16/04/2024
ووٹ اس شہید شخصیت کی امانت ہے جس نے پاکستان کی خاطر ،عمران خان کی خاطر اور باجوڑ کی خاطر مختلف قسم کی تکالیف برداشت کرتے کرتے آخر کار اپنی قیمتی جان کا نذرانہ بھی پیش کر دیا ، ہم باجوڑ والے اس مقدس امانت میں خیانت ہر گز نہیں کریں گے اور یہ امانت شہید ریحان زیب خان صاحب کے جانشین اور بھائی جناب چئیر مین مبارک زیب خان صاحب کو دینگے.
انشاء اللہ.
پورے اہل باجوڑ کا ایک ہی نعرہ
ووٹ دے شہید جانان امانت دے۔ 😪💔
Usman Ghani Kpk