Hazara News Updates

Hazara News Updates Here you find everything you need

یہ عزت ہے ہمارے کنگ کی دوسرے ممالکوں میں 💪🏻💪🏻اور ہمارے ہاں یا تجزیہ نگار جن کو بلا پکڑنے کی نہیں اتی وہ بھی اٹھ کے بابر ...
25/01/2024

یہ عزت ہے ہمارے کنگ کی دوسرے ممالکوں میں 💪🏻💪🏻
اور ہمارے ہاں یا تجزیہ نگار جن کو بلا پکڑنے کی نہیں اتی وہ بھی اٹھ کے بابر کو بولتے ہیں یہ ٹی ٹونٹی کا پلیئر نہیں ہے 🤗🤗🤗🙏🏾🙏🏾🙏🏾

13/03/2022
مولانا عابد الرحمن صاحب کی وی سی کرنول میں پوزیشن مستحکم ۔
28/01/2022

مولانا عابد الرحمن صاحب کی وی سی کرنول میں پوزیشن مستحکم ۔

نہ کرو او گڑھی حبیب اللہ والیو
03/01/2021

نہ کرو او گڑھی حبیب اللہ والیو

نو منتخب جنرل سیکرٹری تحصیل بالاکوٹ  وفاقی پارلیمانی سیکرٹری حاجی صالع محمد خان کو گریڈ اسٹیشن گڑہی حبیب اللہ کی تعمیر  ...
02/01/2021

نو منتخب جنرل سیکرٹری تحصیل بالاکوٹ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری حاجی صالع محمد خان کو گریڈ اسٹیشن گڑہی حبیب اللہ کی تعمیر شروع کرانے کے متعلق کاغزات دیتے ہوہیے واضع رہیے گریڈ اسٹیشن 2013 سے التواہ کا شکار ہیے جس کا سنگ بنیاد سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے رکھا تھا

نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ حامد علی خان
19/12/2020

نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ حامد علی خان

گڑھی حبیب اللہ تھانے کے باہر اور مین روڈ پر بدترین ٹریفک جام
19/12/2020

گڑھی حبیب اللہ تھانے کے باہر اور مین روڈ پر بدترین ٹریفک جام

ایبٹ آباد بانڈی میرا جیپ کاالمناک حادثہ،8 افراد جاں بحق متعدد زخمیبانڈی میرا جیپ حادثہ میں خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ہ...
15/12/2020

ایبٹ آباد
بانڈی میرا جیپ کاالمناک حادثہ،
8 افراد جاں بحق متعدد زخمی
بانڈی میرا جیپ حادثہ میں خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ایبٹ آباد بانڈی میرا جنازے سے واپس جھگیاں کوالیاں جانے والی جیپ میرا کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری جس میں 4 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق اور متعدد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ڈھیریاں بسیاں یونین کونسل کرنول بابوحبیب الرحمٰن صاحب کی اھلیہ صاحبہ کامران حبیب انسپکٹر اوررضوان صاحب ڈی ایس پی  کی وال...
14/12/2020

ڈھیریاں بسیاں یونین کونسل کرنول
بابوحبیب الرحمٰن صاحب کی اھلیہ صاحبہ کامران حبیب انسپکٹر اوررضوان صاحب ڈی ایس پی کی والدہ صاحبہ وفات پاگئیں نمازجنازہ آج 14دسمبر4:15بجےاداکی جائےگی

  کا مستانہ اخبار فروش مسکین مرحوم  اللہ تعالی جنت الفردوس  میں اعلی مقام عطا فرماہیے امین ثم امین ان کو کون کون جنتا تھ...
13/12/2020

کا مستانہ اخبار فروش مسکین مرحوم اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماہیے امین ثم امین ان کو کون کون جنتا تھا ۔۔؟

11/12/2020

10/12/2020گڑھی حبیب اللہ پولیس کی جانب سے منشیات سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں ڈی ایس پی بالاکوٹ ایس ایچ او گڑھی اور عملہ بھی موجود تھا جس میں معززین علاقہ اور صحافی حضرات نے بھی شرکت کی نے بھی شرکت

Address

Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share