برادر کرکٹ کلب بھاٹہ کوٹ

برادر کرکٹ کلب بھاٹہ کوٹ برادر کرکٹ کلب بھاٹہ کوٹ

02/08/2025
کامران شبیر اور احتشام شبیر کو برادر کرکٹ کلب بھاٹہ کوٹ میں شمولیت اختیار کر نے پے دل کی گہرائیوں سے خوش آمد ید کہتے ہیں...
28/06/2025

کامران شبیر اور احتشام شبیر کو برادر کرکٹ کلب بھاٹہ کوٹ میں شمولیت اختیار کر نے پے دل کی گہرائیوں سے خوش آمد ید کہتے ہیں
Well Come Brother s

Well Come Well Come Well Come ھم  برینڈ آف ھمروتہ نمبر 1 آرلونڈر سیکسر مشین سپیڈ گن خسنین شاہ کو برادر کرکٹ کلب بھاٹہ کو...
28/06/2025

Well Come Well Come Well Come
ھم برینڈ آف ھمروتہ نمبر 1 آرلونڈر سیکسر مشین سپیڈ گن خسنین شاہ کو برادر کرکٹ کلب بھاٹہ کوٹ میں شمولیت اختیار کر نے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمد ید کہتے ہیں
Well Come our Brother cricket club Brother

Well Come Back Brothersہم تصور بھائی اور سنی بھائی کو برادر کرکٹ کلب بھاٹہ کوٹ میں واپسی پرخوش آمدید کہتے ہیں Well Come ...
28/06/2025

Well Come Back Brothers
ہم تصور بھائی اور سنی بھائی کو برادر کرکٹ کلب بھاٹہ کوٹ میں واپسی پرخوش آمدید کہتے ہیں
Well Come Back Brother

چھٹا فہیم شہید کرکٹ میلا فہیم شہید کرکٹ کلب کو جیتنے پر برادر کرکٹ کلب کی طرف سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔Well p...
30/04/2025

چھٹا فہیم شہید کرکٹ میلا فہیم شہید کرکٹ کلب کو جیتنے پر برادر کرکٹ کلب کی طرف سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔
Well played Faheem shaheed cricket club ikrotyian
Well played all player

01/03/2025

السلام علیکم یونین کونسل امروتا کے کیپٹن کے نام ایک عام پیغام تمام کیپٹن سے التماس کی جاتی ہے جو کہ رمضان المبارک ا چکا ہے سب سے پہلے رمضان کی بہت بہت مبارک یونین کونسل کے تمام کیپٹن سے گزارش کی جاتی ہے اپنی افطاری کے ساتھ ساتھ غریب لوگوں کا خیال رکھیے گا تمام لوگوں سے گزارش ہے جو بھی کیپٹن ہے یونین کونسل امروتا کے پورے مہینے میں اگر تمام کیپٹن ایک مہینے میں ایک بار ایک ایک ہزار روپیہ کسی ٹرسٹ میں جمع اگر 60 کلب کا 8 یا 10 خاندانوں کے لیے پورے رمضان کی افطاری کا بندوبست ہو سکے تو اس سے بہتر کچھ بھی نہیں اس لیے میں تمام کیپٹن سے اپیل کروں گا کہ ایک ہزار روپیہ فی کلب اگر الہدی والفیر ٹرسٹ ٹھنڈی کا سی میں جمع کروائے تاکہ 20 یا 30خاندانوں کے لیے افطاری کا بندوبست کیا جائے گا جو کہ اپ کی انکھوں کے سامنے ہوگا جو لوگ اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں بہت شکریہ (صدر کرکٹ کمیٹی یو سی ہمروتہ)

خبر غم 😓إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ پیارے بھائی کرکٹ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار بیٹھ...
27/01/2025

خبر غم 😓
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
پیارے بھائی کرکٹ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار بیٹھے اللہ پاک بھائی کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

Congratulations سمال کرکٹ کلب پنیالی   You deserve this Hard luck  city cricket club Bahata Kot
26/01/2025

Congratulations سمال کرکٹ کلب پنیالی
You deserve this

Hard luck city cricket club Bahata Kot

10/01/2025

Well played
فہیم شہید اکروٹیاں کو بھاٹا کوٹ سپر لیگ سیزن ون فاہنل ون کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ویلڈن

Brothers new 11 in 2025
08/01/2025

Brothers new 11 in 2025

  کے نو منتخب صدر جناب رقیب صاحب اور نائب صدر جناب خالد صاحب کو  مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور امید ہے کہ آپ کی قیادت میں ک...
30/12/2024

کے نو منتخب صدر جناب رقیب صاحب اور نائب صدر جناب خالد صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور امید ہے کہ آپ کی قیادت میں کرکٹ کے فروغ اور بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے

منجانب : برادر کرکٹ کلب بہاٹہ کوٹ ❤️

27/12/2024

سال کے آخر پر
ایک لائن کلب کے لیے 🖊
تنقید، تعریف، دعا، مشورہ، شکایت یا کچھ بھی......

Address

Street No 3
Baloch
AZADKASHMIR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when برادر کرکٹ کلب بھاٹہ کوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share