Jawad ali Mamund

Jawad ali Mamund Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jawad ali Mamund, Digital creator, Bajauri Koruna.

Assalamu alaikum;
The Facebook Officials Page
Jawad ali Mamund
خود کو ہمیشہ بہترین بنانے کی کوشش کرو' لیکن یہ خیال رکھو کہ تمہیں کامیابی دوسروں کو نیچا دکھانے سے نہیں' بلکہ خود کو بہتر کرنے سے ملے گی* 💔

social activist,&,Medical Life
Only Public page

14/12/2025

*اب چپ رہنا ہی صحیح لگتا ہے کیونکہ سمجھنے والا کوئی نہیں🥺😥*

*اور جو سمجھنے والے ہیں وہ بات کا الگ مطلب نکال لیتے ہیں❤‍🔥😭*

05/12/2025

وقت کی اندھیری میں طوفان بدل جاتے ہیں 💔زندگی کی راہوں میں انسان بدل جاتے ہیں بدلتا نہیں پیار کبھی پیار کرنے والے انسان بدل جاتے ہیں 😒🥰
Jawad Ali Khaksar Mamund

02/12/2025

خوبصورت آواز میں آذان ❤️❤️

*پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟*جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس ب...
02/12/2025

*پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟*
جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے
🫀🥲

29/11/2025

مفتی صاحب اخپلی خور پہ جنازہ کے

25/11/2025
عنایت کلی بازار میں فائرنگ سے دو افراد ایک جانبحق ایک شدید زخمی حالات میں ہسپتال منتقل
20/11/2025

عنایت کلی بازار میں فائرنگ سے دو افراد ایک جانبحق ایک شدید زخمی حالات میں ہسپتال منتقل

18/11/2025

😭😭

13/11/2025

*وقت کا انتظار کیجئے_______ صاحب❤‍🩹🙂*
*اس بار ہم نہیں___آپ ہم سے ملنے آئیں گے 💔🥲*
#

03/11/2025

خیبر جرگہ کے حوالے سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی سربراہی میں اہم میٹینگ.
سنیٹر پیر نورالحق قادری ایم این اے حاجی اقبال آفریدی ایم پی اے عبدالغنی آفریدی ایم پی اے عدنان قادری اور سنیٹر مرزا آفرید ی سمیت وادی تیراہ کے مشران نے بھی شرکت کی

03/11/2025

ہائے میرے لیڈر ۔۔۔۔ 😭😭
اج کا دن 3نومبر، میں ساری زندگی نہیں بھول سکتا
کاش وہ گولیاں ہمارے سینوں میں لگی ہوتیں
آپکو اس حالت میں دیکھ کر دل چھلنی چھلنی ہو گیا 😭😭 اے آللہ !!میری زندگی عمران خان کو عطا کرے لیکن عمران خان کو زندگی دو تاکہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوسکے ۔
sadnewstoday😢

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad ali Mamund posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad ali Mamund:

Share