Pak News Balakot

Pak News  Balakot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak News Balakot, Media/News Company, kaghan Road, Balakot.
(1)

بالاکوٹ میں  ہر سال ہزرواں لوگوں کو اس ٹورنامنٹ کا انتظار ہوتا ہے اب اپ کے شہر بالاکوٹ میں یہ ٹورنامنٹ ہونے جار ہا ہے ان...
20/09/2025

بالاکوٹ میں ہر سال ہزرواں لوگوں کو اس ٹورنامنٹ کا انتظار ہوتا ہے اب اپ کے شہر بالاکوٹ میں یہ ٹورنامنٹ ہونے جار ہا ہے انتظار کی گھڑیاں ختم اب شہر بالاکوٹ میں سجے گا میلہ شہدائے بالاکوٹ آل پاکستان اوپن والی بال ٹورنامنٹ

*جادو ٹونا کرنے والے ہو جائیں ہوشیار**“فوجداری قوانین (ترمیمی) ایکٹ 2024” سینیٹ میں پیش کر دیا گیا ہے*جس کے مطابق : جو ک...
20/09/2025

*جادو ٹونا کرنے والے ہو جائیں ہوشیار*

*“فوجداری قوانین (ترمیمی) ایکٹ 2024” سینیٹ میں پیش کر دیا گیا ہے*

جس کے مطابق : جو کوئی بھی جادو، کالا جادو، ٹونا ٹوٹکا یا اس سے متعلقہ خدمات انجام دے گا یا ان کا پرچار کرے گا، اسے کم از کم 6 ماہ سے لے کر 7 سال تک قید اور زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی جائے گی۔

یہ جرم ناقابلِ ضمانت ہوگا اور اس کا مقدمہ سیشن کورٹ میں چلایا جائے گا ۔۔

قانون کے مطابق روحانی علاج یا رہنمائی صرف وہی افراد کر سکیں گے جنہیں وزارتِ مذہبی امور کی طرف سے لائسنس جاری کیا گیا ہو ۔۔

منجانب وسیم شوکت گھگڑ ترجمان سابق ایم پی اے میاں ضیاء الرحمان کراچی
20/09/2025

منجانب وسیم شوکت گھگڑ ترجمان سابق ایم پی اے میاں ضیاء الرحمان کراچی

سنگڑ بالاکوٹ کی ممتاز کاروباری شخصیت ٹھیکڈار کامران ہارون ایم پی اے منیر حیسن لغمانی ایڈوکیٹ سے ملاقات کرتے ہوئے
18/09/2025

سنگڑ بالاکوٹ کی ممتاز کاروباری شخصیت ٹھیکڈار کامران ہارون ایم پی اے منیر حیسن لغمانی ایڈوکیٹ سے ملاقات کرتے ہوئے

گڑھی حبیب اللہ محمد بنارس کے بھائی محمد شکیل کی وفات پر ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ تعزیت کا اظہار کررہے ہیں منیر...
18/09/2025

گڑھی حبیب اللہ محمد بنارس کے بھائی محمد شکیل کی وفات پر ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ تعزیت کا اظہار کررہے ہیں منیر حسین شاہ صدر پی ٹی آئی عمران خادم و دیگر بھی موجود ہیں

18/09/2025

گڑھی حیبب اللہ کی سیاسی سماجی وکاروباری شخصیت بابا اشرف کی زبردست اور جذباتی تقریر شازی خان نے بہت کام کیے اب منیر حیسن لغامنی کر رہا ہے

18/09/2025

گڑھی حبیب اللہ ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ ٹی ایم اے کے سب آفس کا افتتاح کررہے ہیںگڑھی حبیب اللہ ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ ٹی ایم اے کے سب آفس کا افتتاح کررہے ہیںگڑھی حبیب اللہ ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ ٹی ایم اے کے سب آفس کا افتتاح کررہے ہیں

18/09/2025

گڑھی حیبب اللہ میں ایم پی اے منیر حیسن لغمانی کا شاندار استقبال

گڑھی حبیب اللہ چیئرمین وی سی حصاری اسامہ خان اور چیرمین وی سی تلہٹہ سردار خانیزمان ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ کو...
18/09/2025

گڑھی حبیب اللہ
چیئرمین وی سی حصاری اسامہ خان اور چیرمین وی سی تلہٹہ سردار خانیزمان ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ کو گڑھی پہنچنے پر ویلکم کررہے ہیں اس موقع پر دونوں ویلج کونسلوں کے مسائلِ بھی سنے

18/09/2025

بالاکوٹ کے علاقہ سنگڑ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی افتتاحی تقریب سے ایم پی اے منیر حیسن لغمانی خطاب کرتے ہوئے

18/09/2025

ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ سنگر میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کا افتتاح کر رہے ہیں اس موقع ان کے ہمراہ منیر حیسن شاہ ماسڑ معروف اعوان شہباز خان ارقم خان اور دیگر بھی ہمراہ ہیں

18/09/2025

ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ سنگر میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کا افتتاح کر رہے ہیں اس موقع ان کے ہمراہ شہباز خان حاجی رستم خان ارقم خان اور دیگر بھی ہمراہ ہیں

Address

Kaghan Road
Balakot
21230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share