Tehsil Balakot News

Tehsil Balakot News سچ کے ساتھ

تھانہ بالاکوٹ / قت ل اور زناء جیسے سنگین مقدمہ میں سال 2020 سے مطلوب مفرور ملزم آفرین ولد حفیظ الرحمن کو گرفتار کرلیا گی...
21/04/2023

تھانہ بالاکوٹ / قت ل اور زناء جیسے سنگین مقدمہ میں سال 2020 سے مطلوب مفرور ملزم آفرین ولد حفیظ الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم کے خلاف تھانہ بالاکوٹ میں ناجائز تعلقات سے پیدا ہونے والے نومولود بچے کو روشن دان سے پھینک کر قت ل کرنے پر مقدمہ درج ہوا تھا۔

ملزم وقوعہ کے بعد موقع سے فرار ہوگیا تھا اور بیرون ملک رہائش اختیار کرلی تھی جسے واپس اپنے ملک آنے پر بالاکوٹ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

31/03/2023

Ishaq Dar says ‘Pakistan will not default, overcome economic crisis...The finance minister said that the drop in foreign...
31/03/2023

Ishaq Dar says ‘Pakistan will not default, overcome economic crisis...

The finance minister said that the drop in foreign reserves was stopped and the government is making efforts to reverse it. He detailed that $126 billion was increased in the national economy from 2013 to 2018, whereas, only $26 billion was increased in the economy in the next five years.

31/03/2023

" تھانہ پھلڑہ / 7 سالہ مصطفی کے اندھے قت ل کا معمہ حل ، قت ل میں ملوث ملزمان عامر ۔زبیر۔ شعیب پسران خان گل اور عمیر ولد عظیم خان گرفتار "

تفصیلات:

وقوعہ والے دن مقتول مصطفی اپنی والدہ کے ساتھ ہسپتال میں علاج معالجہ کے لیے گیا ہوا تھا ۔وہاں پر ملزم عامر اور ان کے درمیان توں تکرار ہو کر گالی گلوچ ہوئی۔

توں تکرار کے بعد ملزم عامر نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مل کر مصطفی کو ایک کریانہ سٹور پر لے گئے گئے اور بسکٹ پاپڑ لے کر دیے اور مصطفی کو اپنے ساتھ جنگل میں لے کر گئے اور بڑی بےدردی کے ساتھ قت ل کردیا۔

ننھے بچے کے دردناک قت ل کی اطلاع پر فوری نوٹس لیتے ہوۓ ڈی پی او مانسہرہ نے ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور تفتیشی سٹاف کو نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئیے تھے۔احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوۓ تھانہ پھلڑہ پولیس نے انتہائی کم وقت میں تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

31/03/2023

برینگ نیوز
مانسہرہ
پانو روڈ پر موٹر سائیکل اور سزوکی بولان میں تصادم، 2افراد شدید زخمی

31/03/2023

سب ملکر اجتماعی دعا کریں
یا اللہ اس ملک کو غداروں ، چوروں ، ڈکیتوں اور رشوت خوروں سے پاک کر دے۔۔آمین

1. The invitation code is [160 360 340].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack...
16/04/2021

1. The invitation code is [160 360 340].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack. (recommend way)http://sck.io/udb0vwiD

بھونجہ سے تحصیل ناظم بالاکوٹ کے لیے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔۔۔
22/02/2021

بھونجہ سے تحصیل ناظم بالاکوٹ کے لیے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔۔۔

17/12/2020

‏11 ستمبر کو پہلی ملاقات حسین نواز نے سجن جندال کو کال کی
اور لندن ملنےکا کہا. 14 ستمبر کو جندال حسن نواز کہ آفس میں
موجود تھا اس میٹنگ میں نواز شریف حسین حقانی، حسن نواز،
حسین نواز موجود تھے اور حسین نواز نےکہا
کہ ھم پہ پاکستان کہ دروازے بند ھو گئےھیں
ھماری بات نہیں سنی جا رہی

‏اگر ایسا چلتا رہا تو گریٹر پنجاب اور کشمیر کا منصوبہ بھول جاؤ
اس پہ جندال نے کہا آپ کہ اسٹیبلشمنٹ سےروابط ھیں
کیا وہاں بھی بات بگڑ گئ جس پہ نوازشریف نے یہ لفظ بولا
اوقاتوں باہر ھو گئےنے بس کچھ بھی ھو مجھےاقتدار دلواؤ لابنگ کرو پیسہ کھلاؤ جو مرضی کرو اس پہ جندال نےکہا
کیا میں کسی اور کو بلوا لوں جس پہ حسین حقانی نے کہا
کہ آپ مارک ریجو کی بات کر رھے ھیں؟ جندال نے کہا
اس کہ بغیر آپ کا کام مشکل ھو گا کیوں کہ مضبوط لابنگ
اور آپ کو اقتدار میں لانےکہ لیۓ بہت پیسہ چاھیۓ
اس لئیےاسرائیل کی مدد لینی پڑےگی جس پہ حسن نواز نےکہا
آپ میٹنگ ارینج کریں باقی بات میں کروں گا

‏حسین نواز نے کہا کہ حسن کا اچھا اثررسوخ ہے
اسرائیلی سفیر کو بلا کر بات کر لیتے ہیں
ویسے بھی ہمارے فرنٹ مین اسرائیل میں ہیں. نواز نے تحفظات کا اظہار کیا کہ اگر بات لیک ہوئی تو پانامہ سے بڑا نقصان ہو گا
جس پر حسن نے کہا آپ بے فکر رہیں کچھ نہیں ہو گا
جندال نے کہا آپ کچھ نہ کریں میں مارک ریجو سے میٹنگ
ارینج کرواتا ہوں میٹنگ کی جگہ حسن نواز کا آفس منتخب کی گئی
رات گیارہ بجے عقبی دروازے سے بلایا گیا اسرائیلی سفیر کے ساتھ ایم آئی سِکس، سی آئی اے، موساد اور را کے لوگ بھی مدعو تھے عشائیہ دیا گیا اور مدد طلب کی گئی. جس پہ اسرائیلی سفیر نے اپنے مفادات کو سامنے رکھا جس پر نواز شریف نے کہا
کہ آپ مجھ پر اعتماد کر سکتے ہیں جس کے بعد پلان تشکیل دیا گیا اسرائیلی سفیر نے دو دن بعد 16 ستمبر کو جندال کے ذریعے
2 ارب ڈالرز حسن نواز کہ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کئے
جس میں سے مریم نواز کو اور پی ڈی ایم کو حصہ ملا
اس کے بعد پی ڈی ایم کی تحریک کو تیز کیا گیا

ہماری ایجنسی کو سب معلوم تھا
اس لیے جیسےہی ان کی تحریک تیز ہوئی ہماری ایجنسیوں نے
انڈیا کوبےنقاب کر دیا ان کے دہشتگردوں کےکیمپوں سےلےکر
مالی معاونت تک ڈوزئیر جمع کروائےانڈین کرونیکلز لیک کر دی
اب مریم نواز کےہاتھوں نواز کو بےنقاب کر دیا.

Address

Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Balakot News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share