Al Sayed Mediacell

Al Sayed Mediacell Everything is possible in this world.

21/08/2025
انتہائی_اھم_مسٸلہ۔۔۔عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!*نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی ...
22/03/2025

انتہائی_اھم_مسٸلہ۔۔۔
عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!*

نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچہ پرانےاورنئےہوں ان کاآپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائز ہے،
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے نا جائز اور حرام ہے، لہٰذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ 1200'1300' 1400 میں فروخت کرنا اور انہیں خریدنا ناجائز حرام اور سود ہے...
لہٰذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسی لغنت اور گناہ کبیرہ سے بچئے.

الحمدللہ اللہ تعالیٰ کہ فضل و کرم سے ماموند گبری میں خڑئ خیل اور قوم المازی,لیوگی خیل کے درمیان جو تنازعہ 22,23 سال سے چ...
14/03/2025

الحمدللہ اللہ تعالیٰ کہ فضل و کرم سے ماموند گبری میں خڑئ خیل اور قوم المازی,لیوگی خیل کے درمیان جو تنازعہ 22,23 سال سے چلتا آرها تھا آج قوم خڑی خیل نے اس تنازعہ کو ختم کرنی کیلئے جرگہ ممبران کو واک اختیارات دے دیا۔جرگہ ممبران کل انشاء اللہ فریق دوم قوم المازی اور لیوگی خیل کے پاس خیر کہ نیت سے جائنگے۔
انشاءالله جرگے کےکوششوں سے تنازعه حل ہونے کے قریب ہیں۔ آپ سب دوست احباب سے دعا کے درخواست ہیں۔
سید رحیم شاہ (امیر صباون) چيئرمين السادات اتحاد باجوڑ

د امن پيغام!"وَاِذْ قَالَ اِبْـرَاهِيْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَـدًا اٰمِنًا وَّارْزُقْ اَهْلَـهٝ مِنَ الثَّمَرَاتِ... ...
11/03/2025

د امن پيغام!
"وَاِذْ قَالَ اِبْـرَاهِيْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَـدًا اٰمِنًا وَّارْزُقْ اَهْلَـهٝ مِنَ الثَّمَرَاتِ...
څنګه چي ټول باجوړ او بيا خاص کر دماموند قام مشرانو او کشرانو ته معلومه ده چي د تير 22کالو رايسي په ماموند ګبري کي د قوم المازي او قوم خړئ خيل تر منځ دشمني روانه ده۔چي پکي دواړه طرف ته درانو درانو مشرانو خپل ژوند د لاسه ورکړے۔هغه د مشرانو يو متل دے وايي د جنګ دے لرے او برے دواړه ورک شي په جنګ کي ګټه نشته جنګ مسلسل تاوان دے۔
وس چونکه يو ځل بيا په دغه علاقه کي ويره او ترحه خوره ده چي دغه دواړه قومونه بيا يو بل ته مورچه شوي۔نو حکومت,علاقايئ مشرانو ,علماکرامو او سياسي مشرانو له پکار دي چي د دغے مسلے د مستقل حل لپاره خپل کوشش وکړي۔
الله دے وکړي چي زمونګ وطن کي امن راشي امين
ستاسو خير خواه سيد سليم الله او رفيع الله شهاب
سادات فلاحي تنظيم باجوړ

"فیصلہ نہ لینا یا لینے میں تاخیر کرنا" ہمیشہ کمزوری کی علامت نہیں ہوتی، بعض اوقات ایسا توازن ہوتا ہے جو آپ کو غور و فکر ...
19/09/2024

"فیصلہ نہ لینا یا لینے میں تاخیر کرنا" ہمیشہ کمزوری کی علامت نہیں ہوتی، بعض اوقات ایسا توازن ہوتا ہے جو آپ کو غور و فکر کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے۔پروفیسر 200 افغانی۔سپیشلسٹ 150 افغانی۔عام ایم بی بی ایس 100 ...
23/06/2024

افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے۔
پروفیسر 200 افغانی۔
سپیشلسٹ 150 افغانی۔
عام ایم بی بی ایس 100 افغانی۔
سب سے اہم بات جو لکھی گئی ھے وہ یہ ھے کہ جس نے خلاف ورزی کی اسکا کلینک سیل کیا جائے گا۔وہ شکایت کا حق نہیں رکھے گا سفارش تو بہت دور کی بات ھے۔۔۔۔

اس بجٹ میں لال رنگ اصل مسئلہ ہے... لیکن سب کو دوسرے رنگ کم کرنے کا جنون چڑھا ہوتا ہے
12/06/2024

اس بجٹ میں لال رنگ اصل مسئلہ ہے... لیکن سب کو دوسرے رنگ کم کرنے کا جنون چڑھا ہوتا ہے

08/06/2024

رباب او دوپڑو بارہ کی د شیخ سمیع الحق صاحب بیان…

نيا کابینه السادات اتحاد ضلع باجوڑ(2024_2025)1) چیئرمین ۔ جناب صباؤن صاحب گبرے 2 )وائس چیئرمین سید عبدالمنان کاکا جی شین...
16/05/2024

نيا کابینه السادات اتحاد ضلع باجوڑ(2024_2025)
1) چیئرمین ۔ جناب صباؤن صاحب گبرے
2 )وائس چیئرمین سید عبدالمنان کاکا جی شینگس
3)وائس چیئرمین جناب سازو دین صاحب کمر سر
4) صدر ۔ جناب سید غنی صاحب ٹوندے
5) سینیئر نائب صدر ۔ جناب عبدالوہاب صاحب شینگس
6) سینیئر نائب صدر دوم۔ جناب سید حبیب صاحب گٹ
7) سینیئر نائب صدر سوم۔ جناب قمرزمان صاحب کس
8) نائب صدر ۔جناب شیر بہادر صاحب عنایت کلے
9) نائب صدر دوم۔ جناب مظہر علی شاہ صاحب بر خلوزو
10) نائب صدر سوم۔ جناب عبدالمتین صاحب بدان
11) جنرل سیکرٹری ۔ جناب سلیم اللّٰہ صاحب ملنگی12)
ڈپٹی جنرل سیکرٹری۔ جناب احمد شاہ صاحب خرکے
13) جائنٹ سیکرٹری ۔ جناب مولاناضیاء الحق صاحب شانرے
14) فائنانس سیکرٹری ۔ جناب ڈاکٹر فضل ربی صاحب برہ چینہ گئی
15) ڈپٹی فائنانس ۔ جناب رحمت سید صاحب عنایت کلے
16) ڈپٹی فائنانس دوم۔ جناب سید محمد نیاز صاحب ٹوندے
17) ترجمان ۔ جناب مفتی حمیداللہ صاحب ایراب
18) انفارمیشن سیکرٹری ۔ جناب رفیع اللّٰہ شہاب صاحب تنڑے
19) یوتھ افئیرز سیکرٹری۔ جناب غلام صاحب شینکوٹ
20) سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر ۔ جناب سرورخان صاحب شینکوٹے
21) سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر دوم۔ جناب حزب اللّٰہ صاحب برہ چینہ گئی

رجسٹریشن جاری!ہمراز کوچنگ اکیڈمی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ماہر اساتذہ کے نگرانی میں میٹرک، ایف ایس سی اور انگلش لینگویج...
11/05/2024

رجسٹریشن جاری!

ہمراز کوچنگ اکیڈمی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ماہر اساتذہ کے نگرانی میں میٹرک، ایف ایس سی اور انگلش لینگویج فریش کلاسسز کا باقاعدہ آغاز 20 مئ سے ہوگی۔انشاءاللہ

طلباء وطالبات جلد از جلد رجسٹریشن کرائیں اور اپنے سیٹ کنفرم کریں-

کلاسسز اوقات: 2:00 بجے سے 5:00 بجے تک

رابطہ نمبرز: 03459864429 03078021500

ایڈریس: بائی پاس روڈ نزد سول کالونی خار باجوڑ


Address

Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Sayed Mediacell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share