AB News

AB News AB News, Social Content, Current Affairs

23/05/2025

صاحب DGISPR
کشمیر 78 سالوں سے پاکستان نہیں بنا۔۔
پاکستان کشمیر کے پانیوں کا حق ملکیت رکھنا چاہتا ہے تو یہ کام کرے ؟؟
آپ جانتے ہیں کشمیری کیا چاہتے ہیں ؟

08/04/2025

سیاسی اور سماجی رہنما سردار خالد ابراہیم سابق جنرل سیکٹری ضلع پونچھ تحریک انصاف راولاکوٹ تھوراڑ بھالگراں

میرپور برطانوی خاتون ہراسگی کیس میں انسپکٹر عمران کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا
08/04/2025

میرپور برطانوی خاتون ہراسگی کیس میں انسپکٹر عمران کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا

بلوچ میں ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کی طرف سے آخری رمضان کا افطار ڈنر پروگرام ۔
30/03/2025

بلوچ میں ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کی طرف سے آخری رمضان کا افطار ڈنر پروگرام ۔

29/03/2025
دیار غیر میں بسنے والی تمام اہل وطن بالخصوص حلقہ بلوچ کے اورسیز کو عید ایڈوانس ایڈ مبارک
29/03/2025

دیار غیر میں بسنے والی تمام اہل وطن بالخصوص حلقہ بلوچ کے اورسیز کو عید ایڈوانس ایڈ مبارک

28/03/2025

صفیان مقیم کے بارے میں انڈین کمنٹیٹر کیا کہتے ہیں ۔

اناللہ واناالیہ راجعون ۔ملک بلوچ خان جو کہ مورخہ 25 مارچ 2025 کو دنیا فانی سے رخصت ہو چکے ہیں ان سے قبل ان کے بھائی ملک ...
26/03/2025

اناللہ واناالیہ راجعون ۔
ملک بلوچ خان جو کہ مورخہ 25 مارچ 2025 کو دنیا فانی سے رخصت ہو چکے ہیں ان سے قبل ان کے بھائی ملک خوشحال بھی وفات پا چکے تھے دونوں جڑواں بھائی ایک جیسی شکل وصورت کی وجہ سے بیٹھک اعوان آباد میں خاصی دلچسپی کا باعث بنے رہے آپس میں دونوں جڑواں بھائیوں کا اکٹھے سفر کرنا گھومنا پھرنا دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیتا بھائی تو تھے ہی دوستانہ ماحول ان کی زندگی میں مزید نکھار پیدا کرتا دوست احباب میں بیٹھتے اٹھتے ہنسی مذاق میں وقت گزارتے ۔ ملک خوشحال خان اور ملک بلوچ خان کی جواں عمری کی تصاویر راقم کی نظر سے گزری تو رہا نہ گیا کہ مختصر ہی لکھ دوں۔
اللّٰہ مرحومین ملک خوشحال خان اورملک بلوچ خان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ۔تحریر ملک اسحاق

Address

Baloch

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share