
05/06/2025
ہم جملہ اکاخیل قوم سابقہ منسٹر اور موجودہ ایم پی اے انور زیب خان جنہوں نے ہمارے اکاخیل مسجد سولرائیزیش کے لیے پروفوزل دیا تھا اور آج اپنا وعدہ پورا کیا شکریہ ادا کرتے ہیں. مزید برآں ہم ان نوجوانوں ویلج سیکرٹری وی سی 32 باٹوار احسان اللہ، چیرمین تاج محمد ،فوکل پرسن برائے ترقیاتی کام ویلج کونسل تندوکہ محمد اعظم، ویلج سیکرٹری وی سی 37 تندوکہ فضل آمین صاحب اور پی ٹی آئی ورکر حاجی حبیب اللہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،جو پورا سولر سسٹم مسجد تک چھوڑ کر آگئے.