Voice of Tehseel Balakot تحصیل بالاکوٹ کی آواز

Voice of Tehseel Balakot تحصیل بالاکوٹ کی آواز میاں محمد عارف نمائندہ پبلک نیوز ٹی وی چینل وائس نیوز شمال جوائنٹ سیکرٹری ٹی وی یونین مانسہرہ

اہل اسلام کو میری طرف سے اپ سب کو عید مبارک
06/06/2025

اہل اسلام کو میری طرف سے اپ سب کو عید مبارک

12/02/2025
صدر ہوٹل ایسوسی ایشن بالاکوٹ اعجاز خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد بیت اللہ شریف سے واپس گھر پہنچ گئے؛ انھیں عمرہ کی ادائیگی ...
12/02/2025

صدر ہوٹل ایسوسی ایشن بالاکوٹ اعجاز خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد بیت اللہ شریف سے واپس گھر پہنچ گئے؛ انھیں عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد دیتے ہوئے صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن بالاکوٹ اکرام مغل پبلک نیوز کے نمائندے میاں محمد عارف کے ہمراہ اس موقع پر حاجی اختر خان صاحب بھی موجود ہیں

مانسہرہ : تھانہ کاغان میں تعینات سب انسپکٹر جاوید خان دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔
12/02/2025

مانسہرہ : تھانہ کاغان میں تعینات سب انسپکٹر جاوید خان دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔

06/02/2025

اللہ تعالیٰ میاں منظور باجی کی مغفرت فرمائے عظیم شخصیت کے مالک تھے کمال تھے

تھانہ سرائے صالح پولیس کی کاروائی ، 15/16 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی   کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والے گروہ کے 02 ملزما...
06/02/2025

تھانہ سرائے صالح پولیس کی کاروائی ، 15/16 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والے گروہ کے 02 ملزمان گرفتار۔
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور معاشرتی جرائم میں ملو ث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
تھانہ سرائے صالح کی حدود پہاڑی نذد بھٹڑی ڈیم 15/16 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی ذیادتی کا واقع رونما ہوا۔ مدعی کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 375.292C/53CPA.34 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سٹی منیر خان کی زیرنگرانی کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث مرکزی ملزمان فیضان احمد ولد محمد فیاض سکنہ بھٹڑی اور محمد علی ولد رستم خان سکنہ کانگڑہ کالونی کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری ۔گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش جاری

’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘😥ایلیٹ فورس کے جوان پیارے بھائی ایل ایچ سی عدنان خان کاگل والے  کرک میں دہ...
06/02/2025

’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘😥
ایلیٹ فورس کے جوان پیارے بھائی ایل ایچ سی عدنان خان کاگل والے کرک میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہو گئے. اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

ایم پی اے پی کے 36 منیر حسین خان لغمانی ایڈووکیٹ کا دورہ ناران کاغان  معززین علاقہ سے ملاقاتیں ۔عوامی مسائل سننے سیاحت ک...
15/09/2024

ایم پی اے پی کے 36 منیر حسین خان لغمانی ایڈووکیٹ کا دورہ ناران کاغان معززین علاقہ سے ملاقاتیں ۔عوامی مسائل سننے سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھاہیں جائیں گے پانی سڑکیوں کی تعمیر اور دیگر مسائل حل ہو گے وادی کاغان کی عوام شاندار استقبال کیا

05/09/2024

گورنر کے پی کے کا مانسہرہ کا دورہ تحریک انصاف کی گیارہ سے کے پی کے میں حکومت ہے بلدیاتی نمائندوں کے پاس کچھ بھی نہیں کے پی کے حکومت کیا کرتی رہی ہے ان کے پاس پیسے نہیں کیوں صوبہ کی حکومت اپکے پاس گیارہ سالوں سے ہے فنڈ کیوں نہیں دیتے گورنر کے پی کے

01/09/2024

بالاکوٹ بھیگرہ کی سیاسی سماجی شخصیت سردار جمعہ بالاکوٹ پریس کلب میں اپنے ساتھ ہونے والے واقعات بارے پریس کانفرنس کررہے ہیں

نوٹ پریس کلب کا پلیٹ سب کے لئے حاضر ہے یہ رائے سردار جمعہ کی ذاتی رائے ہے

Address

Balakot
21230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Tehseel Balakot تحصیل بالاکوٹ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share