Iqra Online Quran Academy

Iqra Online Quran Academy *_جب دنیا تمہیں گھٹنوں کے بل گرا دیتی ہے، تب وہ تمہیں ایسے تھام لیتا ہے کہ پھر کوئی ٹھوکر تمہیں گرا نہیں سکتی۔ ❤️ 💯_*

27/07/2026
19 July 2026 - Telenor Question Answer Q.1 👉 AQ.2 👉 DQ.3 👉 BQ.4 👉 CQ.5 👉 Bآج سارے بھائی ریئکٹ کریں 🩷👍
19/07/2026

19 July 2026 - Telenor Question Answer

Q.1 👉 A
Q.2 👉 D
Q.3 👉 B
Q.4 👉 C
Q.5 👉 B
آج سارے بھائی ریئکٹ کریں 🩷👍

ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہت...
29/12/2025

ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہتے ہو، تمہارا یقین اور تمہارے دعائیں ہی تمہارا مقدر بدلتی ہیں۔✨💯

اچھے لوگوں کے اللّٰہ پاک امتحان بہت لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا 💯🥀
29/12/2025

اچھے لوگوں کے اللّٰہ پاک امتحان بہت لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا
اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا
💯🥀

*اے اللہ!*ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر...
29/12/2025

*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔✨

*آمین، یا ربّ العالمین!*
🤍🖤✨🤲🏻

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھاوہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہوجان ہیں وہ جہان کیجان ہے تو جہان ہے 💫                            صلی ...
29/12/2025

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا
وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہ جہان کی
جان ہے تو جہان ہے 💫

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️

Address

Bajauri Koruna

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
20:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 13:00
20:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 13:00
20:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 13:00
20:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 13:00
20:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share