
30/09/2025
ڈپٹی کمشنر شاہد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خار ڈاکٹر صادق علی نے تاجر برادری اور ٹھیکہ دار کے ساتھ میٹنگ کے بعد شینگس مارکیٹ اڈہ کو باضابطہ طور پر داؤد خان مارکیٹ منتقل کردیا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹریفک مسائل اور تجاوزات کا خاتمہ ہے، جبکہ دیگر اڈوں کی منتقلی کا عمل بھی جاری رہے گا۔