Muhammad Munawar Jatala

Muhammad Munawar Jatala Vice President City Press Club Bahawalpur

20/09/2026
20/09/2026

بریانی کا جھانسا دے کر بلاۓ گئے اکثر لوگوں کو ایک نوالہ بھی نصیب نہ ہوا ،رزق کی بے حرمتی اللہ پاک معاف فرماۓ

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی رابطوں اور حمایت کا سلسلہ جاریچوہدری ولی داد چیمہ نے المجید پیراڈائز میں منعقدہ کارنر میٹنگ م...
20/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی رابطوں اور حمایت کا سلسلہ جاری

چوہدری ولی داد چیمہ نے المجید پیراڈائز میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی، جہاں چوہدری مقصود احمد، چوہدری کاشف مقصود، فیصل مقصود، حسن مقصود، سیف الرحمٰن اور محمد شاہد سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر معززین نے بھرپور تعاون کا عندیہ دیا اور اپنی حمایت کا اظہار کیا۔

معززین کا اعتماد، خلوص اور تعاون NA-168 میں مضبوط عوامی رابطے کی عکاسی کرتا ہے۔

الحمدللہ! NA-168 میں تاجروں سے براہِ راست رابطہ جاریدبئی پلازہ میں چوہدری ولی داد چیمہ نے شاپ ٹو شاپ وزٹ کے دوران دکاندا...
20/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں تاجروں سے براہِ راست رابطہ جاری

دبئی پلازہ میں چوہدری ولی داد چیمہ نے شاپ ٹو شاپ وزٹ کے دوران دکانداروں اور تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔ تاجروں نے چوہدری ولی داد چیمہ کا پرتپاک استقبال کیا اور تعاون و حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

تاجروں کی جانب سے اظہارِ خلوص اور اعتماد عوامی رابطے کی اس مہم کا اہم حصہ ہے۔

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی جوش و خروش کا سلسلہ جاریچوہدری طارق بشیر چیمہ نے13 پتی کے علاقے میں موضع پنوہاں، بستی دلہے وا...
20/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی جوش و خروش کا سلسلہ جاری

چوہدری طارق بشیر چیمہ نے13 پتی کے علاقے میں موضع پنوہاں، بستی دلہے والا بند میں منعقدہ شاندار عوامی جلسے میں شرکت کی، جہاں چوہدری عثمان گجر، چوہدری جمشید گجر، بشیر عرف دولا، ملک عرفان، پیر سجاد شاہ، میاں اقبال پنوہاں، ڈاکٹر عبدالغفور کھوکھر، ملک شاہ نواز جوئیہ، غلام حسین جوئیہ اور میاں لطیف پنوہاں سمیت اہلِ علاقہ سے ملاقات ہوئی۔ قریبی علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور شرکاء کی جانب سے بھرپور تعاون و حمایت کا اظہار کیا گیا۔

عوام کی یہ بھرپور شرکت، اعتماد اور تعاون NA-168 میں مضبوط عوامی رابطے اور عوامی وابستگی کا واضح اظہار ہے۔

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی طاقت کا بھرپور اظہارسابق وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب ملک عامر یار وارن (سابق MNA) س...
20/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی طاقت کا بھرپور اظہار

سابق وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب ملک عامر یار وارن (سابق MNA) سردار جہانگیر وارن
نے فتو والی میں منعقدہ بڑے عوامی جلسے میں شرکت کی، جہاں ملک شوکت چنڑ، ملک فیاض چنڑ (سابق چیئرمین)، ملک ارشاد چنڑ، جلیل خان بلوچ، ملک مظہر چنڑ،ملک زاہد محمود چنڑ، ملک حضور بخش چنڑ، محمد اعجاز ڈھلوں، مہر فدا حسین سیال (کونسلر) اور حافظ محمد یونس سمیت بڑی تعداد میں معززین اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر معززین اور اہلِ علاقہ نے چوہدری طارق بشیر چیمہ کی حمایت و تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

یہ بھرپور عوامی اجتماع NA-168 میں عوامی رابطوں، اعتماد اور سیاسی سرگرمیوں کے تسلسل کی نمایاں عکاسی کرتا ہے۔

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی رابطوں اور حمایت کا سلسلہ جاریچوہدری ولی داد چیمہ نے قصرِ نور مارکی میں منعقدہ عوامی جلسے میں...
20/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی رابطوں اور حمایت کا سلسلہ جاری

چوہدری ولی داد چیمہ نے قصرِ نور مارکی میں منعقدہ عوامی جلسے میں شرکت کی، جہاں میاں عامر ارسلان، میاں حذیفہ لطیف، عاقب جاوید ڈھلوں ،مظہر جوئیہ اور حاجی عقیل گروپ سمیت معززین اور اہلِ علاقہ سے ملاقات ہوئی۔ جلسے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور شرکاء کی جانب سے بھرپور محبت، تعاون اور حمایت کا اظہار کیا گیا۔

عوام کی بھرپور شرکت اور اعتماد NA-168 میں مضبوط عوامی رابطے اور عوامی وابستگی کی عکاسی کرتا ہے۔

20/09/2026

چوہدری ولیداد چیمہ کا بہاولپور کیسا ہوگا

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Munawar Jatala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share