Saadi Khan official

Saadi Khan official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saadi Khan official, Digital creator, Balakot.

05/01/2025

🥀آسماں پر نظر ہے لوگوں کی چاند ان کا وہیں پہ رہتا ہے
میں مگر آسماں پہ کیا ڈھونڈوں چاند میرا زمین پہ رہتا ہے🥀

ہم شرمندہ ہیں فلسطین 2005 کے زلزلہ میں اپ لوگوں نے ہمارا ساتھ نہیں چھوڑا لیکن ہم شرمندہ ہیں کہ ہم اپ کے لیے کچھ نہیں کر ...
22/04/2024

ہم شرمندہ ہیں فلسطین 2005 کے زلزلہ میں اپ لوگوں نے ہمارا ساتھ نہیں چھوڑا لیکن ہم شرمندہ ہیں کہ ہم اپ کے لیے کچھ نہیں کر پا رہے😭😭😭

09/04/2024
20/02/2024

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب آف پاکستان سپریم کورٹ

جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کیجاۓ شکریہ

1. بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2. کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
3. کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 . کون سیے فیول کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5. بجلی کے یونٹس کی قیمت (جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6. ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں..
7. جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9. جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10. کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11. ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

منجانب؛ صارفینِ بجلی، آل پاکستان

نوٹ: سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.
کاپی

حضرت مولانا قاضی خلیل احمد رحمة اللہ کا نماز جنازہ کل بروز اتوار سہہ پہر تین بجے نزد لاری اڈہ بالاکوٹ ادا کیا جائیگا۔
27/01/2024

حضرت مولانا قاضی خلیل احمد رحمة اللہ کا نماز جنازہ کل بروز اتوار سہہ پہر تین بجے نزد لاری اڈہ بالاکوٹ ادا کیا جائیگا۔

تاحشر تیری دید کو ترستی رہیں گئ یہ نگاہیںاس دل کو وہم و گماں بھی نہ تھا یوں تیری جدائی کاافسوس ناک خبر ممتاز عالم دین قا...
27/01/2024

تاحشر تیری دید کو ترستی رہیں گئ یہ نگاہیں
اس دل کو وہم و گماں بھی نہ تھا یوں تیری جدائی کا
افسوس ناک خبر
ممتاز عالم دین قاضی خلیل احمد صاحب اچانک انتقال کرگئے😭😭😭

30/12/2023

30/12/2023

جو دوست احباب اپنے ذریعے سے مدد کرنا چاہتے ہیں ہم سے رابطہ کریں ہم ان کو براہ راست فیملیز سے ملا دیں گے۔
27/12/2023

جو دوست احباب اپنے ذریعے سے مدد کرنا چاہتے ہیں ہم سے رابطہ کریں ہم ان کو براہ راست فیملیز سے ملا دیں گے۔

19/12/2023

#

05/12/2023

video

😭تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسوں روتا ہے😭         😭بھلا جوانی میں بھی ایسا ہوتا ہے،😭ہمارے بہت ہی پیارے بھائی لیاقت ح...
03/12/2023

😭تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسوں روتا ہے😭
😭بھلا جوانی میں بھی ایسا ہوتا ہے،😭
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی لیاقت حسین کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے محلہ عید گاہ میں ادا کی جائے گی ۔۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین 🤲

Address

Balakot

Telephone

+923118839049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saadi Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saadi Khan official:

Share