What Is Going On Bajaur

What Is Going On Bajaur Exploring Bajaur

دغہ ڈرائیور دے چی تیرہ ورز ئی بس گوزارلے وو او 40 نہ سیوا کسان پکے وفات شوی وو  یو پکے دہ باجوڑ باٹوار دغہ ماشوم فضل امی...
04/07/2026

دغہ ڈرائیور دے چی تیرہ ورز ئی بس گوزارلے وو او 40 نہ سیوا کسان پکے وفات شوی وو یو پکے دہ باجوڑ باٹوار دغہ ماشوم فضل امین ھم وو
زخمی کسانو پولیس تہ بیان ورکڑے چی دہ کویٹہ نہ پشاور تہ پہ لارہ ڈرائیور دہ یو کس سرہ پہ جھگڑا شو نو نورو سوارلو ھم دہ ڈرائیور سرہ شر وکڑو دغہ شر او جھگڑا کے ئی پہ بلوچستان ژوب کے بس ودروو چی زہ مو نہ وڑمہ
نو یو سو کسانو معاملہ رفع دفع کڑہ او ڈرائیور بس روان کڑو خو چی بس روان شو نو دغہ کسان دہ ڈرائیور سرہ بیا پہ شرشو او ڈرائیور تہ ئی دھمکی ورکڑہ چی پشاور تہ ورسو نو بیا بہ گورو تہ دِ بیا زمونگ نہ ژوندے راشے ۔۔
ڈرائیور ورتہ ھم بار بار وئیل چی تاسو بہ رانہ پشاور تہ ژوندی لاڑ نشئ
او پہ دغہ چیڑ چاڑ کے بس دہ روڈ نہ ڈیر لاندِ کندے تہ اوغوارزیدو
دغہ دہ کوہِ سلیمان ڈیر دنگ دنگ غرونہ دی بس ٹکڑے ٹکڑے شوے دے پہ سوشل میڈیا ئی ویڈیو ھم شتہ ۔۔
بس کے مڑی ھم اینختلی وو خلقو ترینہ پہ آرہ راڈونہ ریبلی او مڑہ شوی خلق ئی ترینہ راویستلی دی پولیسو پرون دغہ کمپنئ او آڈے والا ٹول بسونہ سیل کڑی او پابندی ئی پرے لگولے دہ
دا ڈیرہ حیران کن واقعہ دہ سنگہ یو ڈرائیور خودکشی کئ او دہ ذان سرہ پہ درجنو خلق وجنی ؟
آیا دغہ ڈرائیور ذہنی بیمار وو ؟
آیا وس دہ ڈرائیورانو زہنی معاینہ ھم پکار دہ ؟
آیا دغہ سوارلو لہ دہ ڈرائیور سرہ دومرہ بحث او دھمکئ مناسب وے ؟
داسے خکاری چی دغہ بس کے چی چا چا جھگڑا کڑے دہ دغہ ٹول لیونی وو خو دغہ روغو خلقو ولے معاملہ سمہ نکڑے شوہ

  کی سم میں بڑے گھپلے۔پوری باجوڑ کے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹرز میں منتخب شدہ ڈیوائس کے بجائے غیر قانونی ڈیوائس پر ...
04/07/2026

کی سم میں بڑے گھپلے۔
پوری باجوڑ کے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹرز میں منتخب شدہ ڈیوائس کے بجائے غیر قانونی ڈیوائس پر خواتین کو سمز دی جارہی ہے۔

جس کا مقصد فرنچائز کا سم ٹارگٹ کو پورا کرنا ہوتا ہے۔جتنی خواتین نے غیر قانونی ڈیوائس سے سم وصول کئے ہیں ان کو پیسے نہیں ملیں گے۔

تقریبا" 80 فیصد خواتین کو اس غیر قانونی سم حاصل کرنے کی وجہ سے اس دفعہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے نہیں ملیں گے۔

