ATIF ALI 786

ATIF ALI 786 https://www.facebook.com/share/1L8LypwUyT/
ATIF ALI 786

tiktok.com/.ali.786388

06/06/2026

تلخ حقائق میں رہتے ہوئے بھی حسین تصورات پالنا انسانی ذہن کا وہ کمال ہے جس کا کوئی زوال نہیں

06/06/2026

کنویں میں تھوک مت ڈالو، ہو سکتا ہے کسی دن تمہیں اُسی سے پانی پینا پڑے۔!!!🤍

05/05/2026

بھاولپور تھانہ عباس نگر کی حدود میں آئے روز چوری کی واردات چور بے خوف ہو کر پھر رہے ہیں جیسے کہ ان کو پتا ہو کہ کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ایک دو چوریاں ہونے کے بعد بھی پولیس الرٹ نا تو اس کا کیا مطلب ہے سب جانتے ہیں تھانہ عباس نگر کی حدود میں پہلے کبھی ایسا نا ہوا ہے لوگ ڈد گئے ہیں رات کو یہی ڈر رہتا ہے کہ چوری نا ہو جاے عجیب ڈرامے بازی بنی ہوئی ہے ایک تو مہنگائی سے عوام تنگ ہے اور دوسرا یہ کام شروع ہے جسے روکنا شاید ڈی پی او بھاولپور کے بس میں بھی نہیں ہے

16/03/2026

عمران خان: عالمِ اسلام کی ایک مضبوط آواز۔

2019 سے2021 تک مسلسل کاوشوں سے، جس عرصہ میں انہوں نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بار بار اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھائی، بالآخر 193 ممالک کے اتفاقِ رائے سے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دیا گیا۔
❤️🇵🇰

Library chowk bahawalpur
26/02/2026

Library chowk bahawalpur

26/02/2026

اس مبارک مہینے میں ہمارے اردگرد ایسے گھرانے بھی موجود ہیں جو افطار کے وقت صرف پانی کے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں۔
ان کے بچے روٹی کی امید میں سو جاتے ہیں اور مائیں خالی ہاتھ دعا کے لیے اٹھا لیتی ہیں۔

اگر ہمارے دسترخوان سے ایک حصہ بھی اُن تک پہنچ جائے تو ممکن ہے اُن کی اندھیری شام روشن ہو جائے۔

26/02/2026

امتحانی بورڈ بہاولپور میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2026 کا اغاز 27 مارچ سے ہوگا
ڈیٹ شیٹ جاری

26/02/2026

﷽ ﷺ
حضرت مالک بن یسار سکونی ثم العوفی رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا جب تم ﷲﷻ سے دعا مانگو تو اپنی ہتھیلیوں کے باطن اوپر کی جانب کرکے دعا مانگو اور اپنی ہتھیلیوں کی پُشتیں اوپر کرکے دعا نہ مانگو
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 1271

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATIF ALI 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share