Bajaur News Today

Bajaur News Today السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

02/09/2025

باجوڑ ۔ تحصیل ماموند کے علاقہ گاوں گیلے میں مارٹر گولی مسجد اور گھروں کے درمیان بلاسٹ ہوئی!! گاؤں گیلے میں زیادر تر لوگ گھروں میں موجود ہے!! سیول ابادی کا خیال رکھا جائے۔

01/09/2025

افغانستان کے صوبہ کنړ میں زلزلہ اب تک 800 سے زائد افراد شھید

باجوڑ ۔ تحصیل ماموند کے علاقہ لغڑی سیول بادی پر مارٹر گولی گرنے سے محمد یار نامی شخص شہید ۔محمد یار کے فائل فوٹوں
01/09/2025

باجوڑ ۔ تحصیل ماموند کے علاقہ لغڑی سیول بادی پر مارٹر گولی گرنے سے محمد یار نامی شخص شہید ۔
محمد یار کے فائل فوٹوں

لغڑی بازار میں گولی لگنے سے مدین  عرف بٹ شہید اور ایک شخص زخمی۔۔۔۔۔
01/09/2025

لغڑی بازار میں گولی لگنے سے مدین عرف بٹ شہید اور ایک شخص زخمی۔۔۔۔۔

01/09/2025

افغانستان میں زلزلے سے 600 سے زیادہ افراد جان بحق، طالبان حکومت کی عالمی اداروں سے مدد کی اپیل
بی بی سی

01/09/2025

افغانستان کے صوبہ کونڑ میں خوفناک زلزلہ۔ کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔
مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے لوگوں کو نکال رہے ہیں۔

دکیمل پاچاسید وفات شوے یکم ستمبر دگل پہ ورز 3بجے جنازہ وی شرکت پکے وکڑی
31/08/2025

دکیمل پاچاسید وفات شوے یکم ستمبر دگل پہ ورز 3بجے جنازہ وی شرکت پکے وکڑی

باجوڑ۔ تحصیل ماموند کے علاقے کلی شاہ بدان میں سویلین لعل زمین کے گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے تین بچے زخمی
31/08/2025

باجوڑ۔ تحصیل ماموند کے علاقے کلی شاہ بدان میں سویلین لعل زمین کے گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے تین بچے زخمی

31/08/2025

باجوڑ: قومی امن جرگہ نے حکومت کو آپریشن مکمل کرنے کیلئے ایک ہفتے کا الٹی میٹم دے دیا

ماموند سے دوسرے روز بھی نقل مکانی کا سلسلہ جاری
31/08/2025

ماموند سے دوسرے روز بھی نقل مکانی کا سلسلہ جاری

30/08/2025

لوئی ماموند لعڑی تھانہ پر ڈرون کواپٹر حملہ دوہ جوان زخمی

Address

Bajaur
Bajauri Koruna
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur News Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share