29/08/2026
باجوڑ: سلارزئی میں قبائلی رہنما ملک سید احمد جان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
باجوڑ کے علاقے سلارزئی میں قبائلی رہنما ملک سید احمد جان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمی ملک سید احمد جان کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