KAMAL TV

📢 ہم آپ کے لیے لائیں گے

🌍 بین الاقوامی خبریں
🗞️ سیاست اور تازہ حالات
🎭 شوبز اور تفریح کی جھلکیاں
💰 معیشت اور مالی دنیا
💬 ثقافتی بحث و مباحثے
🔬 سائنس اور نئی ایجادات
⚽ کھیلوں کی نمایاں خبریں
🕌 مذہب اور فلسفے کی باتیں
🎤 خصوصی انٹرویوز
مجیب الرحمن

05/09/2026

عوامی روڈ کے لیے پُرامن احتجاج
ایس ایچ او کے دھمکی کو ہم جوتے کے نوک پر رکھتے ہیں

ہم اپنے بنیادی حقِ آمدورفت اور بہتر عوامی سہولیات کے لیے پُرامن احتجاج کریں گے۔
ہماری آواز واضح ہے:

روڈ عوام کا حق ہے — فوری تعمیر و مرمت کی جائے
عرفان جانباز سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی یوتھ باجوڑ

کمال ٹی وی کے جانب سے ایس ٹی ایگل کو شاندار جیت پر مبارکباد اور آر ڈی کے ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار💝
04/09/2026

کمال ٹی وی کے جانب سے ایس ٹی ایگل کو شاندار جیت پر مبارکباد
اور آر ڈی کے ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار💝

04/09/2026

باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس کے فائنل میچ میں پانی کے وقفے کے دوران تماشائی گراؤنڈ میں داخل ہوگئے۔
یہ غلطی تماشائیوں کی نہیں، پانی کا وقفہ دینے والے کی ہے کہ گراؤنڈ کو خالی رکھنے کا مناسب انتظام نہیں کیا گیا۔

ماموند کےلئے ایک اور اعزاز : ڈاکٹر مفتی عبدالنصیر پشاور یونیورسٹی میں BPS19 میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات-ڈاکٹر مفتی عبدالنص...
03/09/2026

ماموند کےلئے ایک اور اعزاز :
ڈاکٹر مفتی عبدالنصیر پشاور یونیورسٹی میں BPS19 میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات-
ڈاکٹر مفتی عبدالنصیر جن کا تعلق کمرسر ماموند ضلع باجوڑ سے ہے، پشاور یونیورسٹی میں 19 سکیل میں اسسٹنٹ پروفیسر مقرر ہوئے، یاد رہے کہ ڈاکٹر صاحب پہلے ملاکنڈ یونیورسٹی میں بھی بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر خدمات انجام دے چکے ہیں اور دو تین مرتبہ پبلک سروس کمیشن بھی کوالیفائی کر چکے ہیں، جبکہ فی الوقت گورنمنٹ کالج میں BPS 18 میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے تدریسی خدمات سر انجام دے رہے ہیں-

باجوڑ ، بی پی ایل سیزن 4 پہلا سیمی فائنل ، آر ڈی کے ٹائیگر ، حاجی رحیم داد کی ٹیم نے جیت لیا
02/09/2026

باجوڑ ، بی پی ایل سیزن 4 پہلا سیمی فائنل ، آر ڈی کے ٹائیگر ، حاجی رحیم داد کی ٹیم نے جیت لیا

02/09/2026

باجوڑ بی پی ایل پہلا سیمی فائنل کچھ ناگزیر وجوہات کے بناء پر سٹاف کردیا
امید ہے جلد شروع ہوجائے گا

30/08/2026

📍 لاہور، دہلی دروازہ — نکاح والی گلی

یہ گلی لاہور کے تاریخی دہلی دروازہ میں واقع ہے، جس کا نام نکاح والی گلی ہے۔

اگر آپ نے ابھی تک یہ گلی نہیں دیکھی تو دہلی دروازہ جائیں اور کسی سے بھی پوچھیں کہ نکاح والی گلی کہاں ہے؟
یقین کریں، ہر کوئی آپ کو یہی گلی دکھائے گا۔ 😄

آپ نے یہ گلی دیکھی ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇

باجوڑ: تحصیل واڑہ ماموند شاگو چوک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے برہان ولد ڈاکٹر غلام فاروق جاں بحق زرائع
28/08/2026

باجوڑ: تحصیل واڑہ ماموند شاگو چوک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے برہان ولد ڈاکٹر غلام فاروق جاں بحق زرائع

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاعلانِ نمازِ جنازہحاجی روستم خان کے صاحبزادے، جبکہ تاج ولی اور مسافر کے بھتیج...
27/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اعلانِ نمازِ جنازہ

حاجی روستم خان کے صاحبزادے، جبکہ تاج ولی اور مسافر کے بھتیجے ذاکر اللہ انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ بروز جمعہ، 28 اگست 2026، صبح 10 بجے کمرسر کیمپ میں ادا کی جائے گی۔

تمام دوست احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

27/08/2026

3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال ہوگا۔
حافظ نعیم الرحمٰن

Address

Bajauri Koruna
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KAMAL TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KAMAL TV:

Shortcuts

Share