K.C.C Sports

K.C.C Sports کرکٹ Updates مختلف Tape Ball کہ Live Matchs اور Highlights کہ لیے Follow اور Share کریں،

ALLAH Hafiz Khan G
03/09/2025

ALLAH Hafiz Khan G

 #چیمپئن👑  #چیمپئن👑  #چیمپئن👑 کے سی سی موہڑہ مندو  #چیمپئن سردار علی  #چیمپئن مندرہ کرکٹ لیگ میں چیمپئن کا تاج اپنے سر س...
03/09/2025

#چیمپئن👑 #چیمپئن👑 #چیمپئن👑 کے سی سی موہڑہ مندو #چیمپئن سردار علی #چیمپئن مندرہ کرکٹ لیگ میں چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا پورا ٹورنامنٹ بیٹنگ میں ارسلان فوجی اور بلال بٹ ریمانڈ لیتے نظر آئے فائنل میچ میں عمیر کلب مندرہ کے خلاف ارسلان فوجی نے سینچری بنا ڈالی ان کا بھرپور ساتھ دیا بلال بٹ نے 50+ پلس سکور کیے اور 194 کا بڑا ہدف دے ڈالا اور باؤلنگ میں سکندر ملنگا نے کمان سنبھالے رکھی کوئی بلے باز کھل کر کھیل نہیں سکا ان کا بھرپور ساتھ دیا عمر نے اور مخالف ٹیم کو 140 تک محدود رکھا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا ٹیم سپانسر #سردار علی بھائی کو بہت بہت مبارکباد ❤️

میلا لوٹ لیاآج پھرکرن ارجون نے  بلال بٹ ارسلان فوجی مندرہ سوپر لیگ  فاہنل میچ ایک طرف تھے کامی گنگریلہ باسط چھنی احسن چو...
03/09/2025

میلا لوٹ لیاآج پھرکرن ارجون نے
بلال بٹ ارسلان فوجی
مندرہ سوپر لیگ
فاہنل میچ
ایک طرف تھے کامی گنگریلہ باسط چھنی
احسن چوچی
تو دوسری طرف تھے بلال بٹ ارسلان فوجی
اور جنگ تھی بیٹ اور بال کی
پھر لگی چھکوں کی برسات کبھی کور تو کبھی ایسٹرا کور اور کبھی میڈ اف اور کبھی میڈ ان گراونڈ کے چاروں طرف چھکوں کی برسات ٹیم کا ٹوٹل ہوا 194/1
بلال بٹ بیسٹ بٹسمین اف دی ٹورنامنٹ
ارسلان فوجی مین اف دی میچ اف فاہنل

ماشااللہ کمال کی جوڑی ارسلان فوجی بلال بٹ پچھلے اٹھ سا سے موڑہ مندو کی کرکٹ  کی اوپنیک جوڑی بے شمار فتوحات اس جوڑی کے نا...
02/09/2025

ماشااللہ کمال کی جوڑی ارسلان فوجی بلال بٹ پچھلے اٹھ سا سے موڑہ مندو کی کرکٹ کی اوپنیک جوڑی بے شمار فتوحات اس جوڑی کے نام رنزوں کی بھوک ختم نہیں ہوتی آج مندرہسوپر لیک کھیلے گے پہلے سیمی فاہنل میں کیا لاجواب بیٹنک
کی اپنی دلکش بیٹیک سے دیکھنے
والوں کو خوب لطف اندوز کیا کیا دلکًش چھکے دیکھنے کو ملے ارسلان فوجی نے صرف ستاہیس بال پہ شاندار سنچری سکور کی دوسرے اینڈ سے بلال بٹ کا لاٹھی چارٍچ بھی جاری رہا اور شاندار نوے رنز کی باری کھیلی اور ٹیم کو لے کے گے فاہنل میں بیسٹ اف لک فار فاہنل
دعا گو ٹیم کے سی سی

جااو یار حوالے رب دے میلے چار دناں دے کے سی سی موڑہ مندو کے باولر احسن مرشد با سلسلہ روزگار سعودی عرب روانہکے سی سی کے ل...
01/09/2025

جااو یار حوالے رب دے میلے چار دناں دے
کے سی سی موڑہ مندو کے باولر احسن مرشد با سلسلہ روزگار سعودی عرب روانہ
کے سی سی کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاہے گا
دعا ہے اللہ پاک ان کے سفر میں اسانیاں پیدا کریں ان کو اپنے مقصد میں کامیاب کریں
دعا گو ٹیم کے سی سی

