Junaid Saeed Vlogs

Junaid Saeed Vlogs "� Exploring the world
� Join جنید سعید ویلاگز

👍👍Follow for travel, lifestyle, and fun-filled explorations!"

دہ سترگو می اوخکی لاڑی ، خو اوس می ہم زڑہ ڈک دے ، دومرہ خکلی ذوانان 😭
26/11/2025

دہ سترگو می اوخکی لاڑی ، خو اوس می ہم زڑہ ڈک دے ، دومرہ خکلی ذوانان 😭

پیرِ کامل میں سالار سکندر اور امامہ ہاشم کے درمیان اک جگہ گفتگو ہوتی ہے۔آپ کو لفظ ecstasy یعنی خوشی کی انتہا کا سیاق وسب...
24/11/2025

پیرِ کامل میں سالار سکندر اور امامہ ہاشم کے درمیان اک جگہ گفتگو ہوتی ہے۔
آپ کو لفظ ecstasy یعنی خوشی کی انتہا کا سیاق وسباق یاد ہی ہوگا۔

یعنی مکمل خوشی کے بعد کیا ملتا ہے؟
آج اسی نکتے پہ اک اہم شخصیت کی بائیو سمجھتے ہیں۔

کچھ لوگ جس کی خواہش کرتے ہیں۔
وہ دعائیں تعبیر کی صورت مل جاتی ہیں۔
مگر سب کچھ مل جانے کے بعد کیا ہوتا ہے؟

یہی سچی اور پاکستان کے نامور سنگر جنید جمشید کی کہانی ہے۔

ستمبر 1964ء کو پیدا ہونے والے جنید جمشید نے 89ء میں نام بنایا۔
یہ وہ زمانہ تھا جب عالمگیر، نازیہ حسن، زوہیب حسن و دیگر چھائے تھے۔

پھر لاہور و پشاور یونیورسٹیز کے کنسرٹس سے شروعات ہوئیں۔
اور ملک بھر میں وائٹل سائنز چھا گیا۔

ویسے تو وہ پائلٹ بننا چاہتے تھے مگر کمزور نظر کی وجہ سے مِس ہوا۔
لاہور سے گریجویشن کرنے کے بعد سن 94ء کی بات ہے۔

یہ جب ان کی سولو البم “اس راہ پر” ریلیز ہوئی۔
اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ نئے میوزک آئیکون بن کر ابھرنا شروع ہوئے۔

ان کے چند مشہور گانے درج ذیل ہیں:
۱): ہم تو چلے
۲): دو پل کا
۳): سانولی سلونی سی محبوبہ
۴): اعتبار (میرا فیورٹ)
۵): دنیا سے چھپا لینا
اور دیگر۔

ان کا ایک انٹرویو غور کرنیوالوں کے لیے اہم ہے۔

بتاتے ہیں کہ انہیں خواہش تھی کہ وہ امیتابھ بچن کی طرح سویٹ ملے۔
اور ویسا ہی دبئی میں شاہانہ انداز میں وی آئی پی پروٹوکل ملے۔
اگلے ہی سال انہیں ویسے ہی ویلکم کیا گیا۔

وہ خود کلامی سے کرتے ہوئے کہنے لگے:
“یااللہ! اس کے آگے کیا ہے؟”

پھر کہتے ہیں کہ انہیں دنیا کا بہترین سنگر بننے کا شوق تھا۔
بی بی سی نے 99ء میں 100 سالہ جشن پہ بہترین گانے چنے۔
یعنی 1900ء سے لے کر 1999ء تک کے بہترین گانوں کو چھانا۔
اور “دل دل پاکستان” صدی کا تیسرا بہترین نیشنل سانگ ٹھہرا۔

جنید جمشید نے پھر سے خودکلامی کی:
“یااللہ! اس کے اگے کیا ہے؟”

ہاں جب مکمل خوشی اور کامیابی مل جائے۔
تکمیل کے اس مرحلے نے انہیں جھنجھوڑا تھا۔

؀
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
(سلیم کوثر)

ہاں علمی دنیا کے مطابق کو arrival fallasy سے ملے تھے۔
(ریفرنس: Tel Ben-Shahar: Positive Psychology)

اور یوں وہ دین کی دعوت پہ چل پڑے۔
پھر ایکبار مدینہ میں اک شخص نے ان کا تعارف کروایا:
“یہ وہ انسان ہے جس کا کلام ہے مدینہ مدینہ مدینہ۔۔۔۔”
لمبی چوڑی “6+ ہائیٹ والے خوش شکل جنید کا چہرہ کھل اٹھا۔

وہ جو جو مانگ رہے تھا۔
وہ انہیں تب بھی مل رہا تھا۔

چند تنازعات کا شکار بھی رہے۔(اسے سکپ کرنا بہتر ہے)
ان کے شروعاتی ساتھی شعیب منصور نے بھی ایسے بیانات دیے۔
جن سے دل دکھانے والے نکات سامنے ابھرتے ہیں۔

پھر انہوں نے ایک آخری خواہش کی۔

بتاتے ہیں کہ انہیں شہادت کا شوق تھا۔
باون سال کی عمر میں طیارہ کریش ہوا۔
سال 2016ء کو حویلیاں میں ان کا انتقال ہوگیا۔
(ریفرنس: گلف نیوز 16 ستمبر 2018ء)

انہیں حکومت پاکستان سے دو اہم ملکی ایوارڈز مل چکے ہیں:
۱): ستارہ امتیاز
۲): تمغہ امتیاز

آپ کو ان کا کون سا روپ پسند تھا؟
کیا آپ کی خواہشیں بھی مکمل ہوتی ہیں؟
اور منزل پہ پہنچنے پہ کیسے احساسات ہوتے ہیں؟

شکریہ
بلال مختار
آسٹریلیا


24/11/2025
*"Power, fame, and a million-dollar walk. Ronaldo flashing that upper-angle smile while Trump’s thinking it’s a presiden...
20/11/2025

*"Power, fame, and a million-dollar walk. Ronaldo flashing that upper-angle smile while Trump’s thinking it’s a presidential goal. This frame is pure internet gold! 💼⚽🔥 "*
Cristiano Ronaldo Donald J. Trump

13/11/2025

Name one country you'll visit no matter what, someday, somehow!

Spent a memorable day with my classmates — laughter, fun, old stories, cooking, and dancing… every moment was special. T...
07/11/2025

Spent a memorable day with my classmates — laughter, fun, old stories, cooking, and dancing… every moment was special. These memories will stay in my heart forever 💫📸


یادگار دن اپنے کلاس فیلوز کے ساتھ گزارا — ہنسی، مذاق، پرانی باتیں، کھانا پکانا اور ڈانس… ہر لمحہ خاص تھا۔ یہ یادیں ہمیشہ دل میں رہیں گی 💫📸
#دوستی #پیارےلمحے #یادیں
8/11/2025

07/11/2025

😘😘
BUDDIES 🌹

Address

Bajauri Koruna
18650

Telephone

+923118143436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Saeed Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category