Barwaqt News Balakot

Barwaqt News Balakot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barwaqt News Balakot, Media/News Company, Balakot.

کل بعد از نماز مغرب انشاء اللہ جامعہ مسجد ام القراء بلیانی بالاکوٹ
20/09/2025

کل بعد از نماز مغرب انشاء اللہ جامعہ مسجد ام القراء بلیانی بالاکوٹ

18/09/2025

ایم پی اے منیر حسین لغمانی گڑھی حبیب اللہ میں ٹی ایم اے بالاکوٹ کے سب آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

18/09/2025

چیئرمین نیبرہڈ کونسل گڑھی حبیب اللہ فہد یلماز خان گڑھی حبیب اللہ میں ٹی ایم اے کے سب آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

18/09/2025

چیئرمین ویلج کونسل کرنول ساجد خان اور سابق امیدوار برائے صدارت انجمن تاجران اشرف لالہ گڑھی حبیب اللہ میں ٹی ایم اے کے سب آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

18/09/2025

ایم پی اے منیر حسین لغمانی اپنے دست راست ماسٹر محمد معروف سخاوت گل ودیگر ساتھیوں کے ہمراہ گڑھی حبیب اللہ میں ٹی ایم اے تحصیل بالاکوٹ کے سب آفس کا افتتاح کر رہے ہیں

ایم پی اے منیر حسین لغمانی کا ویلج کونسل حصاری کے دفتر کا دورہ چیئرمین ویلج کونسل حصاری اسامہ خان نے انکا استقبال کیا او...
18/09/2025

ایم پی اے منیر حسین لغمانی کا ویلج کونسل حصاری کے دفتر کا دورہ چیئرمین ویلج کونسل حصاری اسامہ خان نے انکا استقبال کیا اور باہمی دلچسپی کے آمور پر تبادلہ خیال بھی کیا اس موقع پر عمائدین علاقہ بھی موجود تھے

خبر غممنیجر زرعی ترقیاتی بینک بالاکوٹ و کیوائی کی ممتاز شخصیت سید مشرف حسین شاہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پاگئےان...
15/09/2025

خبر غم
منیجر زرعی ترقیاتی بینک بالاکوٹ و کیوائی کی ممتاز شخصیت سید مشرف حسین شاہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پاگئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

سابق صوبائی وزیر لیفٹیننٹ کمانڈر ریٹائرڈ سید احمد حسین شاہ بالاکوٹ شہر میں اپنے دیرینہ دوست نمبردار نصیب عالم خان سے ملا...
13/09/2025

سابق صوبائی وزیر لیفٹیننٹ کمانڈر ریٹائرڈ سید احمد حسین شاہ بالاکوٹ شہر میں اپنے دیرینہ دوست نمبردار نصیب عالم خان سے ملاقات کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں اس موقع پر سابق ممبر تحصیل کونسل بالاکوٹ اشفاق خان آف سنگڑ بھی ہمراہ تھے

شعلہ بیان مقرر سردار شوکت حیات گجر کی سید احمد حسین شاہ سے ملاقات تحصیل بالاکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں پر انھیں خراج تحسین ...
13/09/2025

شعلہ بیان مقرر سردار شوکت حیات گجر کی سید احمد حسین شاہ سے ملاقات تحصیل بالاکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں پر انھیں خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر ہوٹل ایسوسی ایشن کے راہنما الطاف خان اور افضل خان بھی ہمراہ تھے

سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ بالاکوٹ بولی میں مشتاق خان کے بیٹے عزیر مشتاق کی عیادت کر رہے ہیں جواں سال عزیر مشتاق...
13/09/2025

سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ بالاکوٹ بولی میں مشتاق خان کے بیٹے عزیر مشتاق کی عیادت کر رہے ہیں جواں سال عزیر مشتاق موٹر سائیکل حادثہ میں زخمی ہونے سے ایک ٹانگ سے محروم گیا تھا سید احمد حسین شاہ نے عزیر کے والد مشتاق خان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے آزمائش کی گھڑی میں والدین کیلئے ثابت قدمی کی دعا بھی کی اس موقع پر عزیر کے تایاالطاف خان اف بولی بھی موجود ہیں

بالاکوٹ بانمپھوڑہ ؛ سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ جیلانی خان کی  وفات پر انکے بھتیجوں عدنان خان سواتی اور نعمان خان...
13/09/2025

بالاکوٹ بانمپھوڑہ ؛ سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ جیلانی خان کی وفات پر انکے بھتیجوں عدنان خان سواتی اور نعمان خان سواتی سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

بالاکوٹ سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ مانگلی میں سید مصعب علی شاہ کی عیادت کر رہے ہیں؛ ہر دلعزیز ٹیچر سید مصعب علی ...
13/09/2025

بالاکوٹ سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ مانگلی میں سید مصعب علی شاہ کی عیادت کر رہے ہیں؛ ہر دلعزیز ٹیچر سید مصعب علی شاہ گذشہ ماہ موٹر سائیکل حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے تھے ؛فیصل اسماعیل میر اور نیاز راجپوت بھی موجود ہیں

Address

Balakot

Telephone

+923459617896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barwaqt News Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Barwaqt News Balakot:

Share