar Pakistan

باخبر پاکستان Ba-Khabar Pakistan Like Page For Latest News & Updates

31/07/2025
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج 31 جولائی 2025 کو صبح 6:45 بجے چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی سے لا...
31/07/2025

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج 31 جولائی 2025 کو صبح 6:45 بجے چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی سے لانچ کر دیا گیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ قدرتی آفات، ماحولیاتی تبدیلی، زرعی نگرانی، اور قومی ترقیاتی منصوبوں جیسے CPEC میں معاونت فراہم کرے گا۔

یہ لانچ پاکستان کی نیشنل اسپیس پالیسی اور وژن 2047 کے تحت ایک اہم سنگِ میل ہے، جو ملک کو خلائی ٹیکنالوجی میں خود کفیل بنانے کی جانب لے جا رہا ہے۔

تــاریــخ کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیـ...
25/07/2025

تــاریــخ کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز
آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــم اکیــــلے کیـ Hafiz Usman Aldusy
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

❤️‍🔥✊❤️‍🔥 ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ #القسامبریگیڈ

25/07/2025
25/07/2025
یا  اللّٰہ فلسطین کی غیبی مدد فرما۔آمین #القسامبریگیڈ
24/07/2025

یا اللّٰہ فلسطین کی غیبی مدد فرما۔آمین
#القسامبریگیڈ

محترم امیر المجاہدین ابو عبیدہ نے پہلی مرتبہ پوری مسلمان امت اور اس کی قیادت اور علماء کو مجرم ٹھہرا دیا ہے۔۔ اے اسلامی ...
23/07/2025

محترم امیر المجاہدین ابو عبیدہ نے پہلی مرتبہ پوری مسلمان امت اور اس کی قیادت اور علماء کو مجرم ٹھہرا دیا ہے۔۔

اے اسلامی اور عرب دنیا کے قائدین!
اور اے اس کی محبوب جماعتو اور بڑی بڑی پارٹیو!
اور اے علمائے کرام!

تم سب ہمارے اللہ عزوجل کے حضور مخالف (مدعی علیہ) ہو۔
تم ہر یتیم بچے، ہر دکھی ماں، ہر بے گھر، در بدر، زخمی، اور بھوکے انسان کے مخالف و دشمن ہو۔

تمہاری گردنیں ان لاکھوں بے گناہوں کے خون سے بوجھل ہیں
جنہیں تمہاری خاموشی نے تنہا چھوڑ دیا۔

یقیناً یہ مجرم نازی دشمن
تمہارے دیکھتے اور سنتے ہوئے
یہ ظلم و بربریت کبھی نہ کرتا
اگر اسے سزا کا خوف ہوتا،
اگر تمہاری خاموشی نہ خریدی گئی ہوتی،
اور اگر تمہاری بے وفائی اس کے پاس گروی نہ ہوتی۔

ہم کسی کو بھی اس بہتے خون کی ذمہ داری سے بری نہیں کرتے،
اور نہ ہی کسی کو مستثنیٰ سمجھتے ہیں
کہ جس کے پاس کچھ بھی طاقت یا اثر ہے،
اس پر لازم ہے کہ وہ عمل کرے۔

اللہ کی قسم!
ہم یہ ذلت اور دشمن کی ہماری امت کو حقیر جاننے کی روش کو نہیں دیکھ سکتے۔
ہماری قوم کی توہین، اس کی حرمت پامال کرنا،
اور اس پر غلبہ پانے کی سازشیں، یہ سب کچھ ہمارے دلوں کو خون کر دیتے ہیں۔

ہم جانتے ہیں کہ یہ دشمن
کتنا بزدل، کمزور اور حقیر ہے۔
ہم اس کا حقیقی حجم اور اصلیت پہچانتے ہیں۔
بلکہ ہم اس سچائی سے بھی واقف ہیں
کہ تمہارے دلوں میں تمہاری ہیبت اس پر اللہ سے بھی زیادہ ہے۔

اگر اسے اسلام کی عزت اور
کھوئی ہوئی عرب غیرت کا سامنا ہوتا،
تو وہ کبھی ایسی جرات نہ کرتا۔

لیکن یہ تو کمزوری ہے
اور اللہ ہمارے لیے کافی ہے اور وہی بہترین کارساز ہے۔

کیا اتنی بڑی، عظیم، اور باوقار امت
اتنا بھی نہیں کر سکتی
کہ غزہ کے محصور، بھوکے اور پیاسے انسانوں کو
کھانا، پانی اور دوا مہیا کر سکے؟

کیا یہ امت
اس خون کی ندی کو روک نہیں سکتی
جو صرف ہماری امت کو خوفزدہ کرنے
اور اسے توڑنے کی ہوس میں بہائی جا رہی ہے

صرف اس لیے کہ
یہ دشمن ایک صیہونی سلطنت
اسلام اور عربوں کی زمین پر قائم کر سکے؟
#القسامبریگیڈ

🟥 مسئلہ فلسطین اور کرنے کے کامہر شخص اپنے حصے کا کام کرے
21/07/2025

🟥 مسئلہ فلسطین اور کرنے کے کام
ہر شخص اپنے حصے کا کام کرے

21/07/2025

خبردار!
کچھ دھوکے باز افراد اخوت کے نام پر سادہ لوح عوام کو بلا سود قرض کا جھانسہ دے کر فیسوں کی مد میں ایزی پیسہ اور جاز کیش کے ذریعے رقم بٹور رہے ہیں۔ یہ لوگ جعلی ویب سائٹس، فیس بک پیجز، یوٹیوب چینلز اور واٹس ایپ نمبرز کا استعمال کر رہے ہیں۔

یاد رہے: اخوت آن لائن قرض کی درخواست وصول نہیں کرتا اور نہ ہی اس طرح قرض دیا جاتا ہے۔
اخوت ہمیشہ اپنے دفاتر کے ذریعے قرض دیتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے یا اپنی قریبی برانچ جانے کے لیے اخوت کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔

akhuwat.org.pk/

17/07/2025

15/07/2025

اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں۔

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923428075977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باخبر پاکستان Ba-Khabar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share