لہذا ضلعی انتظامیہ باجوڑ اور بی ائی ایس پی کی چیرپرسن محترمہ روبینہ خالد اس کے خلاف ایکشن لیکر اس نظام کو صاف و شفاف بنا دیں۔تاکہ خواتین کو تکلیف سے بچایا جاسکے۔
منجانب ''اج محمدخان وفآ


*نوٹس برائے نظرثانی شدہ کرایہ نامہ*  *حکومت خیبر پختونخوا*  *آفس ڈپٹی کمشنر، ضلع باجوڑ*پٹرول کی قیمت میں کمی کے پیش نظر ...
20/06/2026

*نوٹس برائے نظرثانی شدہ کرایہ نامہ*
*حکومت خیبر پختونخوا*
*آفس ڈپٹی کمشنر، ضلع باجوڑ*

پٹرول کی قیمت میں کمی کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے *نیا کرایہ نامہ* جاری کر دیا ہے۔

*تمام ڈرائیور/ٹرانسپورٹر حضرات کو ہدایت کی جاتی ہے:*
1. صرف ڈپٹی کمشنر آفس باجوڑ سے منظور شدہ کرایہ نامہ کے مطابق کرایہ وصول کریں
2. کرایہ لسٹ ہر گاڑی کے اندر واضح جگہ پر آویزاں کرنا لازمی ہے
3. زائد کرایہ، اوورلوڈنگ اور بغیر روٹ پرمٹ گاڑی چلانے پر سخت قانونی کارروائی ہوگی
4. مسافروں سے نرمی اور اخلاق سے پیش آئیں - "خدمت خلق، عبادت ہے"

*عوام الناس سے اپیل:* زائد کرایہ یا بدتمیزی کی شکایت DC آفس باجوڑ یا کنٹرول روم نمبر 15 پر درج کرائیں۔

*قانون کی پاسداری کریں، قوم کی خدمت کریں*
*شُکریہ*
*ڈپٹی کمشنر، باجوڑ*
*بتاریخ: 20 جون 2026

ملک میں پٹرول کی سرکاری قیمت  #299 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن باجوڑ کے فلنگ اسٹیشنز میں  #309 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہ...
20/06/2026

ملک میں پٹرول کی سرکاری قیمت #299 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن باجوڑ کے فلنگ اسٹیشنز میں #309 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے ۔ایسا کیوں ہے؟

05/05/2026

*💥آپ کا ایک React ہمارا حوصلہ بنتا ہے، اس لیے ہر پوسٹ پر رئیکٹ لازمی کیا کریں♥️❤️👍*

*آج کی پوسٹ میں 70 ہیڈلائنز ہیں*

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 05 مئی 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) چارسدہ: معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہیـد، 2 پولیس اہلکار زخمی

🚨 (2) چارسدہ میں شیخ ادریس کی شہادت، صدر و وزیراعظم سمیت علماء کرام، مختلف طبقات کا اظہار افسوس

🚨 (3) چارسدہ میں شیخ ادریس کی نماز جنازہ ادا، لاکھوں افراد کا سمندر امڈ آیا، تاحد نگاہ انسانی سر ہی سر، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

🚨 (4) چارسدہ: معروف عالم دین مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہیـد، جے یو آئی کا کل احتجاج کا اعلان

🚨 (5) چارسدہ میں جید عالم دین کی شہادت، خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں فضا سوگوار، لوگ دھاڑیں مار کر روتے رہے

🚨 (6) شیخ ادریس کی شہادت کی خبر آتے ہی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں طلبہ کی حالت غیر، ہر آنکھ اشک بار ہو گئی

🚨 (7) چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت پر شدید احتجاج، عوام کا سخت ردعمل

🚨 (8) مولانا ادریس نے اسلام اور پاکستان کے دفاع کی قیمت چکائی ہے، مولانا فضل الرحمان کا اظہار رنج و غم

🚨 (9) چارسدہ: شہیـد مولانا ادریس کے قتــل کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی مردان میں درج کرلی گئی

🚨 (10) ایر_ان نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اس را_ئیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا، ٹرمپ۔

🚨 (11) ’ابھی تو ہم نے شروع بھی نہیں کیا‘، محمد باقر قالیباف کی امریکا کو کھلی وارننگ۔

