Fast News Balakot

Fast News Balakot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fast News Balakot, Media/News Company, Saadi Mobile & Konika Graphic Anzullah Khan Market Opposite UBL Balakot, Balakot.

06/06/2024
07/01/2024
حلقہ این اے 14 سابقہ وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹا...
21/12/2023

حلقہ این اے 14 سابقہ وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان سابق وفاقی وزیر الحاج قاسم شاہ سابق تحصیل ناظم بالاکوٹ جنید علی قاسم سابق ایم پی اے نعیم سخی تنولی میاں ضیاء الرحمٰن سردار ظہور تحصیل چیرمین مانسہرہ شیخ محمد شفیع تحصیل چیرمین بالاکوٹ سید ابرہیم شاہ اور نظریاتی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Sardar Muhammad Yousaf PMLN Mansehra Official

مانسہرہ میڈیکل کمپلیکس نزد فوڈ ہٹ باٸی پاس روڈ مانسہرہ۔
02/12/2022

مانسہرہ میڈیکل کمپلیکس نزد فوڈ ہٹ باٸی پاس روڈ مانسہرہ۔

01/12/2022

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاضلع مانسہرہ میں تناول کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان

فیضان ولد محمد فرقان صبح گھر سے سکول کا بیگ لے کر بالاکوٹ آیا اور سکول میں بھی نہیں پہنچا اب رات ھو گئی ھے کوئی پتا خبر ...
29/11/2022

فیضان ولد محمد فرقان صبح گھر سے سکول کا بیگ لے کر بالاکوٹ آیا اور سکول میں بھی نہیں پہنچا اب رات ھو گئی ھے کوئی پتا خبر نہیں کسی کو بھی کوئی اطلاع ملے اس نمبر پر رابطہ کریں 03439559548

26/11/2022

***بریکنگ نیوز***
عمران خان کا اسمبلیاں چھوڑنے کا اعلان

26/11/2022

بالاکوٹ سے جے یو آئی کا ایک بڑا قافلہ مولانا فضل الرحمان صاحب کے استقبال کے لیے روانہ۔

26/11/2022

وزیراعلیٰ پختون خواکے معاون خصوصی سید احمد حسین شاہ آزادی مارچ میں شرکت کےلئے روانگی کے موقع پر بالاکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں

افسوس ناک خبر پارس سید نور حسین شاہ (میاں) ہاڑی نکہ والے کا جوان بیٹا سیدحسن شاہ راستے سے گر کر شہید ہو گیا ہےاللّٰہ پاک...
18/11/2022

افسوس ناک خبر
پارس سید نور حسین شاہ (میاں) ہاڑی نکہ والے کا جوان بیٹا سیدحسن شاہ راستے سے گر کر شہید ہو گیا ہے
اللّٰہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

14/11/2022

اہم اطلاع
مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران کو ہر قسم کی ٹریفک اور آمدورفت کےلیے بند کردیا گیاہے۔
ناران میں اب تک 4 فٹ سے زائد برف پڑھ چکی ہے۔ٹورسٹ حضرات کو کاغان سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جاۓگی۔ سیاحتی مقام شوگران سیاحوں کے لیے کھلا ہے

13/11/2022

مانسہرہ
کیڈٹ کالج بٹراسی, ڈی ایم سی کے لٸیے جانے والے طالبعلم کا انتظامیہ کے رویہ کے خلاف احتجاج.

Address

Saadi Mobile & Konika Graphic Anzullah Khan Market Opposite UBL Balakot
Balakot
21230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast News Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share