Cable Operators Association Of Pakistan - C.A.P

Cable Operators Association Of Pakistan - C.A.P Cable TV Network Operators Of Pakistan

مُبارکباد، مرزا عاطف صاحب ساہیوالآج پیمرا آفس لاہور میں ساہیوال ضلع کے کیبل لائسینس کی بولی مرزا عاطف صاحب نے ایک کروڑ ک...
22/05/2025

مُبارکباد،
مرزا عاطف صاحب ساہیوال
آج پیمرا آفس لاہور میں ساہیوال ضلع کے کیبل لائسینس کی بولی مرزا عاطف صاحب نے ایک کروڑ کی سب سے ذیادہ بولی دی اور ماشااللہؔ ضلع کا لائسینس حاصل کر لیا
مبُارکاں مرزا جی
اللہؔ پاک رزق میں برکت عطا فرمائے

یہ تصویریں ایک تاریخ سمیٹے ہوئے ہیں، جو علم کا درجہ رکھتی ہیں۔کسی عام فرد کو یہ مناظر محض عام سے کیبل آپریٹرز محسوس ہوں ...
13/04/2025

یہ تصویریں ایک تاریخ سمیٹے ہوئے ہیں، جو علم کا درجہ رکھتی ہیں۔
کسی عام فرد کو یہ مناظر محض عام سے کیبل آپریٹرز محسوس ہوں گے، مگر یہ وہ وقت تھا جب یہ جھنڈے جہاں بھی لہراتے، اپنی شناخت کی مہر ثبت کر دیتے۔
اگرچہ کیبل ٹی وی کو پاکستان میں کبھی باضابطہ انڈسٹری کا مقام حاصل نہ ہو سکا، لیکن یہ دور کیبل انڈسٹری کے عروج کا زمانہ تھا۔
اور پھر یہی عروج رفتہ رفتہ زوال میں تبدیل ہونے لگا۔
کچھ ساتھی آپس میں ناراض ہو گئے، کچھ نے راستے جدا کر لیے۔

07/03/2025

📢 Important Announcement 📢

The last date for submission of applications for District-Level Cable TV Licenses has been extended as follows:

📌 Punjab: 4th April 2025
📌 Rawalpindi / Islamabad: 7th April 2025
📌 Sindh: 7th April 2025
📌 Khyber Pakhtunkhwa (KPK): 10th April 2025
📌 Balochistan: 10th April 2025

For Your Information

25/02/2025

ڈسٹری بیوٹرز ہیڈز اور ان کے نمائندوں کو مطلع کیا جاتا ہے:

آپ اپنے چینلز کو انکرپٹ کرنے اور ریسیور فراہم کرنے جا رہے ہیں، جبکہ کیبل آپریٹرز پہلے ہی تقریباً 1.5 ملین روپے خرچ کر کے IP to Analog سسٹمز لگا چکے ہیں تاکہ بجلی کے بل کم کیے جا سکیں۔

آپ کے چینلز کو چلانے کے لیے ہمیں مزید انکوڈرز درکار ہوں گے۔ آپ اپنے چینلز کو انکرپٹ ضرور کریں، یہ آپ کا حق ہے، مگر یہ ذہن میں رکھیں کہ بغیر انکوڈر کے IP to Analog پر ٹرانسفر ممکن نہیں ہوگا۔

مزید یہ کہ، اگر آپ ریسیور لگاتے ہیں تو اس سے ہمارے یوٹیلیٹی بلز میں بھی اضافہ ہوگا۔

لہذا، آپ اپنے مالکان کو آگاہ کریں کہ یا تو چینل کو ایک ہی فریکوئنسی پر رکھ کر CAM کے ذریعے کوئی ایسا اقدام کریں جس سے زیادہ سے زیادہ IRD کے ذریعے چینل چلایا جا سکے، ورنہ غیر ضروری اخراجات سے گریز کریں۔

ایک چینل کے لیے 3.5 لاکھ روپے مالیت کے ڈیجیٹل انکوڈرز خریدنا کیبل ٹی وی مالکان کے بس سے باہر ہے۔

Happy Birthday Mr. Khalid ArainChairman Cable Operators Association Of Pakistan ( C.A.P) Chairman Channel 5 NewsChairman...
01/10/2024

Happy Birthday Mr. Khalid Arain
Chairman Cable Operators Association Of Pakistan ( C.A.P)
Chairman Channel 5 News
Chairman Play Tv
Hamaray Shahzaday Bhai Geooooo Hazarooo Saalll Aameen

17/09/2024

کیبل آپریٹرز ایسوی ایشن آف پاکستان (کیپ) کے وفد کی چوہدری طاہر جاوید کی سربراہی میں چئیرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی جناب جرنل حفیظ صاحب سے مُلاقات،
کیبل آپریڑز کے وفد میں چوہدری طاہر جاوید، شیخ نیاز، مرزا عاطف، شیخ رضوان، اعجاز خان شامل تھے،
کیبل آپریٹرز کے وفد نے چئیرمین پی ٹی اے سے کیبل آپریٹرز کے لئیے انٹرنیٹ کے لائسنس کے حصول کو آسان کرنے کی گُذارش کی اور جلذ اذ جلد لائسنس فراہم کرنے کی درخواست کی جس پر چئیرمین پی ٹی اے یقین دہانی کروائی کہ انشااللہؔ ایک ماہ کے قلیل وقت میں لائسنس کے حصول کو آسان تر بنایا جا رہا ہے اور انشااللہؔ کیبل آپریٹرز کو جلد خوشخبری مِلے گی

17/09/2024

کیبل آپریٹرز ایسوی ایشن آف پاکستان (کیپ) کے وفد کی چوہدری طاہر جاوید کی سربراہی میں چئیرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی جناب جرنل حفیظ صاحب سے مُلاقات،
کیبل آپریڑز کے وفد میں چوہدری طاہر جاوید، شیخ نیاز، مرزا عاطف، شیخ رضوان، اعجاز خان شامل تھے،
کیبل آپریٹرز کے وفد نے چئیرمین پی ٹی اے سے کیبل آپریٹرز کے لئیے انٹرنیٹ کے لائسنس کے حصول کو آسان کرنے کی گُذارش کی اور جلذ اذ جلد لائسنس فراہم کرنے کی درخواست کی جس پر چئیرمین پی ٹی اے یقین دہانی کروائی کہ انشااللہؔ ایک ماہ کے قلیل وقت میں لائسنس کے حصول کو آسان تر بنایا جا رہا ہے اور انشااللہؔ کیبل آپریٹرز کو جلد خوشخبری مِلے گی

Address

Bahawalpur

Telephone

+923008689090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cable Operators Association Of Pakistan - C.A.P posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share