Salar Tv Bajaur

Salar Tv Bajaur جس انسان کے ساتھ آپکو سکون ملے اس کا آپ کے ساتھ وقت بہت تھوڑا ہوتا ہے !! ✨

اوس بہ دی سوک زما نہ خلاص کڑۓ ما نہ دی لس کالہ  #بسکٹ خواڑلے دینا
26/06/2025

اوس بہ دی سوک زما نہ خلاص کڑۓ
ما نہ دی لس کالہ #بسکٹ خواڑلے دینا

26/06/2025

26/06/2025

یکم محرم الحرام 27 جون کو عام تعطیل ہوگی۔
تمام سرکاری ادارے و دفاتر بند رہینگے

26/06/2025

السلام و علیکم
صبح بخیر🌹

21/06/2025

‏گرج چمک ، بارش اور تیز ہواؤں کے سبب چکدرہ گریڈ سٹیشن میں پاور ٹرانسفارمر ٹرپ ہونے کی وجہ سے سوات ، تیمرگرہ ، واڑی ، چکیاتن ، لعل قلعہ ، باجوڑ اور دروش چترال کے تمام علاقوں میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی ہے

21/06/2025

ماشاءاللہ ڈیر زبردست باران اوشو باجوڑ کی

09/06/2025
04/06/2025

"باجوڑ سلارزو ملاسید اور پشت ہسپتال سڑک کئی سالوں سے تباہ حالی کا شکار ہے۔ 2022 میں افتتاح ہوا، لیکن آج تک کوئی کام شروع نہ ہوا۔ علاقے میں نہ تعلیم کا نظام ہے، نہ صاف پانی، نہ سڑکیں، نہ صحت کی سہولت۔ عوام نے عید کے بعد احتجاج کا اعلان کر دیا – حکومت فوری ایکشن لے!"
"بچوں کو تعلیم سے محروم رکھا جا رہا ہے۔"

"مریض خستہ حال سڑکوں پر تڑپتے ہیں۔"

"صاف پانی نہ ہونے سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔"

"منتخب نمائندے وعدے کرکے غائب ہو گئے۔"

باقی تفصیل ساجداحمدسلارزئی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔۔


03/06/2025

گمشدہ شخص کی اطلاع
براہ کرم توجہ فرمائیں!

نام: عامر ولد عالم خان
لاپتہ ہونے کی مدت: 15 مہینے قبل
جگہ: اسلام آباد
تفصیلات: عامر ولد عالم خان پندرہ مہینے پہلے اسلام آباد سے اچانک لاپتہ ہو گئے تھے۔ ان کے اہل خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ ان کی والدہ اور بیوہ دن رات اُن کی واپسی کی دعائیں کر رہی ہیں۔ گھر میں کوئی کمانے والا نہیں ہے اور حالات بہت نازک ہیں۔

اگر کسی کے پاس ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں، تو براہِ کرم فوری طور پر ہم سے رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر: 03042327165

آپ کی ایک چھوٹی سی مدد ہمارے لیے بہت قیمتی ہو سکتی ہے۔

باقی تفصیل ساجداحمدسلارزئی اس ویڈیو میں

Address

Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salar Tv Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share