30/03/2026
او سی
بہاولپور میں بھٹے پر کام کے دوران مزدور حادثے کا شکار، پاؤں پھسلنے سے جلنے کے واقعے میں 15 فیصد تک جھلس گیا، ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے طبی امداد فراہم کر دی۔
ٹکرز
بہاولپور: بھٹے پر کام کے دوران مزدور جھلس گیا
بہاولپور: پاؤں پھسلنے سے حادثہ، 14 سے 15 فیصد جسم متاثر
بہاولپور: ریسکیو 1122 کی فوری کارروائی، 10 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی
بہاولپور: متاثرہ مزدور کو بی وی ایچ منتقل، حالت خطرے سے باہر
بہاولپور: غفلت کے باعث پیش آنے والا حادثہ، مزدور مکمل ہوش میں ہے