05/07/2025
تحفظ قرآن کمیٹی باجوڑ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ضعیف قرآن پاک اور مقدس اوراق کی خدمت اور بے ادبی و بے حرمتی کی روک تھام کے لیے سرگرم عمل ہے۔ یہ کمیٹی ضعیف اوراق کی حفاظت اور ان کی مناسب دیکھ بھال کے لیے کام کرتی ہے۔
اگر آپ اس کمیٹی کے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں یا مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو درج ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں:
0305-9024071
0345-9818922