Suthra Punjab Agency- Lodhran

Suthra Punjab Agency- Lodhran � Together we can keep our environment clean — one step, one effort at a time.

27/08/2026

Graveyard cleaning



27/08/2026




27/08/2026

تحصیل لودھراں میں مکینیکل مشینری کے ذریعے سڑکوں پر پانی کا چھڑکاو



27/08/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی، ضلع لودھراں کی جانب سے تحصیل دنیاپور میں روڈ واشنگ آپریشن جاری رکھا گیا۔ اس مہم کا مقصد اہم شاہراہوں، سڑکوں اور عوامی گزرگاہوں کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانا ہے۔
صاف سڑکیں، صحت مند ماحول اور خوبصورت دنیاپور — ستھرا پنجاب کے عزم کے ساتھ صفائی کا عمل تسلسل سے جاری ہے



27/08/2026

عوامی پذیرائی اور بھرپور صفائی کا عزم
موثر صفائی ستھرائی کے تحت لودھراں میں سڑکوں، گلیوں اور ریلی کے روٹس کی مکمل صفائی اور دھلائی کی گئی، جبکہ مساجد کی بھی خصوصی صفائی یقینی بنائی گئی۔ ریلی کے دوران صفائی کا خصوصی خیال رکھا گیا۔
شہریوں نے صفائی کے بہترین انتظامات اور ورکرز کی انتھک محنت کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ورکرز نے بھرپور محنت سے ہر جگہ کو صاف ستھرا بنایا۔ 💚


Address

Lodhran
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Agency- Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share