To Provide The Latest Update About 0f Jamate Islami Pakistan. Social Media Influencer √ Jamaat-e-islami Worker √ Hafiz Naeem ur Rehman Lover.
25/10/2025
24/10/2025
خیرخواہ فاونڈیشن کے زیر اہتمام باجوڑ کے تمام فاونڈیشنز اور فلاحی تنظیموں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک پروگرام کا انعقاد سے صدر جماعت اسلامی یوتھ مولانا ثناء اللہ صاحب خطاب کر رہے ہے۔
جسمیں تمام فلاحی تنظیموں کے ذمدران کو دعوت دیا گیا تھا اور بہترین خدمات پر ان کی حوصلہ افزائی کیلئے شیلڈ پیش کی گئی،
یہ پروگرام ھر لحاظ سے ایک بہترین پروگرام تھا ایسے پروگرامات حکومت وقت اور ضلعی انتظامیہ کو کرنے چاہئے کیونکہ یہی فلاحی تنظیمیں ھے جو سخت اور مصیبت کے وقت حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ھے لیکن بدقسمتی سے حکومت وقت ہو یا انتظامیہ ان تنظیموں کے ساتھ مالی تعاون تو دور کی بات حوصلہ افزائی کیلئے دو لفظ تک نہیں بول سکتے،
حکومت یا انتظامیہ ان تنظیموں کے ساتھ تعاون کرے یا نہیں پر جماعت اسلامی اور الخدمت فاونڈیشن ھر میدان میں ان تنظیموں کے پشت بان اور مدد و تعاون کرینگے،
بہترین اور کامیاب پروگرام پر ترابی صاحب اور اسکے پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مولانا ثناء اللہ
صدر جماعت اسلامی یوتھ باجوڑ
23/10/2025
باجوڑ امن جرگہ۔۔!
امیر جماعت اسلامی باجوڑ صاحبزادہ ہارون الرشید صاحب سول کالونی خار میں شریف خانہ ،کوٹکی اور بانڈہ کی مکینوں کو درپیش مسائل اور شکایات سن رہاہے
22/10/2025
゚viralシfypシ゚viralシalシ
20/10/2025
"بدل دو نظام"
اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان
23 ,22, 21,نومبر
📍مینارِ پاکستان، لاہور
19/10/2025
A drone view of thousands of young IT aspirants taking part in the Bano Qabil Entry Test at Thana Sports Complex, Malakand 🇵🇰
Be the first to know and let us send you an email when Al_khidmat Foundation district bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Al_khidmat Foundation district bajaur: