Baka Khel Express

Baka Khel Express Enjoy My Work😁

23/05/2025

نور مل بکاخیل سرہ وو ہر قسم ځناور(دے عید ول) میلاویژی۔

کسان کونسلر حاجی نور نواز خان نے گاؤں والوں میں تقریباً ایک ہزار زیتون کے پودے تقسیم کئے۔ پودے🌲 لگانا ویسے بھی ثواب کا ک...
23/05/2025

کسان کونسلر حاجی نور نواز خان نے گاؤں والوں میں تقریباً ایک ہزار زیتون کے پودے تقسیم کئے۔
پودے🌲 لگانا ویسے بھی ثواب کا کام ہے ،مگر ایسے پودے جن سے انسان ،چرند پرند اور جانور سب کو فایدہ ہوں، یقیناً بہت ہی نیک اور ثواب کا کام ہے۔ اللہ تعالیٰ حاجی کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔

عوام کو سبزی منڈی میں نہیں بلکہ الٹراساؤنڈ سٹی سکین لیبارٹری ایم آر آئی  ایکسرے اور دوائیوں میں لوٹا جا رہا ہیںلہذا سبزی...
17/05/2025

عوام کو سبزی منڈی میں نہیں بلکہ الٹراساؤنڈ سٹی سکین لیبارٹری ایم آر آئی ایکسرے اور دوائیوں میں لوٹا جا رہا ہیں
لہذا سبزی کے نرخ نامے نہیں ان سب کے لے نرخ نامے مقرر کریں

14/05/2025

چے سہ و نکی، ڈیرہ وو رٹہ شی۔

26/03/2025

Nft
واالے دوست کو منشن کریں

دغہ سامان چے دے چا ہہ وی، نو دغ نمبر بندے رابطہ وکے۔03346887580
22/03/2025

دغہ سامان چے دے چا ہہ وی، نو دغ نمبر بندے رابطہ وکے۔
03346887580

22/03/2025

گرینڈ افطاری

19/03/2025

عمرزئی افسوس ناک خبر ....سی سی ٹی وی فوٹیج
عمرزی بازار چوک میں ٹریفک پولیس اہلکار پر فائ ر ن گ – موٹر سائیکل سوار کی گولیوں سے شدید زخمی۔ سلمان ٹریفک پولیس کانسٹبل کا تعلق عمرزی جاڑہ سے ہیں۔ ہسپتال منتقل

16/03/2025

ممند خیل سے تعلق رکھنے والی ایک بہن کی آپریشن کے لئے 4 پونٹ AB+ خون کی ضرورت ہے ، اگر کسی بھی بھائی کا یہ گروپ ہو تو برائے مہربانی اس بہن کو اپنا خون عطیہ کریں ،کیونکہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے ،
مفہوم: جس کسی نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت بچائی ۔
رابطہ:
03341433336

ضروری اطلاعوو باران ڈیم تہ چے کیم نہر تے ٹوچی نا ارغلائی دائی،پہ اغہ کے دوے غو(گائے) شاخے دی،کا دے چا وی ہہ، زونینہ ویر ...
08/03/2025

ضروری اطلاع
وو باران ڈیم تہ چے کیم نہر تے ٹوچی نا ارغلائی دائی،پہ اغہ کے دوے غو(گائے) شاخے دی،کا دے چا وی ہہ، زونینہ ویر وراسہ وے۔
لوکیشن:باران ڈیم تہ چے کیم نہر ویر گاڈیژی پہ اغہ خولہ کے۔
03345818138

04/03/2025

بنوں میں ب م د ھما کہ،
یا اللہ خیر

01/03/2025

نرمی خیل فیز ون کا جانا مانا چہرہ رئیس خان کا پیغام برائے ۔۔۔۔

Address

Baka Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baka Khel Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share