ZuZu Fun

ZuZu Fun Welcome to Zuzu Fun!

14/07/2025

"Clean-Up Time, Hooray! 🎉 | Fun Kids Song About Cleaning & Organizing!"

13/07/2025

"Goodnight Song for Kids |Brush, Snuggle & Sleep!

09/07/2025

Choo-choo, chugga-chugga Poem Zuzu2

08/07/2025

Twinkle Twinkle Little Star🌟 | Nursery Rhymes for Kids Zuzu9

07/07/2025
06/07/2025

Phonics Song with TWO Words - A For Apple - ABC Alphabet Songs with Sounds for Children

03/07/2025

Brave Bunny Saves the Day! 🐰💪 | Moral Poem for Kids | Cute Animated Bedtime Rhyme

28/06/2025

Eli the Elephant Adventure Ep2 |Fun Jungle Story & Kids Rhyme!

27/10/2024

ترمیم تو یہ ہونی چاہئے کہ ریٹائرمنٹ/اقتدار ختم ہونے کے بعد پانچ سال تک نام ای سی ایل میں ہونا چاہئے۔ تاکہ ملک برباد کرنے کے بعد پوچھ گچھ تو ہوسکے!
‏پاکستان خُدا کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور جو بھی اِس راز کو جان لیتا ہے وہ یہاں سے یورپ امریکہ یا عرب ممالک میں بھاگ جاتا ہے۔۔

جب بہو کو گھر لے کے آئے تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونے کا وقت دے 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی ا...
15/10/2024

جب بہو کو گھر لے کے آئے تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونے کا وقت دے 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی امید مت کریں۔۔

جیسے گھر میں بیٹھی آپ کی بیٹی آپ کو بچی لگتی ہے بہو کو بھی بچی سمجھ کے اسکی نادانیوں کو نظر انداز کر دیا کریں آج جس لڑکی سے آپ ایک بیوی بہو بھابھی کی ساری زمینداریاں پوری کرنے کی امید رکھتے ہیں۔۔

وہ بھی اپنے والدین کے لیے بچی ہی تھی ساس ماں نہیں بن سکتی تو کیا ہوا اپنی بہو کی دوست بننے کی کوشش کریں۔۔

کبھی کبھی اسے بولے آجا بیٹا تیرے سر میں مالش کرتی ہوں وہ کام سے فارغ ہو تو اسکا ماتھا پیار سے چوم کے اتنا کہہ دے میری بیٹی بہت تھک گئی ہوگی کھانا کھانے لگے تو بہو کو آواز دے کر اپنے پاس بیٹھائے بیٹے کے سامنے بہو کی تعریف کر دیا کریں
میں یقین سے کہتا ہوں ان چھوٹی چھوٹی باتوں سے خوش ہو کر وہ دل و جان سے آپکی خدمت کرے گی اسکی خلوص افزائی کریں اس سے گھر کے معاملات میں مشورہ کریں
احساس دلایں کے اسکے بنا اپکا گھر ادھورا ہے خوش رہے خوشیاں بانٹیں۔۔۔۔♥️

اور کچھ لوگ اپنی بہن بیٹیوں کے لیے دنیا کا ہر سکھ چاہتے ہیں

لیکن دوسروں کی بہن بیٹیوں کو لاکر انہیں دنیا کا ہر دکھ دینا ان کا فرض بن جاتا ہے 😔😔

08/10/2024

عجیب رسم ہے، سانحے پہ سانحہ سہنا
خدا کرے کہ یہ منظر کبھی نہ آئے دوبارہ"

Address

Balakot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZuZu Fun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZuZu Fun:

Share