ترجمان ASWJ کھیت سراش

ترجمان ASWJ کھیت سراش یہ پیچ قاری خورشید انور اور مولانا قاری عبد القدیر خطیب جامع مسجد سراش کی زیر نگرانی میں بنایا گیا ہے

Permanently closed.
07/12/2022
05/10/2021

۔۔۔الحمدللہ ایک اور اعزاز ۔۔۔
قاری خورشید انور صاحب کو اھلسنت والجماعت ضلع مانسہرہ کی باڈی کا نائب صدر دوم منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

03/10/2021

اللہ تعالیٰ بابا جی ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

03/10/2021

🌹 پاکستان کا ایک ایسا ایم پی اے بھی ھے جو تین مرلے کے کرائے کے گھر میں رھتا ھے
جس کو لوگ معاویہ اعظم صاحب کے نام سے جانتے ھیں 🌹

01/10/2021
28/09/2021

وتعز من تشاء و تزل من تشاء

‏*صحافتیں خرید لو ! وکالتیں خرید لو !**نظام عدل نوچ لو !**خرید لو خرید لو ! ہر ایک بے ضمیر کو!**نہیں خرید پاوگے ، نبیؐ ک...
28/09/2021

‏*صحافتیں خرید لو ! وکالتیں خرید لو !*
*نظام عدل نوچ لو !*

*خرید لو خرید لو ! ہر ایک بے ضمیر کو!*
*نہیں خرید پاوگے ، نبیؐ کے ان فقیروں کو!*

28/09/2021

الحمدللہ پنجاب اسمبلی میں ناموس رسالتﷺ ختم نبوت کے حوالے سے ایک اور انقلابی قدم میرا قائد

25/09/2021

حضرت ابو بکر صدیق رض کے جرآت مند باوفا بیٹے ۔محمد بن ابوبکر کی عظمت پہ کروڑوں سلام ۔15صفر یوم شہادت۔
محمد بن ابوبکر

25/09/2021

صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان فقیہ العصر حضرت علامہ مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ اللہ تعالیٰ تادیر سلامت رکھے آمین ثم آمین

24/09/2021

🌹

welcome
23/09/2021

welcome

23/09/2021

جنگل کےاےدرندو! فورا یہاں سےنکلو؛

کیاجانتےنہیں ہو یہ فوج ہےنبیؐ کی۔

گلی گلی نگر نگر ابوبکر ابوبکر رضی اللّه
نگر نگر گلی گلی علی علی رضی اللّه ۔۔۔۔۔

22/09/2021

Masha Allah
21/09/2021

Masha Allah

21/09/2021

انگوٹھی دور رہتی ہے نگینہ پاس رہتا ہے
لگا رکھی ہے لَو سرکارﷺ کے دربار سے میں نے
اسی دربار سے جنت کا زینہ پاس رہتا ہے

20/09/2021

حبِ صحابہؓ کے بغیر کوئی شخص اپنے آپکو مسلمان ثابت نہیں کر سکتا
واہ_صحابہؓ_واہ

20/09/2021

شیطان کو ربّ کا پہلا خلیفہ آدم علیہ السلام پسندنہیں تھا اور شیطان کی اولاد کونبیﷺکا پہلا خلیفہ ابوبکرؓ پسند نہیں ہے

Address

Balakot
SARASH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ترجمان ASWJ کھیت سراش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share