16/07/2025
*قلات: کوچ پر فائرنگ، 3 افراد شہید، 7 زخمی*
قلات کے علاقے نیمرغ کراس کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس کے مطابق واقعے میں 3 افراد شہید اور 7 زخمی ہوئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
゚viralシfypシ゚viralシ