30/10/2025
دکھ بھری اپیل 💔
ضلع باجوڑ تحصیل ماموند چینہ گئ کے مخلص عالمِ دین مفتی عبد الرحیم صاحب کی بچی کئی سالوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہے۔ ایک گردہ پہلے نکالا جا چکا، اب دوسرا بھی متاثر ہے۔ علاج پر ساری جمع پونجی خرچ ہو گئی، اور 13 لاکھ قرض کی وجہ سے مفتی صاحب اپنا مکتبہ فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔
مخیر حضرات سے عاجزانہ درخواست ہے کہ تعاون کریں،
آپ کا تھوڑا سا حصہ ان کے لیے بڑی سہولت بن سکتا ہے۔
تعاون کے ذرائع:
📲 فیضان سیاف سلارزئی: 0313-7700593
📲 مفتی عبدالرحیم صاحب: 0303-8636110
🏦 IBAN: 0019707900613903
Account Title: Abdur Rahim
اللہ تعالیٰ بچی کو شفا اور سب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے 🤲