 نام ہے اس کا   بلے بازی میں ہے یہ  مندرہ کرکٹ لیگ میں دوسری لگاتار سنچریکے سی سی موہڑہ مندو کی نمائندگی کرتے ہوئے پہلے ...
27/08/2025


نام ہے اس کا بلے بازی میں ہے یہ
مندرہ کرکٹ لیگ میں دوسری لگاتار سنچری
کے سی سی موہڑہ مندو کی نمائندگی کرتے ہوئے پہلے دبائے رکھا نتھہ کلب کو پھر باری آئی بھاٹہ کلب کی۔
نتھہ کلب کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے نے صرف پر جڑ دیے اور آج دوسرے میچ میں بھاٹہ کے خلاف نہ صرف بلے بازی میں اپنا جوہر دکھایا بلکہ باؤلنگ میں شو کرکے ون مین آرمی کا کردار ادا کیا۔

بھاٹہ کے خلاف نے #31گیندوں پر کی بلے بازی کرتے ہوئے صرف #7 رنز دیکر کو بھی پولین کی راہ دکھائی۔۔
اس کو کہتے ہیں پرفارمنس جو صرف اسی بلے باز میں دیکھنے کو ملتی ہے۔
اللّٰه پاک سے دعا ہے کہ رب تعالٰی کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

*جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ*14 اگست 2025بمقام: موہڑہ غوریاںآج پورے ٹورنامنٹ میں *کے سی سی موہڑہ مندو  کی ٹیم چھائی رہی۔بیٹ...
14/08/2025

*جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ*
14 اگست 2025
بمقام: موہڑہ غوریاں
آج پورے ٹورنامنٹ میں *کے سی سی موہڑہ مندو کی ٹیم چھائی رہی۔
بیٹنگ میں ارسلان فوجی کا بلا پورا دن رنز اگلتا رہا باولنگ میں احسن چوچی اور فرحان نے کمان سنبھالی رکھی۔
ہر میچ میں شاندار باولنگ سے باقی ٹیموں کو پریشان کیے رکھا
ینگ ٹیلنٹ اف موہڑہ مندو ارباب اور اسمعیل شاندار باولنگ اپنی ٹیم کو چمپین بنا دیا

پاکستان زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

افسوس ناک خبر / فہد میاں چنوں کو  کار حادثے میں چوٹیں لگ گئی ہیں ، تمام دوست بھائی کے لیے دعا کریں🤲🤲
28/06/2025

افسوس ناک خبر / فہد میاں چنوں کو کار حادثے میں چوٹیں لگ گئی ہیں ، تمام دوست بھائی کے لیے دعا کریں🤲🤲

افسوس ناک خبر۔ترارکھل سہیل اتش بھائی کا بائیک ایکسڈنٹ ہوا ہے جس کی وجہ سے سہیل اتش کو شدید چوٹیں ائی ہیں بازو بھی ٹوٹ گی...
01/05/2025

افسوس ناک خبر۔
ترارکھل سہیل اتش بھائی کا بائیک ایکسڈنٹ ہوا ہے جس کی وجہ سے سہیل اتش کو شدید چوٹیں ائی ہیں بازو بھی ٹوٹ گیا ہے کوٹلی ھسپتال میں زیر اعلاج ہیں تمام دوستوں سے دعاوں کی اپیل ہے

چنار کرکٹ لیگ بمقام ترارکھل آزاد کشمیر میں KCC # نے    کی فرنچائز کو انٹر کروا دیا، انشااللّہ جلد ڈرافٹنگ ہوگی،
29/01/2025

چنار کرکٹ لیگ بمقام ترارکھل آزاد کشمیر میں KCC # نے کی فرنچائز کو انٹر کروا دیا، انشااللّہ جلد ڈرافٹنگ ہوگی،

کشمیر: بیٹھک،بلوچ سُدھنوتی کہ ستارے سُفیان مقیم کو آئی ایل ٹی 20 کہ لیے منتخب کرلیا گیا 🫶
08/01/2025

کشمیر: بیٹھک،بلوچ سُدھنوتی کہ ستارے سُفیان مقیم کو آئی ایل ٹی 20 کہ لیے منتخب کرلیا گیا 🫶

راولاکوٹ: پائن ہلز والی بال سٹیڈیم تتروٹ رہاڑہ کی سٹیج ون کا کام مکمل ہو چکا ہے اج والی بال ٹورنامنٹ کی تیاریاں جاری اور...
06/12/2024

راولاکوٹ: پائن ہلز والی بال سٹیڈیم تتروٹ رہاڑہ کی سٹیج ون کا کام مکمل ہو چکا ہے اج والی بال ٹورنامنٹ کی تیاریاں جاری اور ساری ہیں!


Address

Baloch

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K.C.C Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share