🚨 (12) ایر_ان نے امریکی بحریہ کے ڈسٹرائر جہاز پر میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کردی۔

🚨 (13) آبنائے ہرمز میں امریکی پیش قدمی پر ایر_ان کا بڑا اعلان، ہر انچ کا دفاع کیا جائے گا۔

🚨 (14) امریکی جہاز یا فریڈم پراجیکٹ میں رکاوٹ ڈالی تو ایر_ان کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے؛ ٹرمپ

🚨 (15) آبنائے ہرمز میں حملے کرکے ایر_ان راکھ میں چنگاری لگا رہا ہے؛ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف

🚨 (16) ایر_انی فوج نے آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ جاری کردیا

🚨 (17) آبنائے ہرمز میں نیا اتحاد؟ جنوبی کوریا کا امریکا کے ’پروجیکٹ فریڈم‘ میں شامل ہونے پر غور۔

🚨 (18) بڑے اضافے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی۔

🚨 (19) ایر_ان جنگ 2027 تک جاری رہنے کے باعث تیل کی قیمت 125 ڈال

03/05/2026

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملک ضیاء شہید ہوگئے۔
مرحوم نہ صرف ایک باہمت انسان تھے بلکہ انسانیت کے خدمتگار بھی تھے۔ وہ غریب، نادار اور یتیم بچوں کی مدد کے ساتھ ساتھ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے چندہ جمع کرتے اور ان کی ہر ممکن مدد کیا کرتے تھے۔ ان کا مشن ہمیشہ دوسروں کی زندگیوں میں امید اور سہارا بننا تھا۔

30/04/2026

کوئی بھی سکیمر اس کمپنی کا نام لے کر بات نہیں کرتا، لیکن میں آپ کو اس کے کچھ اہم ہتھکنڈے بتا دیتا ہوں تاکہ ہمارے بھائی ا...
25/04/2026

