𝐀𝐏𝐍𝐀 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍

𝐀𝐏𝐍𝐀 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 علاقائی حالات ،خبروں اور سپورٹس کے سرگرمیوں سے باخبر رہنے لئے اپنابلوچستان فسبوک پیج کو ضرور فالوکریں

‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم، سپرنٹنڈنٹ جیل کو رہائی کا مراسلہ جاری۔۔!!
12/08/2025

‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم، سپرنٹنڈنٹ جیل کو رہائی کا مراسلہ جاری۔۔!!

12/08/2025

بلوچستان ضلع قلعہ عبداللہ مین بازار
لڑائی جھگڑے کی اطلاعات فلحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں

12/08/2025

"امریکا نے بلوچ لبریشن آرمی (BLA) اور اس کے ذیلی گروپ ’مجید بریگیڈ‘ کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا۔

دجالی فوج کے حملے میں الجزیرہ کے صحافی انس الشریف کو شہیــ،د کردیاواضح رہے دجالی مملکت کا. مکروہ چہرہ دیکھانے والے صحافی...
11/08/2025

دجالی فوج کے حملے میں الجزیرہ کے صحافی انس الشریف کو شہیــ،د کردیا
واضح رہے دجالی مملکت کا. مکروہ چہرہ دیکھانے والے صحافی بھی محفوظ نہیں اس حملے الجزیرہ کی پوری ٹیم جو 5 افراد پر مشتمل تھی جام شہــ،ادت نوش کرگئی

چین کا بڑا اعلان
11/08/2025

چین کا بڑا اعلان

11/08/2025

فیس بک کو اجازت نہ دینے والا کاپی پیسٹ… بالکل ایسے جیسے بچے کو چاکلیٹ دے کر کہنا مت کھانا!" 🍫😂

11/08/2025

دور جدید میں بلوچستان والے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم غیر اعلانیہ بندش کا چھٹا روز

پشین یارو /جعلی خفیہ ایجنسی کا اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار گاڑیوں سے اسلحے کے زور پر بھتہ وصولی کا انکشافچمن کسٹم چیک پوسٹ...
06/08/2025

پشین یارو /جعلی خفیہ ایجنسی کا اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار گاڑیوں سے اسلحے کے زور پر بھتہ وصولی کا انکشاف

چمن کسٹم چیک پوسٹ “یارو” پر ایک کا میاب کارروائی کے دوران جعلی خفیہ ایجنسی کا اہلکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ڈرائیور حضرات کی بروقت نشاندہی پر کسٹم حکام نے ایک مشکوک ویٹز گاڑی کو روکا، جس کے ڈرائیور رفیع اللہ ولد محمد ظریف نے خود کو کسٹمز اور خفیہ ادارے کا اہلکار ظاہر کر رکھا تھا
انکشاف ہوا ہے کہ ملزم طویل عرصے سے مختلف ہوٹلز اور اڈوں پر گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو اسلحے کے زور پر ڈرا دھمکا کر بھاری رقم بٹورتا رہا۔ موقع پر موجود اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتار کر لیا
ابتدائی تفتیش میں بھتہ خوری اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے، جس کے بعد ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے لیویز فورس کے حوالے کر دیا گیا۔ لیویز نے ملزم کے خلاف فراڈ، دھوکہ دہی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے سمیت مختلف سنگین دفعات کے تحت دو مقدمات درج کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزید گرفتاریاں اور انکشافات متوقع ہیں۔




ضلعی سٹیٹسٹیکل اسسٹنٹ جناب طاہر خان کاکڑ کو صوبائی وزیر صحت بلوچستان کے کمپلین سیل کے لیے ضلع قلعہ عبداللہ کا فوکل پرسن ...
05/08/2025

ضلعی سٹیٹسٹیکل اسسٹنٹ جناب طاہر خان کاکڑ کو صوبائی وزیر صحت بلوچستان کے کمپلین سیل کے لیے ضلع قلعہ عبداللہ کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ اپنے اپنا پیج کی طرف سے مبارک ہو ں

کبھی بلوچستان بھی چیخے تو سن لینا، اے حاکمو،خالی ریلیوں سے نہ کشمیر بنتا ہے، نہ وطن!
05/08/2025

کبھی بلوچستان بھی چیخے تو سن لینا، اے حاکمو،
خالی ریلیوں سے نہ کشمیر بنتا ہے، نہ وطن!



Address

Balochistan
Ha Long
GDA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐏𝐍𝐀 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐀𝐏𝐍𝐀 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍:

Share


Other Ha Long media companies

Show All