King PTI

King PTI مشہور ہونا بہت آسان ہے لیکن
عزت کے ساتھ بہت مشکل😛
Click Fb I'd F Hayan bjr
click tiktok

❣️👈
15/09/2024

❣️👈

08/08/2024

‏30 اگست تک ہر ضلعے کے طلباء کو تیار کرینگے انشاء اللہ
اُمید ہے یہ ٹرینڈ پورے پاکستان تک پہنچ جائے گا
✌️❤️🔥
Release Imran Khan

02/08/2024

کبھی بھی کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں، شاید یہ اسکا راستہ نہیـــں تھا اس نے اس راستے کو صرف تمہارے لیے اختیار کیا ہو‼️

25/07/2024

*_اس بار پٹواریوں جمعرات مبارک ہو ✌🏼😂_*

20/07/2024

بنوں اور لکی مروت کے انٹرنیٹ سگنل کو بحال کرو۔🛑🛑🛑
ساتھیوں سے گزارش ہے کہ یہ ٹرینڈ جلدی چلائیں

16/07/2024

پابندی کسی کا باپ بھی نہیں لگا سکتا!!
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپو
🇧🇫👈💪💪

16/07/2024

اتنی گرمی اور مہنگائی میں بھی جو لوگ حلال رزق کما رھے ہیں اللہ پاک ان سب کے رزق میں برکت عطا فرما آمین
😭💔😢
Follow me

15/07/2024

اے ٹی سی کے جج نے عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر 7 گھنٹے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔۔!!!

13/07/2024

Imran Khan
🇧🇫❣️👈💪

13/07/2024

الحمداللہ ۔نکاح کیس میں بھی مرشد باعزت بری ۔
یااللہ تیرا شکر ہے ✌️

13/07/2024

پنجاب اسمبلی کی سامنے خان صاحب کی رہائی کیلے احتجاج انشاءاللہ عنقریب مرشد رہا ہوگا

13/07/2024

عدت کیس سننے کیلئے ورکرزکی بڑی تعداد موجود
3بجے فیصلہ سنایا جائےگا ✌🏼🇵🇰✌🏼

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when King PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category