Lodhran 365 News

Lodhran 365 News Live from LODHRAN
Breaking News | Local Updates | Real Voices
دنیا کی خبریں، بغیر فلٹر کے

07/07/2025

راولپنڈی : معروف بزنس مین و ڈان #ظفر سپاری کی گرفتاری
آئندہ ڈان بن کر پھرنے سے ہمیشہ کے لیے توبہ 😂🙏

03/07/2025

پاکستانی ہیکرز نے اسرائیلی نیوز چینل ہیک کرلیا

پاکستانی ہیکرز نے اسرائیلی نیوز چینل کو ہیک کر پاکستان کا قومی ترانہ نشر کردیا

ہیکرز نے اسرائیلی نیوز چینل کی سکرین پر ایران 🇮🇷 اور فلسطین 🇵🇸 کی سپورٹ میں دونوں ملکوں کا پرچم بھی لگایا

02/07/2025

انتہائی افسوس ناک خبر 😓
#لودھراں: ٹریکٹر ٹرالی کا ہولناک حادثہ – دو خواتین جاں بحق، چار افراد زخمی
آدم واہن ایک بے قابو ٹریکٹر ٹرالی نے دو موٹر سائیکلوں پر سوار فیملیز کو کچل دیا۔ المناک حادثے میں بستی باقر آباد کی رہائشی 9 سالہ کمسن فاطمہ اور 25 سالہ خاتون خدیجہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں، جب کہ چار دیگر افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں کو فوری طور پر ضلعی ہسپتال لودھراں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث قابو سے باہر ہو گئی اور سامنے سے آنے والی موٹر سائیکلوں کو روند ڈالا۔ پولیس نے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے جو حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔

30/06/2025

اب پنجاب کو صاف ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتاـ 😂

28/06/2025

⚠️ Cloudburst Alert in Parvati Valley ⚠️There was a cloudburst in the valley early this morning, causing sudden flooding in some areas.🙏 We urge everyone — locals and travelers — to stay away from rivers and streams, avoid unnecessary travel, and remain alert.Your safety comes first. Please follow local administration updates and stay indoors if you’re in the area.🌧️💧 Stay safe, stay strong.

اس زمانے کی بات ہے جب نئی نئی کیبل آئی تھی 2001 تب ٹوم اینڈ جیری کارٹون دیکھنے کا بڑا شوق ہوتا تھا  پھر 2004 آیا اور کیب...
28/06/2025

اس زمانے کی بات ہے جب نئی نئی کیبل آئی تھی 2001 تب ٹوم اینڈ جیری کارٹون دیکھنے کا بڑا شوق ہوتا تھا پھر 2004 آیا اور کیبل کے ہر چینل پر ایک ہی گانا لگا ہوتا تھا کانٹا لگا تیری بیری کے نیچے اس رومانوی گانے سے بچن میں ہی جذبات اجاگر کرنے والی شیفالی جری والا دنیا فانی سے کوچ کر گئی اے کاش کہ تم اللہ پر ایمان لائی ہوتی ، اللہ پاک بخشنے والی قدرت رکھنے والی کمال ذات ہے وہ چاہے تو پوری دنیا کے انسانوں کو بخش دے خواہ وہ کافر ہوں یا مسلمان نیک ہوں یا گناہ گار ۔ اللہ پاک اپنی رحمت کے دروازے ہر انسان کے لیئے ہمیشہ کھلے رکھیں آمین 🤲🏻،

28/06/2025

بارشوں کے سیزن میں خود بھی احتیاط کریں اور اپنی فیملیز اور بچوں کو بھی ندی نالوں سے دور رکھیں۔🤲

28/06/2025

لودھراں ڈپٹی کمشنر آفس اور میونسپل کمیٹی سے چند گز کے فاصلے پر جامعہ غوثیہ مہریہ کی مشرقی سائیڈ اور عبد الحمید ہوٹل کی بیک سائیڈ جہاں تندور پر گرم گرم روٹیاں لگائی جا رہی ہیں عین اس جگہ پر سیوریج لائن سے گندہ پانی ابل رہا ھے اور بدبو اتنی زیادہ کہ ایک منٹ بندے کا ٹھہرنا محال ھے یہ ایشو تقریباً گزشتہ ایک سال سے چل رہا ھے مقامی لوگوں کے مطابق بار ہا میونسپل کمیٹی کو شکایت بھی کی گئی ھے لیکن سیوریج کے گندے پانی اور تعفن سے انتظامیہ تاحال ریلیف دینے میں ناکام دیکھائی دے رہی ہے مقامی لوگوں نے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنی نذیر سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ھے

28/06/2025

اللہ پاک ہم پہ رحم فرمائے😓
انتہائی افسوس ناک واقعہ 😭
سواریوں سے بھری پوری گاڑی ، سلاب کی نظر ہو گئی



27/06/2025

صوبے میں ہیلی کاپٹر وزیراعلٰی نے اپنے عیاشیوں کیلئے رکھا ہے خیبرپختونخوا کی نااہل حکومت اور نااہل انتظامیہ کیوجہ سے آج پھر ایک حادثہ رونما ہوا۔ایسے مقامات پر پراپر انتظامات ہوتے ہیں انتظامیہ چوکنا رہتا ہے ۔ دریائے سوات میں طغیانی، 18 افراد ڈوب گئے۔ ایک نہیں دو نہیں پورے 18 ،
سوات کے علاقے سے حکومت کتنا پیسہ کماتی ہے اور انتظامات زیرو
ڈوبنے والے سیاحوں میں بچے، خواتین سمیت اور بزرگ بھی شامل تھے۔
مقامی ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے افراد سیاح تھے جو سوات گھومنے آئے تھے۔ جو بائی پاس کے مقام پر دریا میں پھنس گئے تھے، پانی کے بہاؤ کے ساتھ بہہ گئے۔
دو افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہے جبکہ ایک شخص کو زندہ ریسکیو کر لیا گیا، باقی افراد کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری، #ریسکیو1122

Address

OLD DHQ HOSPITAL OPPOSITE MAJID MEDICAL STORE LODHRAN
Bahawalpur
60700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhran 365 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share