کوئی بھی سکیمر اس کمپنی کا نام لے کر بات نہیں کرتا، لیکن میں آپ کو اس کے کچھ اہم ہتھکنڈے بتا دیتا ہوں تاکہ ہمارے بھائی اس دھوکے سے بچ سکیں:
اگر آپ کو کوئی دور کا دوست یا رشتہ دار کہے کہ آپ کے لیے ایک نوکری ہے، آپ آ جائیں۔ جب آپ اس سے پوچھیں گے کہ کام کیا ہوگا تو وہ کہے گا: “آپ آ کر دیکھیں، ایسے نہیں بتایا جا سکتا۔”
جب آپ وہاں پہنچیں گے تو ان کی رہائش گاہ پر کافی رش ہوگا، اور ہر شخص اپنے پھنسائے ہوئے شکار کا دماغ بدلنے (برین واش) میں لگا ہوگا۔ وہ آپ کو قائل کرنے کے لیے اتنا بولیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
پھر وہ آپ کو اپنے دفتر لے جائیں گے۔ وہاں بہت بڑا سیٹ اپ ہوگا۔ پہلی بار آپ سے تقریباً 2000 روپے لیے جائیں گے، یہ کہہ کر کہ یہ ایک ہفتے کی کلاسز یا لیکچرز کی فیس ہے۔ پہلے تو آپ ہچکچائیں گے، لیکن سوچیں گے کہ آ ہی گئے ہیں تو دیکھ لیتے ہیں۔ آپ پیسے دے دیں گے، آپ کا داخلہ ہو جائے گا، اور آپ کو کمپنی کا کارڈ بھی مل جائے گا۔
اس کے بعد ان کے تربیت یافتہ لوگ آپ کو لیکچر دیں گے کہ پیسہ کیسے کمانا ہے۔ بس ہر بات پیسے کے گرد گھومے گی۔ وہ آپ کی پچھلی زندگی میں خامیاں نکال کر اس طرح آپ کا دماغ بدلیں گے کہ آپ خود اپنی گزری ہوئی زندگی کو برا کہنے لگیں گے اور محسوس کریں گے کہ اصل زندگی تو یہی ہے۔
رات کو جب آپ گھر فون کریں گے تو کہیں گے کہ بہت اچھی جگہ آ گیا ہوں، بس دو تین دن مزید دیکھنے دیں، اب ہم امیر ہونے والے ہیں۔
لائٹس بند کر کے جذباتی انداز میں لیکچرز دیے جائیں گے۔ اس دوران ان کے اپنے لوگ ڈرامہ کریں گے، جیسے کہ بے ہوش ہونا یا رونا۔ یہ سب اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ آپ جذباتی ہو جائیں، کیونکہ وہ عام معاشرتی مسائل بیان کرتے ہیں جن سے ہر شخص گزرتا ہے۔
چوتھے یا پانچویں دن وہ کہیں گے کہ ہمارے پاس غیر ملکی مصنوعات ہیں، یہاں تک کہ کینسر کے علاج تک کے دعوے کریں گے۔ پھر آپ سے کہا جائے گا کہ کم از کم 40 سے 50 ہزار روپے کی سرمایہ کاری کریں۔ کچھ لوگ اسی مرحلے پر پیچھے ہٹ جاتے ہیں، لیکن جو یہ قدم اٹھا لیتا ہے وہ بھی اس دھوکے کا حصہ بن جاتا ہے، کیونکہ وہ اپنی رقم واپس نہیں لے پاتا۔
پھر اسے کہا جاتا ہے کہ مزید 40-50 لوگوں کو لاؤ تاکہ تم 3 یا 4 اسٹار بن جاؤ۔ اس کے بعد وہ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی پھسانے کی کوشش کرتا ہے۔
مختصر یہ کہ جیسے وہ خود پھنسا، ویسے ہی دوسروں کو پھنساتا ہے۔ ملک میں بے روزگاری زیادہ ہونے کی وجہ سے لوگ آسانی سے اس جال میں آ جاتے ہیں۔ یہ لوگوں کو پھنسانے کا ایک منظم طریقہ ہے۔
نوٹ: اگر کوئی رشتہ دار یا دوست، خاص طور پر دور کا رشتہ، آپ کو اس طرح بلائے تو اس سے پوچھیں کہ کہیں یہ وہی کمپنی تو نہیں۔ وہ کبھی سیدھا جواب نہیں دے گا۔ آپ ان اشاروں سے پہچان سکتے ہیں۔ اگر ایسی صورتحال ہو تو صاف انکار کر دیں۔
شیئر پلیز
والسلام ۔

اس لڑکے کا تعلق باجوڑ علاقہ ماموند گاؤں لغڑئ سے ہے، ایک انٹرویو میں کہتا ہے کہ رمضان کی مہینی میں جب ہم افتاری کیلئے تیا...
21/04/2026

اس لڑکے کا تعلق باجوڑ علاقہ ماموند گاؤں لغڑئ سے ہے، ایک انٹرویو میں کہتا ہے کہ رمضان کی مہینی میں جب ہم افتاری کیلئے تیاریاں کرہے تھے، تو ایک مارٹر گولا اکر ہمارے گھر پر لگا جس کے نتیجے میں میری ماں سمیت بھابی بھی شہید ہوئی۔ پھر حکومت نے علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا ہم گئے ایک کرائے کے گھر میں رہنے لگے جب حکومت کی طرف سے ایجازت ملی کہ اب آپ لوگ واپس اپنے گھروں میں جاسکتے ہیں۔ جب گھر واپس گئی تو کچھ ہی دن بعد ایک اور مارٹر گولا ہمارے گھر پر گیرا جس کے نتیجے میں میرا والد اور بچو سمیت مویشی بھی مر گئی۔ اب نہ ہمارے پیارے رہے اور نا گھر رہنے کی قابل ہے۔

یہ ہے باجوڑ میں ایک عام آدمی کی روزمرہ زندگی۔

‏کنفرم جنتی ۔۔۔میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 20...
26/03/2026

‏کنفرم جنتی ۔۔۔
میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔
باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکیں💛

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What Is Going On Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share